English to Urdu Translation
| l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next | ||
| 1301. | Legator | n. مورث۔ موصی۔ وصیت کنندہ Noun وَصِيَّت کَرنے والا ۔ مُوصی ۔ مُورَث ۔ وَصِيَّت کُنِندَہ ۔ |
| 1302. | Legatorial | Adjective وَصی سے مُتعلِق |
| 1303. | Legend | n. 1. تذکرة الاولیاء۔ سیر الاولیاء۔ بھکت مال 2. پران ۔ کتھا۔ روایت 3. افسانہ۔ قصہ۔ کہانی۔ حال۔ داستان۔ قصص و روایات 4. سکے کے گرد کی عبارت Noun رَوايت ۔ کَہانی ۔ قِصَّہ ۔ افسانَہ ۔ نوشَہ ۔ چھوٹا افسانَہ ۔ |
| 1304. | Legend of canon, legend of druids | ايسی کَہانياں جو چيزوں يا لوگوں سے مُتعلِق ہوں ۔ |
| 1305. | Legend of robin hood | کِسی لائقِ سَتائش کَہانِيوں کا مَجمُوعہ ۔ |
| 1306. | Legendaries | n. 1. کہانیوں کی کتاب 2. افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو adj. عجیب۔ پر از افسانہ۔ فرضی ۔ داستانی Adjective رَوايتی ۔ افسانوی ۔ رَوايت سے مُتعلِق ۔ رَوايت کی نوعِيَت کا حامل ۔ |
| 1307. | Legendary | n. 1. کہانیوں کی کتاب 2. افسانہ گو۔ کہانی کہنے والا۔ داستان گو adj. عجیب۔ پر از افسانہ۔ فرضی ۔ داستانی Adjective رَوايتی ۔ افسانوی ۔ رَوايت سے مُتعلِق ۔ رَوايت کی نوعِيَت کا حامل ۔ |
| 1308. | Legendry | Noun رَوايات بحَثِيتِ مَجمُوعی ۔ |
| 1309. | Legends | n. 1. تذکرة الاولیاء۔ سیر الاولیاء۔ بھکت مال 2. پران ۔ کتھا۔ روایت 3. افسانہ۔ قصہ۔ کہانی۔ حال۔ داستان۔ قصص و روایات 4. سکے کے گرد کی عبارت Noun رَوايت ۔ کَہانی ۔ قِصَّہ ۔ افسانَہ ۔ نوشَہ ۔ چھوٹا افسانَہ ۔ |
| 1310. | Legerdemain | n. کرتب۔ شعبدہ بازی۔ ہاتھ چالاکی۔ چرتر۔ ڈھٹھ بندی۔ بازی گری۔ شعبدہ گری۔ مکاری۔ فریب Noun شعبدَہ بازی ۔ ہاتھ کی صَفائی ۔ پُر فَريب شعبدَہ جو ہاتھ کی مَہارَت پَر مَبنی ہو ۔ |
| 1311. | Legerdemainist | Noun جو ہاتھ کی صَفائی سے کام ليتا ہو ۔ |
| 1312. | Legerdemains | n. کرتب۔ شعبدہ بازی۔ ہاتھ چالاکی۔ چرتر۔ ڈھٹھ بندی۔ بازی گری۔ شعبدہ گری۔ مکاری۔ فریب Noun شعبدَہ بازی ۔ ہاتھ کی صَفائی ۔ پُر فَريب شعبدَہ جو ہاتھ کی مَہارَت پَر مَبنی ہو ۔ |
| 1313. | Legged | Adjective ٹانگوں والا ۔ عموماً تَرکيب ميں اِستِعمال ہوتا ہے ۔ n. 1. ٹانگ۔ ران۔ ساق 2. پایہ۔ اڑواڑ ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔ ليگ ۔ ران ، ٹانگ Noun ٹانگ ۔ گھُٹنے اور ٹَخنے کے دَرمِيان کے عضُو کا حِصَّہ ۔ ساق پا ۔ |
| 1314. | Legging | n. 1. ٹانگ۔ ران۔ ساق 2. پایہ۔ اڑواڑ ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔ ليگ ۔ ران ، ٹانگ Noun ٹانگ ۔ گھُٹنے اور ٹَخنے کے دَرمِيان کے عضُو کا حِصَّہ ۔ ساق پا ۔ |
| 1315. | Legging, leggin | Noun پاجامَہ ۔ ٹانگ کی حِفاظَت يا پوشِش ۔ ساق پوش اور اُوپَر کا لِباس ۔ |
| 1316. | Leggy | Adjective پَتلی اور لَمبی ٹانگوں والا ۔ لَم ٹَنگا ۔ بہَت لَمبی ٹانگوں والا ۔ |
| 1317. | Leghorn | Noun ليگارن ۔ پالتُو مُرغی کی ايک بحيرَہ رُوم سے مَنسوب نَسَل ۔ |
| 1318. | Legibilities | n. صاف یا واضح ہونا Noun خَوانَہ پَذيری ۔ صَفائی ۔ وَضاحَت ۔ خُوش خَطی ۔ |
| 1319. | Legibility | n. صاف یا واضح ہونا Noun خَوانَہ پَذيری ۔ صَفائی ۔ وَضاحَت ۔ خُوش خَطی ۔ |
| 1320. | Legible | adj. 1. پڑھنے جوگ۔ مایقرا۔ جو پڑھا جاسکے 2. ظاہر۔ پرگھٹ۔ واضح Adjective خَوانا ۔ جسے پَڑھا جا سَکے ۔ واضِح ۔ قابِلِ خَواندگی ۔ جِسے فوراً محسُوس کِيا جا سَکے ۔ |
| 1321. | Legibly | adv. صاف صاف Adverb واضِح طَور پَر ۔ صاف طَور پَر ۔ صاف صاف ۔ |
| 1322. | Legion | n. 1. فوج۔ سپاہ۔ لشکر 2. دل ۔ بھیڑ۔ انبوہ Noun جَم غَفير ۔ قَديم رُومی پِيادَہ ۔ لَشکَر ۔ بَڑا فَوجی اِجتِماع ۔ |
| 1323. | Legion of honor | Noun ايک اعزاز جو فرانس ميں نِپولِيَن اوَّل نے قائم کِيا تھا ۔ |
| 1324. | Legion of merit | Noun امَن يا جَنگ کے زَمانے ميں نُماياں خِدمات انجام دينے والے شَخص کو دِيا جانے والا تَمغا ۔ |
| 1325. | Legionaries | adj. فوجی۔ فوج کے متعلق n. فوج کا آدمی۔ جوان سپاہی Adjective ليجَن سے مُتعلِق ۔ لَشکَر سے مُتعلِق ۔ فَوج کے مُتعلِق ۔ |
| l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.