English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next | ||
1301. | Unifoliate | adj. ایک پتیا |
1302. | Unifoliolate | Adjective یَک پَتّیا ۔ ایسے پَتّے رکھنے والا {درخت} ۔ ساخت میں مُرَکَّب اِس کے باوجُود ایک پَتّی والا جَیسے مالٹے کے پودے کا پَتّا ۔ |
1303. | Uniform | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1304. | Uniformed | Adjective یَکساں ۔ ایک سا ۔ وَردی پہنے ہُوۓ ۔ adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1305. | Uniformer | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1306. | Uniformest | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1307. | Uniforming | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1308. | Uniformitarian | Noun, Adjective مُعتَقِد تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلِ عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ نَظریہ تَسَلسَل عِلَّت و مَعلُول کے مُتعَلَّق ۔ عمَل پَذیر قُدرتی عمَل جِس سے زَمین کی تاریخ میں بعض ارضیاتی تَبدیلیاں ظَہُور میں آئیں ۔ |
1309. | Uniformitarianism | Noun نَظریہ تَسَلسَل ۔ تَسَلسَلیت ۔ |
1310. | Uniformities | n. 1. ہم صورتی۔ ہم شکلی۔ یکسانیت۔ ہمواری 2. موافقت۔ میل 3. مشابہت۔ ہم رنگی۔ ہم وضعی |
1311. | Uniformity | n. 1. ہم صورتی۔ ہم شکلی۔ یکسانیت۔ ہمواری 2. موافقت۔ میل 3. مشابہت۔ ہم رنگی۔ ہم وضعی |
1312. | Uniformly | adv. بلا تغیر۔ بلا تبدیل۔ برابر۔ یکساں۔ ہمواری سے Adverb یَکساں طَور پر ۔ یَکساں رَوی سے ۔ ہَمواری سے ۔ |
1313. | Uniforms | adj. 1. ہم شکل۔ یکساں۔ ہموار 2. برابر۔ یک رنگ n. وردی۔ بانا۔ یونیفارم Adjective ہَموار ۔ ہَم آہَنگ ۔ ہَم وَضع ۔ ہَم شَکَل ۔ ہَم قَطع ۔ Noun حَرف یُو کے لیے مَواصلاتی ضابطے کا لَفظ ۔ |
1314. | Unify | Verb ایک کَر دینا ۔ اِختَلافات کو مِٹا کر مُتحِد کر دینا ۔ یَکجا کر دینا ۔ مُستحکَم کرنا ۔ |
1315. | Unigeniture | اکلوتا پن |
1316. | Unigenous | یک جنس۔ ہم جنس۔ ایک جاتی |
1317. | Unijugate | Adjective یَک جُفت پَتّیا ۔ پَتّیوں کی ایک جوڑی والا ۔ جَیسے کِسی ڈَنڈی کے دونوں طَرَف بِالمُقابِل پَر نُما پَتّیاں ۔ |
1318. | Unilateral | Adjective یَک طَرفَہ ۔ یَک رُخی ۔ یَک پہلُو ۔ |
1319. | Unilateralism | Noun یَک رُخا نِظام ۔ طَرَفگی ۔ یَک پہلُویت ۔ |
1320. | Unilaterally | Adverb یَک طَرفَہ طَور پر ۔ یَک رُخی سے ۔ |
1321. | Unilocular | Adjective یَک خانوی ۔ جِس کا صِرف ایک خُلیہ ہو ۔ جِس کا صِرف ایک خانہ ہو ۔ |
1322. | Unimaginable | adj. بعید از قیاس۔ ناقابل تصور Adjective بعید از قیاس ۔ ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ جِسے سوچا بھی نہ جا سَکے ۔ خارَج از قیاس ۔ |
1323. | Unimaginative | Adjective جِس میں تَخَیّل کی کَمی ہو ۔ بے تَخَیّل ۔ |
1324. | Unimpairable | adj. جس میں کمی یا نقص نہ ہو سکے |
1325. | Unimpaired | adj. بے نقص۔ بحال۔ بے کم و کاست۔ بے خلل Adjective بے نَقص ۔ بے کَم و کاست ۔ بے خَلَل ۔ جِس میں کَمی واقع نَہ ہُوئی ہو ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.