English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
| 1326. | Acoustic properties of a hall | Noun صوتی خصائص ۔ وہ اثر جو کِسی ہال کی ساخت کا آواز پر پڑتا ہے ۔ |
| 1327. | Acoustic velocity | Noun کِسی مَخصُوص ماحول ميں آواز کی لہروں يا اُس جيسی اور لہروں کی رَفتار ۔ |
| 1328. | Acoustical | Noun بہرے پَن يا گَراں گوشی کا دَرماں /عِلاج ۔ |
| 1329. | Acoustically | Adverb سَماعت سے مُتَعلِق ۔ |
| 1330. | Acoustician | Noun ماہِر سَماعيات ۔ ماہِرُ الصُوت ۔ |
| 1331. | Acoustics | n. شبد ۔ صوتی ۔ سماعتی Noun سَمعيات ۔ صُوتی اسباب ۔ حَقيقَت کا عِلم ۔ |
| 1332. | Acquaint | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
| 1333. | Acquaintance | n. 1. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت 2. آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل 3. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق Noun شَناسائی ۔ تَعارُف ۔ جان پہچان ۔آشنائی ۔ ذاتی عِلَم ۔ |
| 1334. | Acquaintances | n. 1. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ ملاقات ۔ واقفیت 2. آگاہی ۔ خبر ۔ واقفیت ۔ ربط ۔ علم ۔ دخل 3. جان پہچان ۔ آشنائی ۔ دوست ۔ صاحب سلامتی ۔ ملاقاتی ۔ واقف کار ۔ رفیق Noun شَناسائی ۔ تَعارُف ۔ جان پہچان ۔آشنائی ۔ ذاتی عِلَم ۔ |
| 1335. | Acquainted | adj. آگاہ ۔ واقف ۔ محرم ۔ معلوم Adjective شَناسا ، جو بے تَکَلُف نَہ ہو ۔ آگاہ ۔ واقَف ۔ محرَم ۔ جانکار ۔ v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
| 1336. | Acquainting | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
| 1337. | Acquaints | v.adj. آگاہ کرنا ۔ اطلاع کرنا ۔ خبر دینا Verb آگاہ کرنا،جاننا،واقف ہونا،شناساکرنا،واقفيت Verb شَناسا کَرانا ۔ آگاہ کَرنا ۔مُطلَع کَرنا ۔ باخَبَر کَرنا ۔ |
| 1338. | Acquest | Noun حُصُول ۔ دَريابی ۔ حاصَل شُدَہ چيز ۔ |
| 1339. | Acquiesce | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 1340. | Acquiesce, | Verb, Interjection مُطمَعِن ہو جانا ۔ خاموشی سے مان جانا ۔ |
| 1341. | Acquiesced | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 1342. | Acquiescence | n. منظوری ۔ رضا ۔ مرضی ۔ رضامندی Noun رَضا مَندی ۔ سَہَر اندازی ۔ مَنظُوری ۔ رَضا ۔ |
| 1343. | Acquiescences | n. منظوری ۔ رضا ۔ مرضی ۔ رضامندی Noun رَضا مَندی ۔ سَہَر اندازی ۔ مَنظُوری ۔ رَضا ۔ |
| 1344. | Acquiescent | Adjective خاموشی سے مان جانے والا ۔ |
| 1345. | Acquiesces | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 1346. | Acquiescing | v.n. ماننا ۔ تسلیم کرنا ۔ راضی ہونا ۔ منظور کرنا ۔ قبول کرنا Verb رضامندہونا،راضی کرنا،منظوری،متفق کرنا |
| 1347. | Acquirable | Adjective قابِلِ حُصُول ۔ |
| 1348. | Acquire | v. a. 1. پانا ۔ حاصل کرنا 2. کمانا ۔ پراپت کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ تحصیلنا ۔ تحصیل کرنا Verb اکتساب کرنا ۔ پیدا کرنا ۔حاصل کرنا ۔ Verb حاصَل کَرنا ۔ پا لينا ۔ قَبضَہ حاصَل کَرنا ۔ |
| 1349. | Acquire wrongfully | Noun ناجائز طور پر حاصل کرنا ۔ |
| 1350. | Acquired | Adjective حاصل شدہ ۔ v. a. 1. پانا ۔ حاصل کرنا 2. کمانا ۔ پراپت کرنا ۔ پیدا کرنا ۔ تحصیلنا ۔ تحصیل کرنا Verb اکتساب کرنا ۔ پیدا کرنا ۔حاصل کرنا ۔ Verb حاصَل کَرنا ۔ پا لينا ۔ قَبضَہ حاصَل کَرنا ۔ |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.