English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.Carelessadj.
بے پروا ۔ لا پروا ۔ بے فکر ۔ بے خبر ۔ غافل ۔ اچیت
Adjective
بے پروا۔ غافل ۔ لا پروا ۔ جس کو کسی چیز کی بھی کوئی پرواہ نہ ہو ۔
Adjective
بے پَروا ۔ غافِل ۔
1327.Carelesslyadv.
بے پروائی سے ۔ غفلت سے
Adverb
بے پروائی سے ۔ توجہ نہ دینا ۔
Adverb
بے پَروائی سے ۔ بے فِکری سے ۔
1328.Carelessnessn.
اچنتائی ۔ بے فکری ۔ بے پروائی ۔ بے احتیاطی ۔ غفلت ۔ بے سرتی
Noun
بے پروائی ۔ غفلت ۔ دھیان نہ دینا ۔ سُست ۔
Noun
بے پَروائی ۔ غَفلَت ۔
n.
ناعاقبت اندیشی
1329.Carelessnessesn.
اچنتائی ۔ بے فکری ۔ بے پروائی ۔ بے احتیاطی ۔ غفلت ۔ بے سرتی
Noun
بے پروائی ۔ غفلت ۔ دھیان نہ دینا ۔ سُست ۔
Noun
بے پَروائی ۔ غَفلَت ۔
1330.Caresn.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
1331.Caressn.
پچکار ۔ لاڈ ۔ چاؤ ۔ دلار
v. a.
پچکارنا ۔ چمکارنا ۔ چھاتی سے لگانا ۔ ہاتھ پھیرنا
Noun
قَلبی لَگاو کا اِظہار ۔ دِلی مُحَبَت کا اِظہار ۔
1332.Caressedn.
پچکار ۔ لاڈ ۔ چاؤ ۔ دلار
v. a.
پچکارنا ۔ چمکارنا ۔ چھاتی سے لگانا ۔ ہاتھ پھیرنا
Noun
قَلبی لَگاو کا اِظہار ۔ دِلی مُحَبَت کا اِظہار ۔
1333.CaresserNoun
لاڈپَيار کَرنے والا ۔
1334.Caressesn.
پچکار ۔ لاڈ ۔ چاؤ ۔ دلار
v. a.
پچکارنا ۔ چمکارنا ۔ چھاتی سے لگانا ۔ ہاتھ پھیرنا
Noun
قَلبی لَگاو کا اِظہار ۔ دِلی مُحَبَت کا اِظہار ۔
1335.Caressingn.
پچکار ۔ لاڈ ۔ چاؤ ۔ دلار
v. a.
پچکارنا ۔ چمکارنا ۔ چھاتی سے لگانا ۔ ہاتھ پھیرنا
Noun
قَلبی لَگاو کا اِظہار ۔ دِلی مُحَبَت کا اِظہار ۔
1336.CaressinglyAdverb
بَڑے پَيار سے ۔ ناز بَرداری سے ۔
1337.CaressiveAdjective
پيار کَرنے والا ۔
1338.Caretn.
چُوک چِنھ ۸
Noun
خارجَہ ۔ چوک چُنبھ ۔
1339.CaretakerNoun
نگران ۔ عبوری ۔ عارضی ۔
Noun
مُحافِظ ۔ نَگران ۔ حِفاظَت کَرنے والا ۔
1340.Caretsn.
چُوک چِنھ ۸
Noun
خارجَہ ۔ چوک چُنبھ ۔
1341.CarfareNoun
ٹيکسی کا کِرايَہ ۔
1342.Cargon.
جہاز کا بھرت ۔ بھرتی ۔ کھیپ یا لدونی ۔ بار جہاز
Noun
جَہاز کی بھَرت ۔ کھيپ يا لَدوائی ۔
1343.Cargoesn.
جہاز کا بھرت ۔ بھرتی ۔ کھیپ یا لدونی ۔ بار جہاز
Noun
جَہاز کی بھَرت ۔ کھيپ يا لَدوائی ۔
1344.Cargosn.
جہاز کا بھرت ۔ بھرتی ۔ کھیپ یا لدونی ۔ بار جہاز
Noun
جَہاز کی بھَرت ۔ کھيپ يا لَدوائی ۔
1345.CarhopNoun
کار بيرا ۔ گاہکوں کو گاڑی ميں کھانا پَہُنچانے والا خِدمَت گار ۔
1346.CaribNoun
جُنُوبی امريکا ميں شُمال مَشرَقی اِنڈِيَن قَوم کا رُکَن ۔
1347.CaribanNoun
کارِب نَسَل کے لوگ يا اُن کی زُبان ۔
1348.CaribbeanAdjective
چھوٹے جَزائر غَربُ الہِند يا کَريبين سَمَندَر سے مُتَعلِق ۔
1349.Caribou eskimoNoun
کينيڈا ميں اسکيمُو لوگوں کا ايک گِروہ جو کَريبُو کے گوشت پر گُزارَہ کَرتا ہے ۔
1350.Caricaturen.
ہجو کی تصویر یا بیان
v. a.
ہجو کرنا ۔ خاکہ اڑانا ۔ گڈا بنانا
Noun
مُضَحکَہ تَصوير ۔ کِسی چيز يا شَخَص کی بے تُکی نَقَل ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.