English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.Comparativeadj.
نسبتی ۔ لگتا ۔ تفضیلی
Adjective
تَقَابلی ۔ تَوازَنی ۔ بِالمُقابَل ۔ مُتقَابَل ۔
Noun
تقابلی ۔ مقابلتًا ۔
1327.Comparative interpretationNoun
تقابلی تعبیر و تشریح ۔
1328.Comparative lawNoun
تقابلی قانون ۔
1329.Comparative linguisticsNoun
لِسانِیات کا تَقَابلی جائزہ ۔ تَقَابلی لِسانِیات ۔
1330.Comparative religionNoun
مَذاہَب کا تَقَابلی مُطالعہ ۔ تَقَابلی مَذہبیات ۔
1331.Comparative statementNoun
تقابلی بیان ۔
1332.Comparativelyadv.
بہ نسبت ۔ مقابلے میں
Adverb
نسبت دوسروں کے مقابلے میں ۔
1333.Comparativesadj.
نسبتی ۔ لگتا ۔ تفضیلی
Adjective
تَقَابلی ۔ تَوازَنی ۔ بِالمُقابَل ۔ مُتقَابَل ۔
Noun
تقابلی ۔ مقابلتًا ۔
1334.ComparatorNoun
تَقَابَل گَر ۔ تَقَابَل پیما ۔ مُقابلہ گَر ۔
Noun
تقابل پیما ۔ لونی تقابل پیما ۔ بالکُل صحیح صحیح لمبائی کی پیمائش کا آلہ ۔
1335.Comparev. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Verb
مُوازنہ کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَانچنا ۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
1336.Comparedv. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Verb
مُوازنہ کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَانچنا ۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
1337.ComparerNoun
مُوازنہ کار ۔ مُقابلہ کَرنے والا ۔
1338.Comparesv. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Verb
مُوازنہ کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَانچنا ۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
1339.Comparingv. a.
ملانا ۔ مقابلہ کرنا ۔ نسبت دینا
Verb
مُوازنہ کَرنا ۔ مُقابلہ کَرنا ۔ جَانچنا ۔
Verb
مقابلہ کرنا ۔ موازنہ کرنا ۔
1340.Comparisonn.
1. مِلان ۔ مقابلہ ۔ جائزہ
2. مثال ۔ تمثیل ۔ تشبیہ ۔ مشابہت ۔ اُپمان
Noun
تَقَابَل ۔ مُوازنہ ۔ مُقابلہ ۔ مُماثلَت ۔
Noun
مقابلہ ۔ موازنہ ۔ مماثلت ۔
1341.Comparison sheetNoun
بُنیادی حَقائق ۔ اعداد کا مُطالعاتی ریکارڈ ۔
1342.Comparisonsn.
1. مِلان ۔ مقابلہ ۔ جائزہ
2. مثال ۔ تمثیل ۔ تشبیہ ۔ مشابہت ۔ اُپمان
Noun
تَقَابَل ۔ مُوازنہ ۔ مُقابلہ ۔ مُماثلَت ۔
Noun
مقابلہ ۔ موازنہ ۔ مماثلت ۔
1343.CompartVerb
الَگ الَگ حِصّوں میں بَانٹنا ۔ دَرجوں میں تَقسیم کَرنا ۔
1344.Compartmentn.
خانہ ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ درجہ
Noun
کَمرَہ ۔ حُجرَہ ۔ دَرجَہ ۔ ڈَبّا ۔
1345.CompartmentalizeVerb
الَگ الَگ اور ایک دُوسرے سے مُمّیز حِصّوں میں تَقسیم کَرنا ۔
1346.CompartmentedAdjective
مُنقَسَم ۔ تَقسیم شُدہ ۔
n.
خانہ ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ درجہ
Noun
کَمرَہ ۔ حُجرَہ ۔ دَرجَہ ۔ ڈَبّا ۔
1347.Compartmentingn.
خانہ ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ درجہ
Noun
کَمرَہ ۔ حُجرَہ ۔ دَرجَہ ۔ ڈَبّا ۔
1348.Compartmentsn.
خانہ ۔ کمرا ۔ کوٹھڑی ۔ درجہ
Noun
کَمرَہ ۔ حُجرَہ ۔ دَرجَہ ۔ ڈَبّا ۔
1349.Compassn.
1. گھیر ۔ گھیرا ۔ دور ۔ دورہ ۔ گھماؤ ۔ چکر ۔ احاطہ ۔ گردا
2. حد ۔ سِوانا ۔ سیما ۔ چھور
3. پہنچ ۔ رسائی ۔ وسعت ۔ مقدار
4. آواز کا پاٹ ۔ لَے کا پھیلاؤ
5. قطب نما
v. a.
1. گھیرنا ۔ احاطہ کرنا
2. پراپت کرنا ۔ حاصل کرنا ۔ بس یا قبضے میں لانا
3. گھیر لینا ۔ گھیرا ڈالنا ۔ محاصرہ کرنا
4. ارادہ کرنا ۔ قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ دل میں ٹھالنا
کمپاس ۔ پرکار ۔
Noun
پَرکار ۔ قُطَب نُما ۔ سَمتوں کا تعیّن کَرنے والا آلہ ۔
Noun
قُطب نُما ۔ ایک آلہ جو زمانہ قدیم سے زیر اِستعمال چلا آ رہا ہے ۔
1350.Compass planeNoun
محدب رندہ ۔ حدبی رندہ ۔ خم دار سطحیں صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جانے والا رندہ ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.