English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.In extremisNoun
قَریب المَرگ ۔ مَوت کے کِنارے پر ۔ حالَتِ نَزَع
1327.In faithAdverb
فِی الحَقِيقَت ۔ بِلا شُبَہ ۔
1328.In favor ofNoun
حَمايَت ميں ۔ طَرَفداری ميں ۔ حَق ميں ۔ مُفاد ميں ۔ بَنام ۔
1329.In feeNoun
بِلا نِزاع ۔ قَبضے ميں ۔ مَلکِيّت ميں ۔
1330.In fineمُختَصَراً ۔ آخِر کار ۔ آخِر ميں ۔
1331.In full swingپورے زور شور سے جاری کام ۔
1332.In good partبیشتر ۔ اکثر ۔ جہاں تَک کہ سب سے بڑے حِصّہ کا تَعلُّق ہے ۔
بغیر ناراضگی کے ۔ خوش مزاجی کے ساتھ ۔
1333.In handہاتھ میں ۔ زیرِ دَست ۔ فوری تَصَرُّف میں ۔ قابُو میں ۔
1334.In honor of the eventواقعہ کی یاد میں ۔
1335.In hot waterتکلیف میں ۔ مُصیبت میں ۔ مُشکَل میں ۔
1336.In jestConjunction
مَذّاق ميں ۔ ہَنسی ميں ۔ دِل لَگی ميں ۔
1337.In kind مَخصُوص جِنس يا شے ۔
1338.In lieu of کی جَگَہ ۔ بَجائے ۔
1339.In light of روشنی ميں ۔ پيشِ نظر ۔
1340.In limineadv.
ابتدا میں۔ شروع میں۔ آغاز پر
1341.In line سيدھا ۔ مَعيار کے مُطابِق ۔ قابُو ميں رَکھتا ہُوا ۔
1342.In line forکوئی چيز حاصِل کَرنے کے اِنتِظار ميں ۔
1343.In locoadv.
بہ عوض۔ بجائے
1344.In loveعشق ميں مبتلا ۔ عاشق ۔ کسی چيز کا گرويدہ
1345.In memoriamAdverb, Preposition
بیاد گار ۔ کِسی کی یاد میں ۔ یاد گار کے طور پر ۔ عمُوماً کِسی یادگاری کَتبہ کے تعارُف میں مُستعمل ہے۔
1346.In moderationاعتدال سے ۔ میانہ روی سے ۔ شِدَّت کے بغیر
1347.In no caseکِسی صُورَت نَہيں ۔ ہَر گِز نَہيں ۔
1348.In on the ground floorNoun
اولین سَرمایہ کار کی حیثیت سے بہترین موقع سے فائدہ اُٹھانے کا عمل ۔
1349.In one's black bookVerb, Phrase
کِسی کی خاطِر ميں نہ ہونا ۔
1350.In one, s pocketاَپنے ضَبط و اِختِيار کے تِحَت ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.