English to Urdu Translation
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
| 1326. | Unlade | v. a. کشتی یا جہاز سے بوجھ اتارنا Verb بار اُتارنا ۔ سامان کا اُتارنا جَیسے بحری جَہاز سے ۔ اُتارنا جَیسے مال کا ۔ |
| 1327. | Unladylike | Adjective بیگمات کے عادات و اطوار کے خَلاف ۔ بیگمات کے غَیر شایانِ شان ۔ |
| 1328. | Unlamented | adj. بے رنج۔ بے ماتم Adjective جِس کا کوئی رونے والا نَہ ہو ۔ بے ماتَم ۔ جِس کا ماتَم نَہ کیا گیا ہو ۔ |
| 1329. | Unlash | Verb کھولنا ۔ ڈھیلا کَرنا جَیسے کِسی بَندھی ہُوئی چیز کا ۔ |
| 1330. | Unlatch | Verb کُنڈا اُٹھا کَر کوئی دَروازہ کھولنا ۔ چَٹخَنی کھولنا ۔ کھُلا ہونا ۔ |
| 1331. | Unlaundered | Adjective بے دھُلا ۔ دھوبی سے نَہ دھُلا ہُوا ۔ |
| 1332. | Unlawful | adj. 1. خلاف شرع۔ غیر شرعی۔ حرام۔ ناجائز۔ ناروا۔ خلاف قانون 2. حرامی۔ کموت Adjective خلافِ قانُون ۔ ناجائز ۔ ناجائز اولاد ۔ حَرامی ۔ حَرامزادہ ۔ کَموت ۔ |
| 1333. | Unlawfully | adv. ناجائز طور پر۔ خلاف شرع Adverb خَلافِ شَرَع ۔ ناجائز طَور پَر ۔ خَلافِ قانُون طَریقے سے ۔ |
| 1334. | Unlawfulness | n. ان ریت۔ خلاف شرع Noun لاقانُونیت ۔ ناجائز ہونے کی حالَت ۔ |
| 1335. | Unlawfulnesses | n. ان ریت۔ خلاف شرع Noun لاقانُونیت ۔ ناجائز ہونے کی حالَت ۔ |
| 1336. | Unlay | Verb بَل نِکالنا ۔ پیچ نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ کھولنا ۔ لَڑیں کھولنا ۔ بَل کھولنا ۔ |
| 1337. | Unleaded | Adjective جِس میں سیسہ نہ مِلایا گیا ہو ۔ سیسے کی پَٹّیوں سے جُدا نَہ کیا گیا جَیسے ٹائپ کی سَطریں ۔ |
| 1338. | Unlearn | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 1339. | Unlearned | adj. ناخواندہ۔ ان پڑھ۔ جاہل۔ کپڈھ Adjective غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ جاہَل ۔ ان پَڑھ ۔ غَیر اِکتسابی ۔ v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 1340. | Unlearnedly | Adverb غَیر عالمانہ طَور پَر ۔ جاہلانہ طَور پَر ۔ |
| 1341. | Unlearning | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 1342. | Unlearns | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 1343. | Unlearnt | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
| 1344. | Unleash | Verb کُتّے کی رَسّی کھول دینا ۔ جانے دینا ۔ چھوڑ دینا ۔ |
| 1345. | Unleavened | Adjective جِس کا خَمیر نَہ اُٹھایا گیا ہو ۔ غَیر خَمیری ۔ فَطیری ۔ |
| 1346. | Unless | conj. نہیں۔ ورنہ۔ اگرنہ۔ بجز اس کے۔ الا۔ مگر۔ بغیر۔ بنا Conjunction تاوَقتیکہ ۔ الّا ۔ جَب تَک کہ نَہ ۔ سِوا ۔ |
| 1347. | Unlettered | adj. جاہل۔ ان پڑھ Adjective ان پَڑھ ۔ غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ بے لِکھا پَڑھا ۔ جاہَل ۔ بے کَتبَہ ۔ |
| 1348. | Unlicenced | adj. غیر سند یافتہ۔ بغیر اجازت نامہ |
| 1349. | Unlicensed | Adjective غَیر سَنَد یافتَہ ۔ بَغَیر اِجازَت نامَہ ۔ بَغَیر لائسَنس کے ۔ بے قابُو ۔ |
| 1350. | Unlighted | adj. روشن نہ کیا۔ نہ جلایا Adjective جہاں روشنی نَہ کی گئی ہو ۔ بے روشنی کے ۔ بے نُور ۔ |
| un found in 2,103 words & 85 pages. Previous 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.