English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.Villanagen.
بدمعاشی کی جاگیر۔ شرارت پیشہ کی معاش
1327.VillanellaNoun
ساز کے بغیر گایا جانے والا دیہاتی اطالوی گیت کا حِصّہ ۔
1328.VillanelleNoun
مُعینہ ہیئت کی ایک چھوٹی سی نظم جِس میں عموماً پانچ مُثلث اور آخری مربع ہوتا ہے ۔
1329.Villanizev. a.
ذلیل کرنا۔ بدنام کرنا۔ بٹا یا داغ لگانا
1330.Villanousadj.
1. رذالہ۔ کمینہ
2. بدمعاشی کا۔ مفسدہ انگیز۔ شرارت آمیز۔ شریر۔ بد ذات
Adjective
کِسی بدمعاش کا سا کردار رکھنے والا ۔ بدمعاش سے مُتعلِّق ۔ شریر ۔
1331.Villanyn.
1. کمینگی۔ ذلت۔ سفلہ پن۔ پاجی پن
2. شرارت۔ بد ذاتی۔ نمک حرامی۔ بدمعاشی۔ دغا بازی
Noun
بدمعاشی ۔ پاجی پَن ۔ ذلالت ۔ کمینگی ۔ سفلہ پَن ۔
1332.Villasn.
امیروں کا دیہاتی تفریحی محل
Noun
دیہی مَسکن ۔ عموماً کُچھ بڑا اور شاندار ۔ دیہاتی حویلی ۔
1333.VillaticAdjective
دیہاتی ۔ دیہی ۔ گاوٴں سے مُتعلِّق ۔
1334.Villatieadj.
گاؤں کا۔ دیہاتی۔ دیہی
1335.VilleinNoun
جاگیر دار طبقے کا ایک شخص جو اپنے آقا کی تو غُلامی کرتا تھا لیکِن دُوسرے تمام لوگوں میں آزاد اِنسانوں کے حقوق رکھتا تھا ۔
1336.VilleinageNoun
زرعی غُلامی ۔ آقا کی خوشنودی سے زرعی غُلاموں کا اراضی پر حق لگان داری ۔
1337.Villenagen.
بدمعاشی کی جاگیر۔ شرارت پیشہ کی معاش
1338.Villin.
بالوں کا سا گچھا
Noun
رُواں ۔ نرم مُو ۔ بعض جانوروں کی انتڑیوں کی جِھلّی پر بالوں جیسے باریک باریک روئیں جہاں وہ غذا جذب کرنے کا کام کرتے ہیں ۔
1339.Villiformadj.
پشم نما
Adjective
بشم نُما ۔ مخملی ۔ روئیں دار ۔ مخمل صورت ۔
1340.Villosityn.
پشم دار ہونا۔ روئیں دار ہونا
Noun
روئیں داری ۔ روئیں دار سطح ۔ بہت سے مِلے ہوۓ روئیں ۔ رووٴں کا گُچھا ۔
1341.Villousadj.
روئیں دار۔ پشم دار۔ بال دار۔ جھبرا
Adjective
روئیں دار ۔ مودار ۔ مخملی ۔ باریک بالوں سے ڈھکی ہوئی سطح رکھنے والا ۔
1342.VillouslyAdverb
روئیں دار کی طرح سے ۔ بشم داری کے انداز سے ۔
1343.Villusn.
بالوں کا سا گچھا
Noun
رُواں ۔ نرم مُو ۔ بعض جانوروں کی انتڑیوں کی جِھلّی پر بالوں جیسے باریک باریک روئیں جہاں وہ غذا جذب کرنے کا کام کرتے ہیں ۔
1344.Vimn.
جوش۔ قوت۔ زور۔ تیزی
Noun
زور ۔ توانائی ۔ رُوح ۔ طاقت ۔ قُوَّت حیات ۔
1345.Viminaladj.
ٹہنی کا
1346.Vimineousadj.
ڈالیوں کا بنا ہوا۔ ٹہنی دار۔ قمچی دار
Adjective
ٹہلیوں سے بنا ہوا ۔ لمبی اور لچکیلی شاخوں اور ٹہنیوں کا ۔
1347.VimpaNoun
ایک ریشمی پوشِش جو عصا اور اسقفی کلاہ لیے ہوۓ گِرجا کا خادِم ۔
1348.Vimsn.
جوش۔ قوت۔ زور۔ تیزی
Noun
زور ۔ توانائی ۔ رُوح ۔ طاقت ۔ قُوَّت حیات ۔
1349.VinaNoun
وینا ۔ برصغیر کا ایک ساز جِس میں سات تار ۔
1350.Vinaceousadj.
انگوری۔ عنابی
Adjective
انگوری ۔ انگوروں سے تعلق رکھنے والا ۔ سُرخ شرابی رنگ کا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.