English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next
1351.Caricaturedn.
ہجو کی تصویر یا بیان
v. a.
ہجو کرنا ۔ خاکہ اڑانا ۔ گڈا بنانا
Noun
مُضَحکَہ تَصوير ۔ کِسی چيز يا شَخَص کی بے تُکی نَقَل ۔
1352.Caricaturesn.
ہجو کی تصویر یا بیان
v. a.
ہجو کرنا ۔ خاکہ اڑانا ۔ گڈا بنانا
Noun
مُضَحکَہ تَصوير ۔ کِسی چيز يا شَخَص کی بے تُکی نَقَل ۔
1353.Caricaturingn.
ہجو کی تصویر یا بیان
v. a.
ہجو کرنا ۔ خاکہ اڑانا ۔ گڈا بنانا
Noun
مُضَحکَہ تَصوير ۔ کِسی چيز يا شَخَص کی بے تُکی نَقَل ۔
1354.Caricaturistn.
گڈا بنانے والا ۔ ہزال ۔ خاکہ اڑانے والا
Noun
تَضحيکی خاکَہ نِگار ۔ خاکَہ اُڑانے والا ۔
1355.Caricaturistsn.
گڈا بنانے والا ۔ ہزال ۔ خاکہ اڑانے والا
Noun
تَضحيکی خاکَہ نِگار ۔ خاکَہ اُڑانے والا ۔
1356.Cariesn.
ہڈی کا گلنا یا سڑنا ۔ ہڈی میں ناسور
Noun
بوسیدگی ۔ کھوڑیں ۔ ہَڈّی یا دانتوں کا سَڑنا ۔ عمُوماً پیپ کا پَڑ جانا
Noun
بوسیدگی اِستخوان ۔ دانت یا کِسی ہڈی کی بوسیدگی ۔
Noun
بوسيدگی ۔ عَظم ۔ کِرم خُوردگی ۔
1357.Carillonn.
گھنٹی باجا ۔ گھنٹوں کا ساز جو ہاتھ سے یا کل سے بجایا جائے
Noun
گھَنٹی باجا ۔ گھَنٹِيوں کا ساز ۔
1358.CarilloneurNoun
کيری لان بَجانے والا ۔
1359.Carillonsn.
گھنٹی باجا ۔ گھنٹوں کا ساز جو ہاتھ سے یا کل سے بجایا جائے
Noun
گھَنٹی باجا ۔ گھَنٹِيوں کا ساز ۔
1360.CarinaNoun
لنگر سفینہ ۔ کِسی کشتی کا پیندا ۔ زورق ۔
1361.CarinateNoun
ایسی چیز جو کشتی کے پیندے سے مُشابہ ہو ۔
1362.Caringn.
1. سانسا ۔ فکر ۔ چنتا
2. خبرداری ۔ ہوشیای ۔ چوکسی ۔ تاکید
3. کام ۔فرض ۔ ذمہ داری
4. مدار خبر گیری ۔ رکشنئے ۔ آنکھوں کا تارا ۔ ہتھیلی کاپھپھولا
v.n.
1. چنتا یا سوچ میں ہونا
2. چاہنا ۔ پروا کرنا
Verb, Interjection
مُتفَکَر يا مُترَدُد ہونا ۔ خَيال يا لحاظ ہونا ۔
1363.CariocaNoun
جُنُوبی امريکا کا ايک رَقص اور اُس کی موسيقی ۔ بَرازيلی باشِندَہ ۔
1364.Cariole, carrioleNoun
چھوٹا سا ايک کھُلا ٹھيلا ۔
1365.Cariosity, cariousnessNoun
بوسيدگی ۔ کِرم خُوردگی ۔
1366.Cariousadj.
سڑا
Adjective
کِرم خُوردَہ ۔ بوسيدَہ ۔
1367.Carkn.
چنتا ۔ فکر ۔ کھٹکا ۔ ڈبکا ۔ خدشہ ۔ دگدگہ
1368.Carkingadj.
جان گسل ۔ روح فرسا ۔ جاں گداز
1369.CarlinesNoun
کِسی جہاز کے آر پار لگے ہوۓ شہتیر پر چوڑائی میں لگے ہوۓ چھوٹے شہتیر جو عرشے کو اُٹھاۓ رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔
1370.CarlismNoun
کارلِزم ۔ کارلِسٹوں کے اصُولوں اور نَظَرِيات کا مَجمُوعہ ۔
1371.CarlistNoun
تَختِ فرانس پَر ڈان کارلُوس يا اُس کے خاندان کے دَعوے کا حامی ۔
1372.CarloadNoun
بھاری چھَکڑے پَر لَدا ہُوا سامان ۔ گَڈا بوجھ ،
1373.CarmagnoleNoun
فرانس کے اِنقَلابِيوں کی وَردی ۔ فرانس ميں اِنقَلابی دَور کا رَقص اور گِيت ۔
1374.Carmann.
گاڑی بان ۔ گڑ والا ۔ بہل وان ۔ رتھ بان
1375.CarmeliteNoun, Adjective
کارمَلی سِلسِلے سے مُتَعلِق ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.