English to Urdu Translation
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
| 1351. | Contre-coup | Noun ضَربِ مَتقابَل ۔ ایک نُقطے پر نُقصان یا زَخَم |
| 1352. | Contredanse | Noun مُتقابل لوک رقص ۔ رقص مربّع یا چکور ناچ کی ایک قِسم ۔ |
| 1353. | Contretemps | Noun سُوٴ اِتفاق ۔ نامناسب واقع ۔ رُکاوٹ ۔ |
| 1354. | Contribite | چندہ دينا ۔ حصہ رسدی فراہم کرنا ۔ مہيا کرنا ۔ |
| 1355. | Contributable | Adjective چندے کے قابل ۔ شِرکت کے قابل ۔ |
| 1356. | Contribute | v. a. دینا ۔ حصہ یا چندہ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد کرنا ۔ مضمون سے امداد کرنا Verb دوسروں کے ساتھ مِل کَر شراکت میں دینا ۔ مُشتَرکہ فنڈ میں چندہ دینا ۔ بطور حِصہ ادا کَرنا ۔ |
| 1357. | Contributed | v. a. دینا ۔ حصہ یا چندہ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد کرنا ۔ مضمون سے امداد کرنا Verb دوسروں کے ساتھ مِل کَر شراکت میں دینا ۔ مُشتَرکہ فنڈ میں چندہ دینا ۔ بطور حِصہ ادا کَرنا ۔ |
| 1358. | Contributes | v. a. دینا ۔ حصہ یا چندہ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد کرنا ۔ مضمون سے امداد کرنا Verb دوسروں کے ساتھ مِل کَر شراکت میں دینا ۔ مُشتَرکہ فنڈ میں چندہ دینا ۔ بطور حِصہ ادا کَرنا ۔ |
| 1359. | Contributing | v. a. دینا ۔ حصہ یا چندہ دینا ۔ سہائتا کرنا ۔ مدد کرنا ۔ مضمون سے امداد کرنا Verb دوسروں کے ساتھ مِل کَر شراکت میں دینا ۔ مُشتَرکہ فنڈ میں چندہ دینا ۔ بطور حِصہ ادا کَرنا ۔ |
| 1360. | Contribution | n. 1. چندہ ۔ بِہری ۔ باچھ ۔ داما ساہی ۔ حصہ رسد ۔ چوتھ ۔چٹھا 2. مضمون ۔ چٹھی ۔ مراسلہ Noun اِمداد ۔ چندہ ۔ مراسلہ ۔ Noun حصہ رسدی ۔ چندہ ۔ امداد ۔ مراسلہ |
| 1361. | Contributions | n. 1. چندہ ۔ بِہری ۔ باچھ ۔ داما ساہی ۔ حصہ رسد ۔ چوتھ ۔چٹھا 2. مضمون ۔ چٹھی ۔ مراسلہ Noun اِمداد ۔ چندہ ۔ مراسلہ ۔ Noun حصہ رسدی ۔ چندہ ۔ امداد ۔ مراسلہ |
| 1362. | Contributive | Adjective چندے کا ۔ اِمدادی ۔ شِراکتی ۔ |
| 1363. | Contributor | n. سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ ممد ۔ حصہ دینے والا Noun چندہ دینے والا ۔ شِرکت کَرنے والا ۔ مضمون نگار ۔ |
| 1364. | Contributors | n. سہایک ۔ سہائی ۔ مددگار ۔ معاون ۔ ممد ۔ حصہ دینے والا Noun چندہ دینے والا ۔ شِرکت کَرنے والا ۔ مضمون نگار ۔ |
| 1365. | Contributory | امدادی عنصر ۔ مدد سے متعلق Adjective اِمدادی ۔ شِراکتی ۔ چندہ کے مُتعلّق ۔ Adjective امدادی ۔ شراکتی ۔ مدد سے متعلق |
| 1366. | Contributory negligence | امدادی غفلت ۔ جس سے نقصان پہنچنے ميں مدد ملی ہو Noun, Adjective شاملی غَفلَت ۔ خود غَفلتی ۔ خود مَجروح شخص کی غَفلَت ۔ |
| 1367. | Contributory provident fund | سرمايہ کفالت ۔ حصہ رسدی ۔ امدادی ۔ امدادی فنڈ |
| 1368. | Contrite | adj. پچھتاؤ ۔ پشیمان ۔ متاٴسف ۔ مغموم Adjective نادم ۔ شرمسار ۔ متاٴسَف ۔ |
| 1369. | Contriteness | Noun ندامت ۔ پشیمانی ۔ شرمساری ۔ |
| 1370. | Contrition | n. پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ تاسف Noun شرمساری ۔ سچی توبہ ۔ اِنفعالیت ۔ |
| 1371. | Contritions | n. پچھتاوا ۔ پشیمانی ۔ تاسف Noun شرمساری ۔ سچی توبہ ۔ اِنفعالیت ۔ |
| 1372. | Contrivable | Adjective اِختراعی ۔ حِکمتی ۔ فِطرتی ۔ |
| 1373. | Contrivance | n. اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن Noun تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔ |
| 1374. | Contrivances | n. اُپائے ۔ جگت ۔ جتن ۔ تدبیر ۔ حکمت ۔ باندھنو ۔ جوڑ توڑ ۔ کٹکھنے ۔ فن Noun تَدبیر ۔ اِختراع ۔ تَرکیب کا عمل ۔ |
| 1375. | Contrive | v. a. اُپائے کرنا ۔ تدبیر کرنا ۔ جتن کرنا ۔ جگت کرنا Verb تَرکیب لڑانا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اِختراع کَرنا ۔ |
| con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.