English to Urdu Translation
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
1351. | Deferred dower | مہرِ غير معجل ۔ مہر معجل ۔ مہر جو انفساخِ نکاح پر واجب الادا ہو |
1352. | Deferred payment | ملتويہ ادائی ۔ جہاں ادائيگی التوا ميں ہو |
1353. | Deferred shares | ملتويہ حصص ۔ التوا شدہ حصص ۔ |
1354. | Deferrer | Noun مُلتوی کرنے والا۔ مُوثر کرنے والا۔ التوا کُنِندہ۔ |
1355. | Deferring | v. a. 1. ٹالنا۔ تاخیر کرنا۔ باز، ملتوی، موقوف یا کھڑا رکھنا۔ توقف کرنا 2. سپرد کرنا۔ سونپنا۔ رجوع کرنا۔ کسی کے حوالے کرنا۔ پیش نظر کرنا۔ منحصر کرنا v.n. 1. دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ تساہل کرنا۔ سہل انگاری کرنا 2. مان لینا۔ تسلیم کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا Verb ملتوی کرنا۔ موقوف رکھنا۔ دیر لگانا۔ Verb ملتوی کرنا ۔ موقوف رکھنا ۔ تاخير کرنا |
1356. | Defers | v. a. 1. ٹالنا۔ تاخیر کرنا۔ باز، ملتوی، موقوف یا کھڑا رکھنا۔ توقف کرنا 2. سپرد کرنا۔ سونپنا۔ رجوع کرنا۔ کسی کے حوالے کرنا۔ پیش نظر کرنا۔ منحصر کرنا v.n. 1. دیر کرنا۔ بلمب کرنا۔ ڈھیل کرنا۔ تساہل کرنا۔ سہل انگاری کرنا 2. مان لینا۔ تسلیم کرنا۔ قبول کرنا۔ منظور کرنا Verb ملتوی کرنا۔ موقوف رکھنا۔ دیر لگانا۔ Verb ملتوی کرنا ۔ موقوف رکھنا ۔ تاخير کرنا |
1357. | Defervescence | Noun وہ وَقفہ جِس میں بُخار میں کَمی ہو رَہی ہوتی ہے Noun رفع بخار ۔ بخار کا اتار ۔ بخار میں کمی کا عمل ۔ تپ کی کمی ۔ درجہ حرارت کم ہونا ۔ |
1358. | Defervesceuce | Noun وہ وَقت جَب بُخَآر شِدَّت کے بَعد کَم ہو رہا ہو |
1359. | Defiance | n. 1. للکار۔ دھمکی۔ چھیڑ۔ چنوتی۔ ہانک۔ برانگیختگی 2. مقابلہ۔ سامنا Noun اعلانیہ نافرمانی۔ حکم عدولی۔ سرکشی۔ Noun دعوتِ مقابلہ ۔ سرکشی ۔ حکم عدولی ۔ |
1360. | Defiance, to set at | عمداً قانون کی خلاف ورزی کرنا ۔ توہين کرنا |
1361. | Defiances | n. 1. للکار۔ دھمکی۔ چھیڑ۔ چنوتی۔ ہانک۔ برانگیختگی 2. مقابلہ۔ سامنا Noun اعلانیہ نافرمانی۔ حکم عدولی۔ سرکشی۔ Noun دعوتِ مقابلہ ۔ سرکشی ۔ حکم عدولی ۔ |
1362. | Defiant | adj. نڈر۔ دلیر Adjective نافرمان۔ گستاخ۔ حکم عدول۔ Adjective گستاخ ۔ سر کش ۔ نافرمان |
1363. | Defiantly | Adverb گستاخی سے۔ سرکُشی سے۔ نافرمانی سے۔ |
1364. | Defibillation | Noun قَلبی عُضلے میں رَیشہ بَندی کا خَتَم ہونا اور نارمَل دور کا دوبارہ شُرُوع ہونا |
1365. | Defibrillate | Verb ازالہ بے آہنگی کرنا۔ |
1366. | Defibrillation | Noun دِل کے پَٹھوں کی حَرکات کا سُست ہو جانا اور پھِر مَعمُول پَر آ جانا |
1367. | Defibrillator | Noun کوئی عامَل یا ایجِنٹ مَثلاً بَرقی صَدمہ جو قَلبی رَیشہ بَندی خَتَم کَرتا ہے اور نارمَل رِدَم شُرُوع کَرتا ہے |
1368. | Defibrinated | Noun سیرَم کی تَیاری میں ایک ضَرُوری عمَل ۔ فائبرَن سے آزاد کَرنا |
1369. | Deficiencies | n. 1. کمی۔ کمتی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ضرورت۔ گھاٹا۔ گھٹی۔ ہان۔ ٹوٹا۔ قلت۔ خسارہ 2. خامی۔ کمی۔ نقص۔ کچائی۔ ادھورا پن۔ کوتاہی۔ بٹا Noun خامی۔ خام ہونے کی کیفیت۔ قِلّت۔ Noun نقص ۔ کوتاہی ۔ کمی ۔ ادھورا پن ۔ |
1370. | Deficiency | n. 1. کمی۔ کمتی۔ کوتاہی۔ کسر۔ نقص۔ ضرورت۔ گھاٹا۔ گھٹی۔ ہان۔ ٹوٹا۔ قلت۔ خسارہ 2. خامی۔ کمی۔ نقص۔ کچائی۔ ادھورا پن۔ کوتاہی۔ بٹا Noun خامی۔ خام ہونے کی کیفیت۔ قِلّت۔ Noun نقص ۔ کوتاہی ۔ کمی ۔ ادھورا پن ۔ |
1371. | Deficiency disease | Noun قِلّتی مرض ۔ غذا مثلاً حیاتین ۔ معدنیات کی کمی سے پیدا شُدہ بیماری ۔ امراض قلت ۔ Noun خوراک میں حَیاتین کی کَمی سے ہونے والا مَرض |
1372. | Deficient | adj. 1. گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا 2. ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام خام ۔ ادھورا ۔ ناقص ۔ نا تمام ۔ بے حوصلہ Adjective ناقص۔ نامکمّل۔ ناکافی۔ Adjective خام ۔ ادھورا ۔ ناقص ۔ |
1373. | Deficiently | Adverb ناقص طور پر۔ نامکمل طور پر۔ کمی سے۔ |
1374. | Deficients | adj. 1. گھٹا ہوا۔ گھٹیا۔ قاصر۔ قلیل۔ کم۔ کوتاہ۔ چھوٹا 2. ناقص۔ ادھورا۔ ناتمام۔ کچا۔ خام خام ۔ ادھورا ۔ ناقص ۔ نا تمام ۔ بے حوصلہ Adjective ناقص۔ نامکمّل۔ ناکافی۔ Adjective خام ۔ ادھورا ۔ ناقص ۔ |
1375. | Deficit | n. ٹوٹا۔ گھاٹا۔ گھٹی۔ ہان۔ کمی۔ کسر Noun خسارہ۔ گھاٹا۔ کمی۔ Noun خسارہ ۔ کمی ۔ گھاٹا ۔ نقصان ۔ |
d found in 6,823 words & 273 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.