English to Urdu Translation

di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next
1351.DisinfecstationNoun
کِرَم کُشی ۔ جُووں وَغَیرہ کا خاتمہ
1352.DisinfectVerb
عفونت رُبائی کرنا۔ چُھوت دُور کرنا۔ متعدی مرض کے جراثیم دُور کرنا۔ وبائی اثرات سے پاک کرنا۔
1353.DisinfectantNoun
عفونت رُبا ۔ دافع تعدیہ ۔ جراثیم رُبا۔ مزیل۔ دافع چھوت ۔ جراثیم متعدی۔
1354.DisinfectantsLatin
جَراثیم کُش ادویات ۔ صِرَف جَراثیموں اور حَشرات پر چھِڑکَیں ۔ جانداروں سے دُور رَکھَیں
1355.DisinfectionNoun
دافع چھُوت ۔ بَذروں کے سِوا تَمام خُوردبینی جَراثیموں کی تَباہی
1356.DisinfestationNoun
جُووں کا خَاتمَہ کَرنا
1357.DisinflationNoun
ازالہٴ افراطِ زر ۔ حکومتی عمل کی وجہ سے منصوبہ بندی کے تحت افراطِ زر کے دباوٴ کا ازالہ ۔
1358.DisinformVerb
تلبیسِ اطلاعات کرنا ۔ غلط معلومات نشر کرنا ۔ معلومات چھپانا۔
1359.DisinformationNoun
تلبیسِ معلومات ۔ تلبیسِ اطلاعات ۔
1360.DisingenucusAdjective
ابن الوقت ۔ زمانہ ساز ۔ نالائق ۔ چالباز ۔ ظاہر دار ۔ دورنگا۔ دو رُخا ۔ بدنیت ۔
1361.Disingenuousadj.
1. نالائق۔ کمینہ۔ پاجی۔ بے جوہر۔ ادنیٰ۔ ذلیل۔ خوار
2. کپٹی۔ کھوٹا۔ مکار۔ پردغل۔ فریبی۔ دغا باز۔ چھلیا۔ چال باز۔ سیاہ باطن۔ پھرپھندی۔ جعلیا
1362.DisingenuouslyAdverb
ابن الوقتی کے ساتھ ۔ زمانہ سازی کے طریقے سے ۔
1363.DisingenuousnessNoun
ابن الوقتی ۔ چالبازی ۔ زمانہ سازی ۔ ظاہر داری ۔ دو رنگی ۔ دو رُخا پن۔
1364.Disinheritv. a.
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
Verb
عاق کرنا ۔ محروم الارثا کرنا ۔ محجوب الارث کرنا ۔
Verb
جائيداد سے محروم کرنا ۔ ورثے سے محروم کرنا ۔ عاق کرنا ۔ بے دخل کرنا
1365.DisinheritanceNoun
عاق ۔ محروم الارث کرنے کا عمل ۔ حقِّ وراثت سے محرومی ۔
1366.DisinheritanessNoun
ورثے سے محروم کرنا يا ہونا
1367.Disinheritedv. a.
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
Verb
عاق کرنا ۔ محروم الارثا کرنا ۔ محجوب الارث کرنا ۔
Verb
جائيداد سے محروم کرنا ۔ ورثے سے محروم کرنا ۔ عاق کرنا ۔ بے دخل کرنا
1368.Disinheritingv. a.
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
Verb
عاق کرنا ۔ محروم الارثا کرنا ۔ محجوب الارث کرنا ۔
Verb
جائيداد سے محروم کرنا ۔ ورثے سے محروم کرنا ۔ عاق کرنا ۔ بے دخل کرنا
1369.Disinheritsv. a.
عاق کرنا۔ محجوب الارث کرنا۔ ورثے سے خارج کرنا۔ محروم االارث کرنا۔ حصے سے خارج کرنا
Verb
عاق کرنا ۔ محروم الارثا کرنا ۔ محجوب الارث کرنا ۔
Verb
جائيداد سے محروم کرنا ۔ ورثے سے محروم کرنا ۔ عاق کرنا ۔ بے دخل کرنا
1370.DisinhertianceNoun
عاق ۔ محروم الارث کرنے کا عمل ۔حقّ وراثت سے محرومی۔
1371.DisintegrateVerb
پَارہ بارہ کرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کرنا ۔ توڑنا ۔ مُنتَشَر کرنا ۔ جُدا کَرنا۔
Verb
ٹکڑے ٹکڑے کرنا يا ہونا ۔ ختم کرنا يا ہونا ۔ تقسيم کرنا
1372.Disintegrationn.
ملے جزوں کا الگ کرنا
Noun
خاتمہ ۔ انتشار ۔
1373.Disintegrationsn.
ملے جزوں کا الگ کرنا
Noun
خاتمہ ۔ انتشار ۔
1374.DisintegrativeAdjective
پارہ بارہ ہونے سے متعلّق ۔ انتشاری ۔ مُنتشر ۔ اتحاد پارہ بارہ ہونے سے متعلّق ۔
1375.DisintegratorNoun
ٹُکڑے ٹُکڑے کرنے والا ۔توڑنے والا ۔ جُدا کرنے والا ۔ علیحدہ کرنے والا۔ حصے بخرے کرنے والا۔
di found in 2,167 words & 87 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.