English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next | ||
1351. | Vinaigrette | Noun لخلخہ ۔ خوشبودار سِرکے کی شیشی ۔ چھوٹا سا ڈبا ۔ |
1352. | Vinaigrette sauce | Noun سِرکے ، تیل اور دُوسرے مسالوں سے بنی ہوئی چٹنی جو ٹھنڈی مچھلی اور گوشت کے ساتھ پیش کی جاتی ہے ۔ |
1353. | Vinca | Noun گُل تلگرافی ۔ ایک قِسم کا گُھونگا ۔ |
1354. | Vincent infection | Noun ونسنٹ درد گلو ۔ حلقوم کے غدودوں ، مٹھ کے فرش اور خاص طور سے مسوڑھوں کی سخت سوجن ۔ |
1355. | Vincentian | Adjective وسنٹی ۔ سینٹ ونسنٹ ڈی بال ۔ |
1356. | Vincibility | Noun مُفتوح ہونے کی حالت ۔ تسخیر پذیری ۔ تسخیر ۔ فتح ۔ n. مغلوب ہونے کی قابلیت |
1357. | Vincible | adj. مغلوب ہونے کے قابل۔ سر ہونے کے لائق۔ جیتنے جوگ۔ قابل فتح Adjective تَسخیر پذیر ۔ مَفتوح ہونے کے قابِل ۔ قابل تسخیر ۔ |
1358. | Vincibleness | n. مغلوب ہونے کی قابلیت |
1359. | Vinculum | n. خط وحداتی۔ خط اشتراک Noun وِتری بند ۔ اِتحادی تعلّق ۔ میل ۔ دو یا دو سے زیادہ مُقداروں پر کھینچا جانے والا خط ۔ |
1360. | Vindicable | adj. قابل عذر نیوشی۔ قابل تائید۔ قابل حمایت Adjective قابِل حمایت ۔ قابِل تائید ۔ |
1361. | Vindicate | v. a. 1. قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا 2. سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا 3. بدلہ،پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا Verb الزامات سے بَری کرنا ۔ گُناہ سے پاک کر دینا ۔ صحیح ثابت کرنا ۔ |
1362. | Vindicated | v. a. 1. قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا 2. سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا 3. بدلہ،پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا Verb الزامات سے بَری کرنا ۔ گُناہ سے پاک کر دینا ۔ صحیح ثابت کرنا ۔ |
1363. | Vindicates | v. a. 1. قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا 2. سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا 3. بدلہ،پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا Verb الزامات سے بَری کرنا ۔ گُناہ سے پاک کر دینا ۔ صحیح ثابت کرنا ۔ |
1364. | Vindicating | v. a. 1. قائم رکھنا۔ تائید کرنا۔ پشتی دینا۔ سہارا لگانا۔ سنبھالنا۔ حمایت کرنا 2. سچا کرنا۔ صحیح ٹھیرانا۔ ثابت کرنا۔ پکا کرنا۔ پرمان کرنا۔ شدھ کرنا 3. بدلہ،پاداش یا انتقام لینا۔ بیر نکالنا ۔سزا دینا Verb الزامات سے بَری کرنا ۔ گُناہ سے پاک کر دینا ۔ صحیح ثابت کرنا ۔ |
1365. | Vindication | n. حمایت۔ پشتی۔ تائید۔ اثبات۔ استحکام۔ استدلال۔ عذر پزیری Noun براٴت ۔ ثبوت ۔ حمایت ۔ |
1366. | Vindications | n. حمایت۔ پشتی۔ تائید۔ اثبات۔ استحکام۔ استدلال۔ عذر پزیری Noun براٴت ۔ ثبوت ۔ حمایت ۔ adj. تائید کرنے والا۔ صحیح ٹھہرانے والا۔ بے گناہ ٹھہرانے والا 2. تعزیری۔ سزا دہ |
1367. | Vindicative | adj. تائید کرنے والا۔ صحیح ٹھہرانے والا۔ بے گناہ ٹھہرانے والا 2. تعزیری۔ سزا دہ |
1368. | Vindicator | n. بدلہ لینے والا۔ جائز رکھنے والا۔ تائید کرنے والا Noun حمایت کار ۔ حمایتی ۔ ثابت کرنے والا ۔ |
1369. | Vindicators | n. بدلہ لینے والا۔ جائز رکھنے والا۔ تائید کرنے والا Noun حمایت کار ۔ حمایتی ۔ ثابت کرنے والا ۔ |
1370. | Vindicatory | Adjective حمایتی ۔ حمایت کا ۔ بریت کا ۔ ثابت کُنِندہ ۔ تائید کُنِندہ ۔ adj. تائید کرنے والا۔ صحیح ٹھہرانے والا۔ بے گناہ ٹھہرانے والا 2. تعزیری۔ سزا دہ |
1371. | Vindictive | adj. بدلہ یا پاداش لینے والا۔ کینہ ور۔ انتقام جو Adjective کینہ پرور ۔ اِنتقامی ۔ بدلہ لینے والا ۔ کینہ ورانہ ۔ اِنتقام جو ۔ |
1372. | Vindictively | adv. انتقام کے طورپر Adverb کینہ وری سے ۔ کینہ پروری سے ۔ انتقاماً ۔ |
1373. | Vindictiveness | n. کینہ وری۔ بغض۔ انتقام جوئی Noun اِنتقام جوئی ۔ کینہ پروری ۔ بُغض ۔ کینہ وری ۔ |
1374. | Vindictivenesses | n. کینہ وری۔ بغض۔ انتقام جوئی Noun اِنتقام جوئی ۔ کینہ پروری ۔ بُغض ۔ کینہ وری ۔ |
1375. | Vine | n. انگور کی بیل۔ تاک وائن ۔ انگُور کی بيل ۔ شَراب ۔ Noun رز ۔ بیل ۔ تاک ۔ لمبے اور نازُک تنے کا کوئی پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.