English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Carminativen.
باؤ ہرن ۔ دافع ریاح
Noun
مُحَلَّل ریاح ۔ آنتوں میں ریح یا بادی کو آرام دینے والا ۔ بھُوک اور ہاضمہ کو تَقویّت دیتا ہے
Noun
کلسر ریاح ۔ ایسی دوا جو ریاح کو تحلیل کر کے پیٹ کی تکلیف کو دُور کرے ۔
Adjective
دافعِ رِياح ۔ جِسَم سے ہَوا خارِج کَرنے والا ۔
1377.Carminen.
قرمزی یا لال رنگ
Noun, Adjective
قِرمَزِی رَنگ ۔ رَنگنے والا خالِص مادَّہ ۔
1378.Carminesn.
قرمزی یا لال رنگ
Noun, Adjective
قِرمَزِی رَنگ ۔ رَنگنے والا خالِص مادَّہ ۔
1379.Carnagen.
خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان
Noun
شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔
Noun
قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔
1380.Carnagesn.
خونریزی ۔ قتل ۔ گھمسان
Noun
شدید خون ریزی ۔ قتلِ عام ۔ سب کے سامنے کسی شخص کو مارنا یا قتل کرنا ۔
Noun
قَتلِ عام ۔ اِنسانوں کی زَبَردَست تَباہی ۔
1381.Carnagie unitNoun
کارنيگی وَحدَت ۔ ثانوی اسکُول ميں کِسی دَرسی مَضمُون کی تَکميل پَر عطا کِيا گَيا اعزاز ۔
1382.Carnaladj.
1. بدنی ۔ جسمانی ۔ خاکی ۔ دنیوی ۔ انگی
2. کامی ۔ شہوت پرست ۔ شہوتی ۔ مست ۔ بھوگی ۔ بھوگ بلاسی ۔ وشئی
Adjective
جسمانی ۔ بدنی ۔ شہوانی ۔ ناپاک ۔ نفسانی ۔ حیوانی ۔
Adjective
حيوانی ۔ نَفسانی ۔ بَدَن اور بَدنی نَفسانِيَت ۔
1383.Carnal intercourseAdjective
مباشرت خلاف وضع فطری ۔ خلاف وضع فطری مباشرت ۔
1384.CarnalityNoun
مَستی ۔ شَہوانِيَت ۔ شَہوَت پَرَستی ۔
1385.CarnalliteNoun
پوٹاشیم اور میگنیشیم کے نمکیات ۔
Noun
ايک مَعدنی مُرَکّب جو پوٹيشِيَم حاصِل کَرنے کا قابِلِ قَدَر وَسيلَہ ہے ۔
1386.CarnallyAdverb
شَہوَت پَرَستانَہ ۔ بَدَن کی خَواہِش کے مُطابِق ۔
1387.Carnalmindedadj.
دنیوی ۔ لوکک ۔ سنساری
1388.CarnassialAdjective
قاطِع دانت ۔ گوشت توڑ ۔ کاٹ ڈالنے والے دانت ۔
1389.Carnationn.
1. گوشت کا رنگ ۔ سرخی
2. گلنار
Noun
کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔
1390.Carnationsn.
1. گوشت کا رنگ ۔ سرخی
2. گلنار
Noun
کارنيشَن پھُول ۔ گوشت رَنگ ۔ گُلابی ۔ گُلنار ۔
1391.Carnauba waxNoun
کَرنابی موم ۔ کارنَوبا (بَرازيل)کے مومی تاڑ سے حاصِل ہونے والا موم ۔
1392.CarnelianNoun
عقیق احمر ۔ اینٹ جیسا سُرخ رنگ کا غبار آلُود قیمتی پتھر ۔
1393.Carnelian, cornelianNoun
عقيقِ احمَر ۔ بِلّوريں قيمتی پَتھّر کی ايک قِسَم ۔
1394.CarniaAdjective, Latin
کارنیا ۔ زَدَرق ۔ ایسی ساخَت جو جہاز کے پَیندے کی طرَح ہو ۔ عمُوماً ٹریکیا کی نالی جہاں دونوں پھیپھڑوں کی نالیاں مِلتی ہَیں
1395.CarniofacialGreek, Latin
کھوپَڑی اور چہرے کے مُتعَلِق
1396.CarniometryGreek
کھوپَڑی کی پَیمائش کے مُتعَلِق سائنس
1397.CarnioplastyNoun
کھوپَڑی کے نُقص کی آپریشَن کے ذَریعے مُرَمَّت
1398.CarniosacralGreek, Latin
کھوپَڑی اور سیکرِم کے مُتعَلِق
1399.CarniotomyGreek
قحَف شَگافی ۔ سَرجَری کے ذَریعے کھوپَڑی کھولنا ۔
1400.Carnivaln.
کیتھولک عیسائیوں کی عید یا ہولی
Noun
کيتھولَک عيسائيوں کی عيد ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.