English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 Next | ||
1376. | Compatriots | n. ایک دیسی ۔ دیسی ۔ ہم وطن Noun ہَم وَطَن ۔ گرائیں ۔ ایک وَطَن کے رہنے والے ۔ |
1377. | Compeer | Noun ہَم رُتبَہ ۔ ہَم جولی ۔ سَاتھی ۔ رَفیق ۔ |
1378. | Compel | v. a. دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا Verb مَجبُور کَرنا ۔ دَبانا ۔ ناچار کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا ۔ کسی کام کو زبردستی کرا لینا ۔ بہ جبر کرانا ۔ |
1379. | Compellable | Adjective قابِلِ جَبَر ۔ جَبَر پَذیر ۔ |
1380. | Compellation | Noun کِسی شَخص کو مُخاطِب کَرنے کا عمَل ۔ القاب ۔ تَسمیہ ۔ |
1381. | Compelled | v. a. دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا Verb مَجبُور کَرنا ۔ دَبانا ۔ ناچار کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا ۔ کسی کام کو زبردستی کرا لینا ۔ بہ جبر کرانا ۔ |
1382. | Compeller | Noun جَابَر ۔ مَجبُور کَرنے والا ۔ |
1383. | Compelling | v. a. دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا Verb مَجبُور کَرنا ۔ دَبانا ۔ ناچار کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا ۔ کسی کام کو زبردستی کرا لینا ۔ بہ جبر کرانا ۔ |
1384. | Compellingly | Adverb جَبَر سے ۔ مَجبُوری سے ۔ لاچاری سے ۔ |
1385. | Compels | v. a. دبانا ۔ بھینچنا ۔ مجبور کرنا ۔ ناچار کرنا Verb مَجبُور کَرنا ۔ دَبانا ۔ ناچار کَرنا ۔ Verb دباو ڈالنا ۔ مجبور کرنا ۔ کسی کام کو زبردستی کرا لینا ۔ بہ جبر کرانا ۔ |
1386. | Compendious | adj. مختصر ۔ مجمل ۔ سنکشیپ ۔ خلاصہ Adjective مُختَصَر ۔ جَامع ۔ مُجمَل ۔ خُلاصَہ ۔ Adjective جامع ۔ |
1387. | Compendiously | Adverb مُختَصَراً ۔ مُجمَلاً ۔ |
1388. | Compendiousness | Noun اِختصَار ۔ اَجمَال ۔ جَامعیّت ۔ |
1389. | Compendium | Noun خُلاصَہ ۔ لُبِ لَباب ۔ موجَز ۔ Noun جامع لب لباب ۔ جامع خلاصہ ۔ |
1390. | Compensable | Adjective قابِلِ تَلافی ۔ مُعاوضَہ کا حَقدار ۔ |
1391. | Compensate | v. مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا Verb تَلافی کَرنا ۔ کَفارہ ادا کَرنا ۔ بَدلا دینا ۔ Verb تلافی کرنا ۔ |
1392. | Compensated | v. مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا Verb تَلافی کَرنا ۔ کَفارہ ادا کَرنا ۔ بَدلا دینا ۔ Verb تلافی کرنا ۔ |
1393. | Compensates | v. مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا Verb تَلافی کَرنا ۔ کَفارہ ادا کَرنا ۔ بَدلا دینا ۔ Verb تلافی کرنا ۔ |
1394. | Compensating | v. مجرے دینا ۔ بدلہ دینا ۔ کسر نکالنا ۔ عوض دینا ۔ برابر ہونا Verb تَلافی کَرنا ۔ کَفارہ ادا کَرنا ۔ بَدلا دینا ۔ Verb تلافی کرنا ۔ |
1395. | Compensatio | Roman Law مجرا دہی ۔ بالمقابل دعویٰ ۔ |
1396. | Compensatio criminis | Noun بالمقابل جرائم ۔ |
1397. | Compensation | n. 1. بدلہ ۔ پلٹا ۔ عوض ۔ جزا ۔ اجر ۔ مکافات ۔ تلافی 2. اُجرت ۔ محنتانہ ۔ مزدوری 3. مجرا ۔ عوض 4. ہرجہ ۔ ڈنڈ ۔ خسارہ ۔ گناہ گاری ۔ تاوان ۔ مجرائی Latin تَعویض ۔ کِسی نُقص کو مَتوازَن کَرنے کی حالَت Noun تَلافی کا عمَل ۔ بَدلا ۔ اَجَر ۔ Noun تلافی ۔ تلافی کرنا ۔ معاوضہ ۔ عوض ۔ |
1398. | Compensation balance | Noun توازن ۔ آلہ نثویب ۔ کِسی گھڑی یا کلاک کا بیلنس وھیل جو اِس طرح بنایا جاتا ہے ۔ |
1399. | Compensation for advantage | Noun معاوضہ مفاد ۔ |
1400. | Compensation grant | Noun معاوضہ تلافی ۔ رقم تلافی ۔ |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.