English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Unionsn.
1. پیوستگی۔ وصل۔ ملاپ۔ اتصال۔ جوڑ۔ سنجوگ
2. یگانگت۔ ایک دلی۔ اتفاق۔ موافقت۔ اتحاد۔ ایکا۔ یونین
3. متحد جماعت
Noun
اِتفاق ۔ اِتّحاد ۔ یونین ۔ انجمَن ۔ مُتحِد کَرنے کا عمَل ۔
1377.UniovularNoun
ایک بَیضَہ کے مُتَعلِق
1378.UniparaNoun
وہ خاتُون جِس نے صِرَف ایک بَچّے کو جَنَم دیا ہو
1379.Uniparousadj.
ایک بار میںایک بار بچہ جننے والی
Adjective
یَک جھولی ۔ یَک جھولیا ۔ وہ حیوان جو ایک وَقت میں ایک ہی بَچّہ پَیدا کَرے ۔
1380.Unipedadj.
اک پایہ
1381.UnipersonalAdjective
ذاتی ۔ شَخصی ۔ جو صِرف ایک شَخص پَر مُشتَمِل ہو ۔ صیغہ جو صِرف واحَد کے لیے اِستعمال ہو ۔
1382.UnipetalousAdjective
یَک بَرگا ۔ جِس کی صِرف ایک پَتّی ہو ۔
1383.UniplanarAdjective
ہَم سَطَح ۔ جو ایک ہی سَطَح پَر واقع ہو ۔
1384.UnipodNoun
سَہارا جو ایک ڈَنڈے پَر مُشتَمِل ہو سَہارا جو ایک چھَڑی پَر مُشتَمِل ہو ۔ جَیسے کیمرے کے لیے ۔
1385.UnipolarAdjective
واحِد قُطبَہ ۔ واحد محورہ ۔ یَک قُطبیہ ۔ جِس کا ایک ہی قُطبی میلان ہو ۔
1386.UnipolarityNoun
یَک قُطبیت ۔ واحَد قُطبیت ۔
1387.UnipotentAdjective
یَک قوہ ۔ اُس خُلیے سے مُتعَلِّق کہا جاتا ہے جو صِرف ایک خُلیے یا ریشے کی صُورت میں نشُو و نُما پا سَکے ۔
1388.Uniqueadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1389.UniquelyAdverb
بے مِثَل طَور پر ۔ یَکتائی کی شان سے ۔ انوکھے پَن سے ۔
1390.UniquenessNoun
یَکتائی ۔ بے مِثلی ۔ نِرالا پَن ۔ انوکھا پَن ۔
1391.Uniqueradj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1392.Uniquesadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1393.Uniquestadj.
بے مثال۔ بے نظیر۔ یکتا۔ اجوڑ۔ نرالا۔ انوکھا۔ بے مثل
Adjective
یَکتا ۔ نِرالا ۔ انوکھا ۔ بے مِثَل ۔ بے نَظیر ۔ نادَر ۔
1394.Unirrigatedadj.
بے سیچا ہوا۔ بے آبپاشی
1395.UniseptateAdjective
یَک حاجبی ۔ جِس کا ایک ہی پَردہ ہو ۔ جِس کا ایک ہی حاجَب ہو ۔ جَیسے سیلیکل ۔
1396.UnisexAdjective
ہَمَہ جِنسی ۔ مَردوں اور عورتوں دونوں کے لیے موزُوں مَثلاً مَلبُوسات ، بال بَنانے کے انداز ۔ صِنفی اعتبار سے ناقابِلِ اِمتیاز ۔
1397.UnisexualAdjective
یَک جِنسی ۔ صِرف ایک ہی جِنس کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ وہ جِس میں صِرف نَر یا مادہ کے عضو ہوں جَیسے حیوان یا پھَل ۔
1398.UnisexualityNoun
یَک جِنسیت ۔
1399.UnisexuallyAdverb
یَک جِنسی طَور پَر ۔ ایک جِنسی طَور پَر ۔
1400.Unisonn.
1. اتفاق
2. ایک سر۔ ہم آواز
Noun
ہَم آواز ۔ اِتفاق راۓ ۔ مَوافقَت ۔ ہَم آہَنگی ۔ پُورا اِتّحاد ۔ کامل اِتفاق ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.