English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Unlockedv. a.
تالا یا قفل کھولنا
Verb
تالا کھولنا ۔ قفل کھولنا ۔ کھول دینا ۔ راز کا کھول دینا ۔ راز افشا کر دینا ۔
1377.Unlockingv. a.
تالا یا قفل کھولنا
Verb
تالا کھولنا ۔ قفل کھولنا ۔ کھول دینا ۔ راز کا کھول دینا ۔ راز افشا کر دینا ۔
1378.Unlocksv. a.
تالا یا قفل کھولنا
Verb
تالا کھولنا ۔ قفل کھولنا ۔ کھول دینا ۔ راز کا کھول دینا ۔ راز افشا کر دینا ۔
1379.Unlooked-forAdjective
جِس کی اُمید نہ ہو ۔ غَیر مَتوقع ۔
1380.UnlooseVerb
ڈھیلا کرنا ۔ کھول دینا ۔ کالعدم کرنا ۔ آزاد کر دینا ۔ چھوڑ دینا ۔
1381.UnloosenVerb
ڈھیلا کرنا ۔ کھول دینا جیسے رَسّے وغیرہ کا ۔
1382.UnlovableAdjective
ناقابِلِ محبّت ۔ غَیر مَقبول ۔ غَیر عزیز ۔ غَیر دِلکش ۔
1383.UnlovedAdjective
غَیر محبُوب ۔ جِس سے محبَت نہ کی جاۓ ۔ نامَرغُوب ۔ نامَقبُول ۔
1384.UnlovelinessNoun
بَدصُورتی ۔ بَد نُمائی ۔ غَیر دِلکشی ۔
1385.UnlovelyAdjective
غَیر خُوش نُما ۔ غَیر خُوبصُورت ۔ غَیر دِلکش ۔
1386.UnlovingAdjective
مُحَبَّت نہ کرنے والا ۔مُحبّت سے خالی ۔
1387.UnlovinglyAdverb
اُلفَت کے بَغَیر ۔ مُحبّت کے بَغَیر ۔ پیار و شَفقَت کے بَغَیر ۔
1388.UnlovingnessNoun
پیار و مُحبّت کا فُقدان ۔ نَفرت ۔
1389.Unluckieradj.
1. بدبخت۔ کم بخت۔ بد نصیب۔ ابھاگی
2. نحس۔ منحوس۔ بد شگون۔ سبز قدم۔ نامبارک۔ زبوں
Adjective
بَدقِسمت ۔ بَد نَصیب ۔ اپنے کاروبار اور پیشے میں ناکامیاب ۔ بَد شَگُون ۔
1390.Unluckiestadj.
1. بدبخت۔ کم بخت۔ بد نصیب۔ ابھاگی
2. نحس۔ منحوس۔ بد شگون۔ سبز قدم۔ نامبارک۔ زبوں
Adjective
بَدقِسمت ۔ بَد نَصیب ۔ اپنے کاروبار اور پیشے میں ناکامیاب ۔ بَد شَگُون ۔
1391.Unluckilyadv.
کم بختی سے۔ کم نصیبی سے
Adverb
بد قسمتی سے ۔ کم بختی سے ۔ کم نصیبی سے ۔
1392.Unluckinessn.
بد نصیبی۔ کم بختی
Noun
کَم بَختی ۔ بَدقِسمتی ۔ بَدنَصیبی ۔ نَحوسَت ۔
1393.Unluckinessesn.
بد نصیبی۔ کم بختی
Noun
کَم بَختی ۔ بَدقِسمتی ۔ بَدنَصیبی ۔ نَحوسَت ۔
1394.Unluckyadj.
1. بدبخت۔ کم بخت۔ بد نصیب۔ ابھاگی
2. نحس۔ منحوس۔ بد شگون۔ سبز قدم۔ نامبارک۔ زبوں
Adjective
بَدقِسمت ۔ بَد نَصیب ۔ اپنے کاروبار اور پیشے میں ناکامیاب ۔ بَد شَگُون ۔
1395.Unmadeadj.
ان بنا۔ ناساختہ
1396.UnmakeVerb
مِٹا دینا ۔ اصَل حالت ۔ مادّے میں لوٹا دینا ۔ عناصَر میں لوٹا دینا ۔ بَرباد کر دینا ۔
1397.UnmakerNoun
تَباہ کرنے والا شخص ۔ بَرباد کرنے والا شخص ۔ عہدے سے محرُوم کرنے والا شَخص ۔
1398.UnmanVerb
نامَرد کر دینا ۔ بدھیا کر دینا ۔ خوجہ کر دینا ۔ بُزدَل بنا دینا ۔ کَمزور کر دینا ۔
1399.Unmanageableadj.
منہ زور۔ بد لگام۔ بے قابو۔ سرکش
1400.UnmangeableAdjective
ناقابِلِ اِنتظام ۔ جسے آسانی سے قابُو نہ کیا جا سکے ۔ سَر کَش ۔ بے لگام ۔ مُنھ زور ۔
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.