English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next
1376.Vineburg operationNoun
انجائنا پیکٹورَس کے لیے ایک آپرَیشَن
1377.VinedresserNoun
مالی ۔ وہ شخص جو بیل کو صاف رکھتا ، قلم کرتا ہے ۔ خصوصاً انگوروں کی بیلوں کو ۔
1378.Vinegarn.
سرکہ
ونيگَر ۔ سرکہ ۔
Noun
سِرکہ ۔ پھلوں کو سڑا کر حاصِل ہونے والا خُوردنی تیزاب ۔
1379.Vinegaredn.
سرکہ
ونيگَر ۔ سرکہ ۔
Noun
سِرکہ ۔ پھلوں کو سڑا کر حاصِل ہونے والا خُوردنی تیزاب ۔
adj.
سرکہ دار۔ تیزابی۔ ترش
1380.VinegareelNoun
خیطہ سِرکہ ۔ کِرم سِرکہ ۔ ایک ننھا سا خیطیہ جو سِرکے میں پایا جاتا ہے ۔
1381.Vinegaringn.
سرکہ
ونيگَر ۔ سرکہ ۔
Noun
سِرکہ ۔ پھلوں کو سڑا کر حاصِل ہونے والا خُوردنی تیزاب ۔
adj.
سرکہ دار۔ تیزابی۔ ترش
1382.Vinegarishadj.
سرکہ دار۔ تیزابی۔ ترش
1383.VinegaroonNoun
سِرکہ بِچھو ۔ ایک بڑا جھپٹنے والا بِچھو جو جنوبی امریکا اور میکسیکو میں پایا جاتا ہے ۔
1384.Vinegarsn.
سرکہ
ونيگَر ۔ سرکہ ۔
Noun
سِرکہ ۔ پھلوں کو سڑا کر حاصِل ہونے والا خُوردنی تیزاب ۔
adj.
سرکہ دار۔ تیزابی۔ ترش
1385.VinegaryAdjective
سِرکا سا ۔ تُرش ۔ سِرکے کی سی کیفیت کا ۔ مزاج کے لحاظ سے سِرکے کی طرح تُرش ۔
adj.
سرکہ دار۔ تیزابی۔ ترش
1386.VineryNoun
تاک خانہ ۔ تاک گھر ۔ ایک قِسم کا پود خانہ ۔
1387.Vinesn.
انگور کی بیل۔ تاک
وائن ۔ انگُور کی بيل ۔ شَراب ۔
Noun
رز ۔ بیل ۔ تاک ۔ لمبے اور نازُک تنے کا کوئی پودا جو زمین پر پھیل جاتا ہے ۔
1388.Vineyardn.
انگوری باغ۔ تاکستان
Noun
باغ انگور ۔ تاکستان ۔ انگور کی بیلوں کا باغ خصوصاً شرابی انگور کی بیلوں کے اُگانے کی جگہ ۔
1389.VineyardistNoun
تاک پرور ۔ وہ شخص جو انگوری باغ سے مُتعلِّق ہو ۔
1390.Vineyardsn.
انگوری باغ۔ تاکستان
Noun
باغ انگور ۔ تاکستان ۔ انگور کی بیلوں کا باغ خصوصاً شرابی انگور کی بیلوں کے اُگانے کی جگہ ۔
adj.
انگوری شراب سا
1391.Vingt-et-unNoun
اکیسی ۔ ایک کھیل جِس میں ہر کھلاڑی کوشِش کرتا ہے کہ بانٹنے والے سے اِتنے پتے حاصِل کرے جِن کی بندیاں مِل کر اکیس ہوں ۔
1392.VinicAdjective
شراب کا ۔ شراب سے مُتعلِّق ۔ شراب میں پایا جانے والا ۔
1393.ViniculturalAdjective
تاک پرورانہ ۔
1394.VinicultureNoun
تاک پروری ۔ بیلوں خصوصاً انگور کی بیلوں کی کاشت ۔ شراب سازی ۔
1395.ViniculturistNoun
تاک پرور ۔ شراب ساز ۔
1396.ViniferousAdjective
قابِل کشید ۔ لائق شراب سازی ۔
1397.VinoNoun
شراب ۔
1398.Vinoseadj.
انگوری شراب سا
1399.VinosityNoun
الکوحلیت ۔ شراب سے مُشابہ ہونے کی حالت ۔
1400.Vinousadj.
شراب کا۔ نشے کا
Adjective
شراب کا ۔ شراب سے مُشابہ ۔ الکوحلی ۔ شراب کی خاصیت رکھنے والا۔
adj.
انگوری شراب سا
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    51    52    53    54    55    56    57    58    59    60    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.