English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 Next | ||
| 1401. | Acro | Adjective بُلند ترین ، اِنتہائی سِرے پَر ۔ |
| 1402. | Acroarthiritis | ایکر آرتھریٹس ۔ ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا یا سُوج جانا |
| 1403. | Acroarthritis | Greek ہاتھ پاوں کے جوڑوں پر ورم ہونا ۔ اِن کا سُوج جانا |
| 1404. | Acrobat | n. نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ) Noun بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔ |
| 1405. | Acrobatic | Adjective بازيگَرانَہ ۔ شُعبدَہ بازانَہ ۔ |
| 1406. | Acrobatics | Noun بازی گَر ۔ جَمناسٹِک کا کھيل ۔ جِسمانی چابُکدَستی کے کھيل ۔ |
| 1407. | Acrobats | n. نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ) Noun بازی گَر ۔ قَلاباز ۔ نَٹ ۔ جُست بازی ، قَلابازی کَرنے والا ۔ |
| 1408. | Acrocephalia | Noun, Adjective نوک سَری ۔ سَنکھ ایسے سَر والا ۔ ایک پَیدائشی نُقص جِس میں سَر کا اُوپری حِصَّہ کا نوکیلا ہونا |
| 1409. | Acrocyanosis | سَرزراق ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا سرد ہو جانا ۔ ایڑھیوں کا پھَٹنا ۔ سَردی سے ہاتھ پاوں کا نیلا پَڑ جانا |
| 1410. | Acrodont, | Adjective بے جَڑ کے ايسے دانت رَکھنے والا جو بالائی اور زيريں جَبڑوں کے اُبھار سے جُڑے ہوتے ہيں ۔ ايسے دانتوں والا کوئی جانوَر ۔ |
| 1411. | Acrodynia | ایکروڈائنیا ۔ ہاتھ پاوں کا دَرد سے سُرخ ہو جانا |
| 1412. | Acrogan | Noun سَرنَمُوئی ۔ ايسے پودے ، کائی اسپ دُم ۔ |
| 1413. | Acrogenous | Adjective سَر نَمُو ۔ پھُنگل کی جانِب سے پھيلنے والا جيسے فَرن کا دَرَخَت ۔ |
| 1414. | Acrolein | Noun (کيمِيا) ايکرولين ۔ اُڑ جانے والا سَيال ايلڈی ہائيڈ ۔ |
| 1415. | Acrolith | Noun سَنگ سِرا ۔ مُجَسمَہ ۔ |
| 1416. | Acrolithic | Adjective سَنگ سِرا سے مُتَعلِق ۔ |
| 1417. | Acromegalic | Noun, Adjective کَبرُالجَوارحی ، مَذکُورَہ بيماری کا شِکار يا اِس بيماری سے مُتَعلِق ۔ |
| 1418. | Acromegaly | ایکرومیگالے ۔ کِسی بالِغ میں ہاتھ اور پاوں اور چہرے کی ہڈیوں کا نارمَل سے زیادہ بَڑھ جانا ۔ رطُوبتوں کے اخراج میں زیادتی کی وجہ سے ہڈیوں کا بَڑھ جانا ۔ Noun کَبرالجَوارِح ۔ شاذ ہونے والی غُدُودی بيماری ۔ |
| 1419. | Acromicria | بونا پن ۔ صَغَر الجوارح ۔ بَلغمی فعل کی خرابی ۔ خُون میں شَکَّر کی کمی ۔ پَٹھوں کی کمزوری ۔ خُون کی کمی |
| 1420. | Acromioclavicular | سکیپُولا اور کلیویکل کے ایکرومِئن پروسیس سے مُتعَلِق |
| 1421. | Acromion | نوک شانہ ۔ اخرمہ ۔ کَندھے کا اُبھار ۔ شانے کی ہڈی کا اُونچا حِصّہ Noun (تَشريحُ الاعضا) اخُرمَہ ۔ نوکِ شانَہ ۔ کَندھے کی ہَڈی کا باہِر کی جانِب ابھار ۔ |
| 1422. | Acromion process | Noun موہڈھے کی چوڑی ہڈی کا وہ حِصّہ جو بازُو کے سب سے اُوپر قدرے پُشت کی طرف ہوتا ہے ۔ |
| 1423. | Acronical | Adjective طالِع ۔ بَعد از غُروب اور آمَدِ شَب ۔ طَلُوع ہونے والے سِتارے ۔ |
| 1424. | Acronically | Adverb طالِع انداز ميں ۔ |
| 1425. | Acronym | Noun سُرنامِيَہ ۔ جيسے راڈار ۔ |
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.