English to Urdu Translation

de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.DenatureVerb
تبدیلی فطرت کرنا۔ خاصیّت تبدیل کرنا۔ قلب ماہیّت کرنا۔ طبع بدلنا۔
Verb
خصوصيات تبديل کرنا ۔ خلافِ فطرت کرنا
1402.Denatured alcoholNoun
شراب میں کوئی مُضرت رساں جُزو شامِل کر کے پینے کے قابِل نہ رہنے دینا ۔
1403.Dendelionn.
ایک پھول جس کے پیڑ کے پتے دنتیلے ہوتے ہیں
1404.DendiformAdjective
درخت پیکر۔ شجر نُما۔ شجر شکل۔ پیڑ کی شکل۔
1405.DendrNoun
جُز ترکیبی بمعنی شجر ۔ شجری ۔ درخت سے مُتَعلِّق ۔
1406.Dendretic ulcerNoun
شَجرینی ناسُور ۔ سَرطان کی ایک قِسَم جِس میں شَجَر نُما شاخیں بَنتی ہَیں ۔ یہ داد سے ہوتا ہے ۔
1407.Dendriformadj.
پیڑ سا۔ درخت جیسا۔ برکش تل
1408.DendriteNoun
شجریہ۔ شجری پتھر۔ شاخ دار نقوش والا پتھر۔
Noun
شاخ دَر شاخ رَیشے ۔ جِسَم کے مُختَلِف حِصّوں کے خُلیوں سے نِکَلتے ہَیں
1409.DendriticAdjective
شجرینی۔ کثیر شاخہ۔ شجریہ کی طرح بنا ہوا۔ شجر نُما۔
1410.DendriticallyAdverb
شاخ دار شاخ طریقے سے۔ شجریے کے طور پر۔
1411.DendrochronologicalAdjective
علم شجری تاریخ سے متعلق۔
1412.DendrochronologicallyAdverb
علم شجری تاریخ کے لحاظ سے۔
1413.DendrochronologistNoun
ماہر علم شجری تاریخ۔
1414.DendrochronologyNoun
علم شجری تاریخ۔ وہ علم جس میں درختوں کے تنوں کے حلقوں سے ان کی عُمر کا تعین کرتے ہیں۔
1415.DendroidAdjective
درخت جیسا۔ شجر نُما۔ کثیر شاخہ۔ درخت پیکر۔
1416.DendrologicAdjective
شجریات سے متعلق۔ شجریاتی۔
1417.DendrologistNoun
ماہر شجریات۔
1418.DendrologyNoun
شجریات۔ علم الاشجار۔ نباتات کی وہ شاخ جس میں جھاڑیوں اور درختوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
1419.Dendron or dendriteNoun
شَجریہ ۔ شاخ دار رَیشوں میں سے ایک جو عصبی خُلیے کی باڈی میں سے اُبھَرتے ہَیں
1420.DeneNoun
وادی۔ بالخصوص ایسی وادی جو گہری، تنگ، درختوں سے لدی ہوئی۔
1421.DenebNoun
ذنب۔ مجمع النجوم عنق الدجاجہ۔ راج ہنس میں واقع پہلے درجے کی چمک والا ستارہ۔
1422.DenegationNoun
انکار۔ تردید۔ تخالف۔
1423.DenegotiateVerb
معاہدے خصوصاً سیاسی و معاشی معاہدے ختم کرنے کی گفت و شنید کرنا۔
1424.DenervationNoun
عصب بَندی ۔ عمُوماً عصب کا بَند یا قَطَع ہو جانا ۔ نَشتَر لَگا کَر کِسی نَسیج کو کاٹ دَینا
1425.Denguen.
ایک قسم کا بخار۔ لال بخار
Noun
لال بخار ۔ لنگڑا بخار ۔ ہڈی تور بخار ۔ ڈِنگو بُخار ۔ جِس میں سر میں درد ہوتا ہے ۔
Noun
لال بُخار ۔ ہَڈّی توڑ بُخَار ۔ مَشرَقِ وُسطیٰ کا مَشہُور گَردَن توڑ بُخَار ۔ سَخَت بُخار اور جِسَم میں دَردیں ہوتے ہَیں ۔ یہ ایک مَچھَر کے کاٹنے سے ہوتا ہے
de found in 2,436 words & 98 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.