English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.In the long runطويل مدت يا تجربے کے بعد ۔ آخر کار ۔ انجامِ کار
آخِر کار ۔ آخری نَتيجے ميں ۔ آخِر ميں ۔
1402.In the lump ڈھير کی صورت ميں ۔ بحيثيتِ مجموعی ۔ تھوک
1403.In the mainاکثر ۔بہت ۔بلعموم ۔
1404.In the makingبَننے کے عمَل کے دوران ۔ دورانِ تَشکیل میں ۔ زیرِ تَشکیل ۔ زیرِ تَکمیل ۔
1405.In the moneyمالدار ۔ بڑی دولت کا حامِل
1406.In the moodخوش مزاجی کے عالم میں ۔ ملتفت ۔ مائل ۔
1407.In the offing نزدیک ۔ نظر آنے والا ۔ جلد ہونے والا ۔ جس کے ہونے کا امکان ہو ۔
1408.In the rawنفاست سے عاری ۔ نا پُختہ کار
1409.In the redمقرُوض ۔ قرض میں پھنسا ہُوا
1410.In the roundتَمام جانِب سے گھِرا ہُوا ۔ (جيسے سٹيج)
1411.In the same boatIdiom, Phrase
ایک ہی کشتی میں سوار ۔ ایک ہی مصیبت میں گرفتار
Phrase
ايک ہی کشتی ميں سَوار ۔
1412.In the same breathPhrase
بَيَک وَقَت ۔ فوراً
1413.In the soupمُشکِل میں ۔ دشواری میں ۔
1414.In the swimمعاشرے کے عام یا بڑی رُو میں یا سرگرمیوں میں شامل ہونا ۔
1415.In the teeth ofNoun
بالمقابل ۔ کے مقابلے میں ۔ نافرمانی کے طور پر ۔ باوجود یکہ ۔
1416.In the wake ofپیچھے پیچھے ۔ عواقب میں ۔ نتیجے کے طور پر ۔
1417.In the wind(بول چال) جو ہو رَہا ہو يا ہونے والا ہو ۔
1418.In the worldہَر جَگَہ ۔ بِلکُل ۔ ہَميشَہ ۔ (تاکيد کے لِيے)
1419.In totoadv.
تما۔ سراسر۔ سمپورن۔ بالکل
adv.
بالکل۔ کلہم۔ سراپا۔ جزو کل۔ درو بست۔ یک قلم۔ کلیتاً۔ قطعاً
Adverb
کُلی طور پر ۔ کُلیتاً ۔ بِالکُل ۔ قطعاً ۔
1420.In towکھینچے جانے کی حالت میں ۔ رہنُمائی کے تحت ۔ اِنتظام کے تحت ۔ ہمراہ ، ساتھ ۔
1421.In troubleتَکلیف کی حالَت میں ۔ مُبتلاۓ مُشکلات ۔ شادی کے بغیر حاملَہ عورت ۔
1422.In truthحَقیقت میں ۔ فِی الواقع ۔ سَچ سَچ ۔
1423.In turnباری سے ۔ سِلسِلَہ وار ۔
1424.In twoAdverb
آدھوں آدھ ۔ دو ٹُکڑوں میں دو حِصّوں میں ۔
1425.In unisonہَم آہَنگی ۔ یَک جہتی ۔ فعل یا آوازوں میں یَکسائی ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.