English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.Tennisballn.
گیند۔ ٹینس کی گیند
1402.Tenniscourtn.
گیند کھیلنے کا میدان یا چوگان
1403.Tennisesn.
گیند کا ایک کھیل۔ گوئے چوگان۔ ٹینس
ٹينس کے کھيل سے متعلق ۔
Noun
ٹینس ۔ ٹینس کا کھیل ۔ جو چھکوں سے کھیلا جاتا ہے ۔
1404.Tennousadj.
1. باریک۔ مہین۔ پتلا۔ جس کا قطر کم ہو
2. لطیف۔ رقیق
1405.Tenonn.
جوڑ کی چول
Noun
چول ۔ جوڑ چول ۔ لکڑی کا سرا ۔ چول سے جوڑنا یا چول بٹھانا ۔
1406.Tenonedn.
جوڑ کی چول
Noun
چول ۔ جوڑ چول ۔ لکڑی کا سرا ۔ چول سے جوڑنا یا چول بٹھانا ۔
1407.Tenoningn.
جوڑ کی چول
Noun
چول ۔ جوڑ چول ۔ لکڑی کا سرا ۔ چول سے جوڑنا یا چول بٹھانا ۔
1408.Tenonsn.
جوڑ کی چول
Noun
چول ۔ جوڑ چول ۔ لکڑی کا سرا ۔ چول سے جوڑنا یا چول بٹھانا ۔
1409.TenoplastyNoun
وَتَر یا ٹَنڈَان کا پلاسٹِک آپرَیشَن
1410.Tenorn.
1. نقشہ۔ وضع۔ قرینہ۔ روش۔ چال ڈھال
2. منشا۔ مدعا۔ مطلب۔ مفہوم۔ تات پرج۔ آشے۔ قرض۔ نیت۔ مقصود
3. زبر۔ مرد کا اونچا سر
4. نقل مطابق اصل
Noun, Adjective
ڈھب ۔ روش ۔ مقصود ۔ منشا ۔ مجودہ رنگ یا رفتار ۔
1411.TenorrhaphyNoun
وَتَر یا ٹَنڈَان کو ٹانکا لَگانا
1412.Tenorsn.
1. نقشہ۔ وضع۔ قرینہ۔ روش۔ چال ڈھال
2. منشا۔ مدعا۔ مطلب۔ مفہوم۔ تات پرج۔ آشے۔ قرض۔ نیت۔ مقصود
3. زبر۔ مرد کا اونچا سر
4. نقل مطابق اصل
Noun, Adjective
ڈھب ۔ روش ۔ مقصود ۔ منشا ۔ مجودہ رنگ یا رفتار ۔
1413.TenosynovitisNoun
غُلافِ وَتَر یا ٹَنڈَان شید کے پَتلے سائینو ویل غُلَاف کی سوزِش
1414.TenotomyNoun
وَتَر تَرَاشی ۔ وَتَر یا ٹَنڈَان کی تَقسیم
1415.TenpennyAdjective
جس کی قیمت دس پینی ہو ۔ جو دس پینی میں مل جائے ۔ تین انچ لمبی میخ کے بارے میں ۔
1416.TenpinsNoun
دس پن ۔ دس کھونٹی ۔ ایک کھیل جس میں کھلاڑی گیند اور دس لکڑی کے ٹکڑوں سے کھیلتے ہیں ۔
1417.TenpounderNoun
ترین مچھلی کی ایک بڑی قسم جس کی نقرنی فلس ہوتے ہیں ۔ اور امریکا کے گرم پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔
1418.Tenrec , tanrecNoun
حشرات خور ۔ مدّغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور ۔ جو سیہی کی شکل کا ہوتا ہے ۔ اور کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔
1419.Tensadj.
دس۔ دہ۔ عشر
n.
دس کا عدد یا آنک۔ دہلا
ٹن ۔ دس ۔
Noun
دس نو اور گیارہ کا درمیانی بنیادی عدد ۔ ۱۰ کا عدد ظاہر کرنے کا نشان ۔
1420.Tenseadj.
کھینچا ہوا۔ تنا ہوا۔ شدید بے چین
n.
زمانہ۔ کال۔ تصریف۔ فعل کی گردان
Adjective
تنا ہوا ۔ کنچھا ہوا ۔ شدید ۔ سخت ذہنی دباع میں ۔ جذباتی تناو کی کیفیت میں ۔
Noun
خاص زمانے کی نشان دہی جیسے حال ۔ ماضی یا مستقبل ۔ زمانہ ۔ تصریف ۔ وقت ۔
1421.Tensedadj.

1422.TenselessAdjective
بے زماں ۔ جس کا زمانہ متین نہ ہو ۔ لازمانی ۔
1423.TenselyAdverb
شدت جوش سے ۔ کھچاو یا تناو کی حالت میں ۔ بے چینی سے ۔
1424.Tenseness , tensityNoun
بیجان ۔ کھچاو ۔ تناو ۔ شدت جذبات ۔ کشاکش ۔ جوش ۔ شدت ۔
1425.Tenseradj.
کھینچا ہوا۔ تنا ہوا۔ شدید بے چین
n.
زمانہ۔ کال۔ تصریف۔ فعل کی گردان
Adjective
تنا ہوا ۔ کنچھا ہوا ۔ شدید ۔ سخت ذہنی دباع میں ۔ جذباتی تناو کی کیفیت میں ۔
Noun
خاص زمانے کی نشان دہی جیسے حال ۔ ماضی یا مستقبل ۔ زمانہ ۔ تصریف ۔ وقت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.