English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next
1401.Vintagen.
انگور کی پیداوار،‌رت یا شراب
Adjective
شراب ، خاص طور پر کِسی مخصوص شراب سے مُتعلِّق ۔
Noun
فصل انگور ۔ قطاف ۔ ایک فصل میں پیدا ہونے والے انگوروں کی مجموعی مُقدار ۔
1402.Vintage yearNoun
کِسی خاص شراب سازی کا سال ۔ نُمایاں کامیابی کا کوئی سال ۔
1403.Vintagedn.
انگور کی پیداوار،‌رت یا شراب
Adjective
شراب ، خاص طور پر کِسی مخصوص شراب سے مُتعلِّق ۔
Noun
فصل انگور ۔ قطاف ۔ ایک فصل میں پیدا ہونے والے انگوروں کی مجموعی مُقدار ۔
1404.VintagerNoun
انگُور کی فصل توڑنے والا ۔
1405.Vintagesn.
انگور کی پیداوار،‌رت یا شراب
Adjective
شراب ، خاص طور پر کِسی مخصوص شراب سے مُتعلِّق ۔
Noun
فصل انگور ۔ قطاف ۔ ایک فصل میں پیدا ہونے والے انگوروں کی مجموعی مُقدار ۔
1406.Vintagingn.
انگور کی پیداوار،‌رت یا شراب
Adjective
شراب ، خاص طور پر کِسی مخصوص شراب سے مُتعلِّق ۔
Noun
فصل انگور ۔ قطاف ۔ ایک فصل میں پیدا ہونے والے انگوروں کی مجموعی مُقدار ۔
1407.Vintnern.
مے فروش۔ انگوری شراب فروش
Noun
مے فروش ۔ شراب کا سوداگر ۔
1408.Vintnersn.
مے فروش۔ انگوری شراب فروش
Noun
مے فروش ۔ شراب کا سوداگر ۔
1409.Vintneryn.
شراب کی دکان
1410.Vinyadj.
انگور کے درختوں سے بھرا ہوا
Adjective
تاکی ۔ انگُور کی بیل سے مُشابہ ۔ انگور کی بیلوں کی خاصیت رکھنے والا ۔
1411.VinylNoun
بہت سے نامیاتی مُرکبات میں شامِل یک گرفتاری بُنیادی اصلیہ ۔
1412.Vinyl resinNoun
ایک حر مُلائم رال جو خاص طور سے کثیر ترکیبی وینائل مُرکبات سے حاصِل ہوتا ہے ۔
1413.VinylideneNoun
ایک دو گرفتی بُنیادی جُزو جو ایتھیلین سے حاصِل ہوتا ہے ۔
1414.Vinylidene resinNoun
حر مُلائم رالوں کے گروہ کا کوئی ایک رُکن جو دو گرفتی اصلیے کی کثیر ترکیبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔
1415.Vioia da braccioNoun
وایول کی قِسم کا قدیم ساز جو کندھے پر رکھ کر بجایا جاتا تھا اور جِس کی جگہ جدید وایولا نے لے لی ہے ۔
1416.Violn.
1. رباب۔ سارنگی
2. جہاز کے لنگر کی رسی
Noun
سارنگی ۔ رباب ۔ قرون وسطیٰ کا عموماً پانچ سے سات تاروں والا ساز جِس سے جدید وائلن بنایا گیا ہے ۔
1417.ViolaNoun
ایک ساز جو بپلے سے مُشابہ ہوتا ہے لیکِن اِس سے قدرے بڑا ہوتا ہے ۔
1418.Viola d, amoreNoun
ایک وایول جِس میں گَز پھیرنے والے خمیدہ تاروں کے نیچے ذیلی تار ہوتے ہیں ۔
1419.Viola da gambaNoun
وایول کی قِسم کا ایک باجا جو گھٹنوں پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔
1420.ViolabilityNoun
فسخ پذیری ۔
1421.Violableadj.
توڑنے کے لائق۔ عدم ایفا کے لائق۔ زوال پزیر۔ بگڑن ہار
Adjective
قابِل فسخ ۔ فسخ پذیر ۔ جو توڑا جا سکے ۔
1422.ViolablyAdverb
حالت فسخ ۔ فسخ کرتے ہوۓ ۔
1423.ViolaceousAdjective
بنفشے کی قِسم سے مُتعلِّق ۔ بنفشی ۔
1424.Violatev. a.
1. نقصان پہنچانا۔ خلل ڈالنا۔ منتشر کرنا۔ پریشان کرنا۔ بگھن کرنا۔ بگڑنا۔ بان کرنا
2. توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف کرنا
3. آلودہ کرنا۔ بے ادبی کرنا۔ کھنڈت کرنا۔ بھنگ کرنا
4. ازالہٴ بکارت کرنا۔ چیرا توڑنا
Verb
خلاف ورزی کرنا ۔ زبردستی دخل دینا ۔ خلل ڈالنا ۔ بتک حُرمت کرنا ۔
1425.Violatedv. a.
1. نقصان پہنچانا۔ خلل ڈالنا۔ منتشر کرنا۔ پریشان کرنا۔ بگھن کرنا۔ بگڑنا۔ بان کرنا
2. توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ خلاف کرنا
3. آلودہ کرنا۔ بے ادبی کرنا۔ کھنڈت کرنا۔ بھنگ کرنا
4. ازالہٴ بکارت کرنا۔ چیرا توڑنا
Verb
خلاف ورزی کرنا ۔ زبردستی دخل دینا ۔ خلل ڈالنا ۔ بتک حُرمت کرنا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    52    53    54    55    56    57    58    59    60    61    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.