English to Urdu Translation

ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next
1426.CarotenesNoun
گذرین ۔ سُرخ رنگ کے قلمی مادّے جو گاجر اور مکھن میں پاۓ جاتے ہیں ۔
1427.Carotenoid , carotinoidNoun
(حَياتی کيمِيا) کيروٹين شَکلَہ ۔
1428.CarotidGreek
شاہرَگ ۔ گَردَن کی ہر جانِب ایک بَڑی شَریان ۔
Adjective
شَريانِ سَبات ۔ شاہرَگ سے مُتَعلِق ۔
1429.Carotid arteryNoun
شریان سبات ۔ شہ رگ ۔ شریان جِس کے ذریعے خُون دماغ تک پہنچتا ہے ۔
1430.Carousaln.
مے نوشی ۔ شراب خواری
Noun
بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔
1431.Carousalsn.
مے نوشی ۔ شراب خواری
Noun
بَد مَستی ۔ شَراب پی کَر غَلَط مَلَط بَکنا ۔
1432.Carousev.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1433.Carousedv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1434.Carousel , carrouselNoun
چَکَر کھانے والا جھُولا ۔ چَکَر پھيری کا کھيل ۔
1435.CarouserNoun
شَرابی ۔ بَد مَست ۔ مے نوش ۔
1436.Carousesv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1437.Carousingv.n.
ڈٹ کے پینا ۔ چھک کر پینا
Verb
کھل کے شراب پینا ۔ عیش اُڑانا ۔ بلا نوشی کرنا ۔ مزے کرنا ۔
Noun
دَور مے نوشی ۔ بادَہ کَشی ۔
1438.Carpv.n.
خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا
Noun
پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔
Noun
کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔
1439.CarpalNoun, Adjective
ساعِدی ۔ جِس کا تعلُّق کلائی سے ہو ۔
Noun, Adjective
کَلائی کی کوئی ہَڈّی ۔ رُسغی ہَڈی ۔
1440.Carpal jointNoun, Adjective
اِنسان کی کَلائی کا جوڑ ۔
1441.CarpaleNoun
رُسغِيَہ ۔ بَندِ دَست ۔ کَلائی کی کوئی بھی ہَڈی ۔
1442.Carpaltunnel syndromہاتھ کی میانی عصب کے تَقسیم والے ایریا میں دَرد اور سُن ہونا ، دَرمیانی عُمَر والی عورَتوں میں عام طور پر رات کو ہوتا ہے
1443.Carpedv.n.
خوردہ گیری کرنا ۔ عیب جوئی کرنا ۔ عیب یا کھوٹ نکالنا ۔ مین میخ نکالنا
Noun
پھل ۔ بیج ۔ غلاف ثمر ۔ پوست تخمداں ۔
Noun
کاپُور ۔ نَرَم پَروں والی ميٹھے پانی کی مَچھلی ۔
1444.CarpellaryAdjective
بُقچَہ سے مُتَعلِق يا بُقچَہ کی طَرَح ۔
1445.CarpellateAdjective
ثَمَر بَرگ دار ۔ بُقچَہ دار ۔
1446.CarpelsNoun
بقچہ گُل ۔ پھُولوں کا وہ حِصَّہ جو اِن کے تخمدان پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور جِس میں غیر بارور بیج ہوتے ہیں ۔
1447.Carpentern.
بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان
کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔
Noun
بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔
1448.Carpenter beeNoun
آل ۔ دَرَخَت چھيد مَکھّی ۔ نَجّار مَکھّی ۔
1449.Carpenteredn.
بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان
کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔
Noun
بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔
n.
بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری
1450.Carpenteringn.
بڑھئی کا کام ۔ کام بڑھئی ۔ نجاری
n.
بڑھئی ۔ کھاتی ۔ نّجار ترکھان
کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔
Noun
بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔
ca found in 2,211 words & 89 pages.
  Previous    53    54    55    56    57    58    59    60    61    62    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.