English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next | ||
1426. | Univalence | Noun یَک گرفتگی ۔ ایک ہی لونیے سے تَرکیب پانے کی حالَت ۔ |
1427. | Univalent | Adjective یَک گرفتَہ ۔ کِسی عنصَر کے ایک جوہَر کی قُوّت ۔ گرفت کی اکائی ۔ ایک لونیے سے مُتعَلِّق ۔ |
1428. | Univalve | n. ایک تہ والا۔ ایک پرت کا Adjective یَک صَمامی ۔ ایک ہی صَمام رَکھنے والا ۔ جَیسے گھونگے یا صَدف ۔ |
1429. | Univalves | n. ایک تہ والا۔ ایک پرت کا Adjective یَک صَمامی ۔ ایک ہی صَمام رَکھنے والا ۔ جَیسے گھونگے یا صَدف ۔ |
1430. | Universal | adj. 1. عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی 2. کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام 3. کلی n. قضیہ مطلق کلیہ Adjective آفاقی ۔ عالمگیر ۔ ہَمَہ گیر ۔ کوئی چیز جِس کا تَعلُّق یا اثَر سَب پَر ہو ۔ |
1431. | Universal joint | Noun ایسا حَلقَہ یا جوڑ جو ایسے دو گَردِش کَرتے دھُروں کو جوڑنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ، جو ایک دُوسرے کی سیدھ میں نَہ ہوں ۔ |
1432. | Universal product code | Noun عالمی پَیداواری علامَت ۔ |
1433. | Universal quantifer | Noun {فَلسفَہ} صوری مَنطَق کی ایک اِصطلاح جو یہ وضاحَت کَرتی ہے کہ آزادانہ تَغَیُّر والے ایکس کے ساتھ ایک دیا گیا فارمولا ایک مَخصُوص حَد کے اندَر ایکس کی تَمام اقدار کے لیے صَحیح ہے ۔ |
1434. | Universalism | Noun آفاقیت ۔ عالَمگیریت ۔ ہَمَہ گیریت ۔ آفاق گیر نوعیت ۔ عِلم کی عالَم گیری ۔ |
1435. | Universalist | n. جس کا یہ عقیدہ ہو کہ سب عاقبت میں نجات پاویں گے۔ معتقد نجات کل Noun مُعتَقِد نِجات کُل ۔ وہ جِس کا نَصبُ العین بَنی نوع اِنسان کی بھَلائی ہو ۔ عقیدہ نِجات کُل کا پیرو ۔ |
1436. | Universalities | n. کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت Noun کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔ |
1437. | Universality | n. کلیت۔ تعمیم۔ عمومیت Noun کُلّیت ۔ عمُومیت ۔ تَعمیم ۔ ہَمَہ گیریت ۔ کُلّیت کی حالَت ۔ |
1438. | Universalization | Noun کُلّیت سازی ۔ عمَل ہَمَہ گیری ۔ |
1439. | Universalize | Verb کُلی بَنانا ۔ عالَم گیر کَر دینا ۔ |
1440. | Universally | adv. ہر جگہ۔ عموماً۔ بالکل۔ سارے Adverb کُلی طَور پَر ۔ بالاِتفاق ۔ عالَم گیر حیثیت سے ۔ تَمام دُنیا میں ۔ سارے ۔ ہَر جَگہ ۔ بِالکُل ۔ |
1441. | Universalness | Noun عالَم گیریت ۔ قَضیہ کُلیہ ۔ |
1442. | Universals | adj. 1. عالم گیر۔ بالعموم۔ عام۔ آفاقی 2. کل۔ سمپورن۔ جملہ۔ سرب مئے۔ تمام 3. کلی n. قضیہ مطلق کلیہ Adjective آفاقی ۔ عالمگیر ۔ ہَمَہ گیر ۔ کوئی چیز جِس کا تَعلُّق یا اثَر سَب پَر ہو ۔ |
1443. | Universe | n. جہان۔ عالم۔ ترلوک۔ کائنات۔ مخلوقات۔ خلق الله۔ موجودات Noun کائنات ۔ آفاق ۔ کون و مَکاں ۔ جَہان ۔ عالَم ۔ عالَم رَنگ و بُو ۔ |
1444. | Universe of discourse | Noun {منطق} مَن حیثُ المَجمُوع تَصَوُّرات کا میدان ۔ اشیا کا مَجمُوعہ جو بحث کے موضوع کے طَور پر قَبُول کیا گیا ہو ۔ |
1445. | Universes | n. جہان۔ عالم۔ ترلوک۔ کائنات۔ مخلوقات۔ خلق الله۔ موجودات Noun کائنات ۔ آفاق ۔ کون و مَکاں ۔ جَہان ۔ عالَم ۔ عالَم رَنگ و بُو ۔ |
1446. | Universities | n. مدستہ العلوم۔ مدرسہ اعظم۔ مہاودیالہ وہ مدرسہ جس میں جملہ علوم کا درس ہوتا ہو اور فضیلت کے خطاب ملتے ہوں۔ راج پاٹشالہ۔ جامعہ۔ یونیورسٹی Noun جامعہ ۔ یونیورسٹی ۔ دانِش گاہ ۔ ایک اِدارہ جِس کا تَعلُّق علُوم کی اعلٰی شاخوں سے ہو ۔ |
1447. | University | n. مدستہ العلوم۔ مدرسہ اعظم۔ مہاودیالہ وہ مدرسہ جس میں جملہ علوم کا درس ہوتا ہو اور فضیلت کے خطاب ملتے ہوں۔ راج پاٹشالہ۔ جامعہ۔ یونیورسٹی Noun جامعہ ۔ یونیورسٹی ۔ دانِش گاہ ۔ ایک اِدارہ جِس کا تَعلُّق علُوم کی اعلٰی شاخوں سے ہو ۔ |
1448. | Univocal | adj. ایک معنی کا۔ ایک ارتھی Adjective واحَد مَعنی والا ۔ جِس کے صِرف ایک مَعنی ہوں ۔ جو مُبہَم نہ ہو ۔ جِس کی صِرف ایک تَشریح و توضیح کی جا سَکے ۔ |
1449. | Univocally | Adverb ہَم آہَنگی کے ساتھ ۔ یَک مَعنی سے ۔ |
1450. | Unjust | adj. بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف Adjective غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.