English to Urdu Translation
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
1451. | Emphasis | n. 1. تاکید لفظی۔ زور جو تلفظ میں لفظ مقصود بالذکر پر ڈالا جاتا ہے۔ عبارت میں کسی خاص لفظ پر زور 2. تاثیر۔ اثر۔ خاص لفظ پر زور دینا۔ زور دے کر تلفظ ادا کرنا Noun تاکید ۔ تائید ۔ زور ۔ اہمیت ۔ تاکید لفظی ۔ زور بیان ۔ Noun تاکيد ۔ زور ۔ اصرار ۔ تائيد |
1452. | Emphasize | Verb زور دینا ۔ تاکید کرنا ۔ اہمیت جتانا ۔ Verb تاکيد کرنا ۔ اصرار کرنا ۔ زور دينا |
1453. | Emphatic | adj. تاکیدی۔ مؤکد۔ پر زور۔ زور دار۔ اودھارت۔ مؤثر Adjective تاکیدی ۔ زور دے کر کہا گیا ۔ براہ راست ۔ نمایاں ۔ Adjective تاکيدی ۔ پر زور ۔ |
1454. | Emphatical | adj. تاکیدی۔ مؤکد۔ پر زور۔ زور دار۔ اودھارت۔ مؤثر Adjective تاکیدی ۔ زور دے کر کہا گیا ۔ براہ راست ۔ نمایاں ۔ Adjective تاکيدی ۔ پر زور ۔ |
1455. | Emphatically | adv. زور سے۔ دراز تلفظ سے۔ شدومد سے۔ بہ تاکید Adverb تاکیداً ۔ پر زور طور پر ۔ Adverb بڑے اصرار کے ساتھ ۔ پر زور طريقے سے |
1456. | Emphysema | n. بادی سے جسم کا پھول جانا۔ سوجن۔ ورم Noun ہَوائی چھَلّا ۔ بافتوں میں گَیس ہونا Noun نفخ ۔ نفاخ ۔ اندرونی ریشوں میں ہوا بَھرنے سے جِسم کا پھُولنا ۔ ہوائی چھالا ۔ |
1457. | Emphysemas | n. بادی سے جسم کا پھول جانا۔ سوجن۔ ورم Noun ہَوائی چھَلّا ۔ بافتوں میں گَیس ہونا Noun نفخ ۔ نفاخ ۔ اندرونی ریشوں میں ہوا بَھرنے سے جِسم کا پھُولنا ۔ ہوائی چھالا ۔ |
1458. | Emphysematous | Adjective نفخی ۔ نُفاخی ۔ |
1459. | Empire | n. 1. فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت 2. راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت 3. زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ Noun ریاست ۔ مملکت ۔ سلطنت ۔ قلمرو ۔ Noun مملکت ۔، سلطنت ۔ قلمرو |
1460. | Empires | n. 1. فرماں روائی۔ شہنشاہی۔ اختیار شاہی۔ راج ادھیکار۔ حکمرانی۔ حکومت 2. راج۔ قلم رو۔ عمل داری۔ ملک۔ سلطنت۔ ریاست۔ بادشاہت۔ مملکت 3. زور۔ اختیار۔ طاقت۔ غلبہ Noun ریاست ۔ مملکت ۔ سلطنت ۔ قلمرو ۔ Noun مملکت ۔، سلطنت ۔ قلمرو |
1461. | Empiric | n. 1. تجربہ کار۔ مجرب 2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید adj. آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا Noun اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔ |
1462. | Empirical | Adjective تجربی ۔ عملی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر مبنی جس میں سائنس کو ملحوظ نہ رکھا گیا ہو ۔ کُلیہ جو تجربے کی بِنا پر قائم کیا جاۓ نہ کہ جِس کی بُنیاد سائنسی نظریے پر ہو ۔ Noun تَجَرباتی ۔ عملی ۔ تَجَربہ پر بُنیاد ہونا ۔ صِرَف مُشاہدات پَر مَبنی ہونا اور اِس کا سائنسی تحقیقات سے کوئی تَعلُّق نَہ ہونا n. 1. تجربہ کار۔ مجرب 2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید adj. آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا Noun اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔ |
1463. | Empirical formula | Noun تجربی فارمولا ۔ کسی مرکّب کی تشکیل میں ایٹموں کی متناسب تعداد ظاہر کرنے والا فارمولا ۔ سادہ فارمُولا ۔ |
1464. | Empirically | adv. تجربہ کاری سے۔ امتحاناً Adverb اتائی طور پر ۔ حسیاتی طور پر ۔ |
1465. | Empiricism | n. 1. محض تجربہ کاری 2. عطائی پنا۔ نیم حکیمی Noun اناڑی پن ۔ اتانیّت ۔ تجربیّت ۔ تجربی خصوصیت ۔ |
1466. | Empiricisms | n. 1. محض تجربہ کاری 2. عطائی پنا۔ نیم حکیمی Noun اناڑی پن ۔ اتانیّت ۔ تجربیّت ۔ تجربی خصوصیت ۔ |
1467. | Empiricist | Noun اصول تجربی کا حامی ۔ تجربے پر زور دینے والا ۔ |
1468. | Empirics | n. 1. تجربہ کار۔ مجرب 2. نیم حکیم۔ جٹی بٹی کرنے والا۔ کچا بید adj. آزمائشی۔ مجرب۔ تجربہ کی ہوئی۔ لٹکے کا Noun اتائی ۔ اناڑی ۔ محض تجربے اور مشاہدے پر تکیہ کرنے والا شخص ۔ |
1469. | Emplace | Verb دھرنا ۔ رکھنا ۔ کسی جگہ ۔ |
1470. | Emplacement | Noun رکھنے کی جگہ ۔ موقع پر رکھنے کا فعل ۔ جاۓ وقوع ۔ |
1471. | Emplane | Verb ہوائی جہاز میں سوار کرانا ۔ ہوائی جہاز میں لادنا ۔ |
1472. | Employ | n. نوکری۔ خدمت v. a. 1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا 2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا 3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا 4. بھرنا۔ وقت گزارنا Verb مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔ Verb استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا |
1473. | Employability | Noun ملازمت کی قابلیّت ۔ |
1474. | Employable | Adjective قابل خدمت ۔ قابل ملازمت ۔ |
1475. | Employed | n. نوکری۔ خدمت v. a. 1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا 2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا 3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا 4. بھرنا۔ وقت گزارنا Verb مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔ Verb استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا |
e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.