English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
1451. | Heavy-set | Adjective گٹھے ہوۓ جِسم کا ۔ مضبُوط جِسم کا ۔ مائل بہ فربہی ۔ ٹھوس ۔ گٹھا ہُوا ۔ |
1452. | Heavysand | n. دھسان ریت |
1453. | Heavywater | n. بھاری پانی |
1454. | Heavyweight | n. ہیوی ویٹ Noun ہیوی ویٹ ۔ بھاری بھر کم {شخص} ۔ باکسر ، مُکّے باز ، پہلوان ۔ |
1455. | Heavyweights | n. ہیوی ویٹ Noun ہیوی ویٹ ۔ بھاری بھر کم {شخص} ۔ باکسر ، مُکّے باز ، پہلوان ۔ |
1456. | Hebdomad | Noun ہفتہ ۔ سات ۔ ہفت ۔ سات کا عدد ۔ سات کا مجموعہ ۔ سات دن کا عرصہ ۔ |
1457. | Hebdomadal | Adjective ہفت روزہ ۔ ہفتہ وار ۔ |
1458. | Hebdomadally | Adverb ہفتہ وار طریقے سے ۔ |
1459. | Hebdomadary | Adjective ہفتہ وارانہ ۔ |
1460. | Hebephrenia | Greek جَنُونِ شَباب ۔ شَبابی دیوانگی ۔ شائزوفَرمینیا کی ایک قِسَم Noun شبابی دیوانگی ۔ جنُونِ شباب ۔ شبابی جنُون ۔ |
1461. | Hebephrenic | Adjective شبابی دیوانہ ۔ شبابی جنُون کا ۔ |
1462. | Heberden`s nodes | وَجَع القَلب ۔ دَردِ دِل ۔ انجائینا پَیکٹورَس |
1463. | Hebetate | v. a. کند ذہن کرنا۔ کند کرنا۔ غبی یا مجہول کرنا Verb کند ذہن کرنا ۔ غبی کرنا ۔ مجہول کرنا ۔ کند کرنا ۔ کند ہو جانا ۔ |
1464. | Hebetation | Noun کُند ذہن ۔ مجہول کرنے کا عمَل ۔ مدہوش کرنے کا عمَل ۔ |
1465. | Hebetative | Adjective مجہول کُنِندہ ۔ |
1466. | Hebetude | Noun سُستی ۔ بے حِسی ۔ کاہلی ۔ کُند ذہنی ۔ پَستی ۔ |
1467. | Hebraic | Adjective عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ |
1468. | Hebraically | Adverb عبرانی طریقے سے ۔ |
1469. | Hebraism | Noun عبرانیّت ۔ عبرانی محاورہ یا ضَربُ المِثَل ۔ عبرانی کِردار ۔ عبرانی عقائد ۔ |
1470. | Hebraist | Noun مُقَلِّدِ عبرانیت ۔ عبرانی زبان و تعلیم کا ماہِر ۔ عبرانی رُوح سے سَرشار ۔ |
1471. | Hebraistic | Adjective عبرانی ۔ عبرانیانہ ۔ |
1472. | Hebraize | Verb زیادہ عبرانی بنانا ۔ عبرانی نوع میں ڈھال لینا ۔ عبرانی قسم میں ڈھال لینا ۔ |
1473. | Hebrew | n. 1. عبر کی اولاد۔ یہودی۔ اسرائیلی 2. عبرانی زبان |
1474. | Hebrewess | n. یہودن |
1475. | Hecatomb | n. سو بیل کی قربانی Noun صدبیل قُربانی ۔ ہیکا ٹوم ۔ ایک سو بیلوں کی قدیم قُربانی ۔ بڑی مذہبی قُربانی ۔ |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.