English to Urdu Translation
| m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
| 1451. | Mastigophorous | Adjective سوطی ۔ |
| 1452. | Masting | n. 1. مستول۔ بلا۔ ستون۔ شہتیر 2. ایک قسم کی پھل۔ جوز Noun مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔ |
| 1453. | Mastitic | Adjective ورم پِستان سے مُتَعلِّق ۔ پِستانوں کی سوجن کا ۔ |
| 1454. | Mastitis | Noun ورم پستان ۔ پستانوں کی سوزِش ۔ گائیوں کے حوانے کا ورم ۔ |
| 1455. | Mastodon | Noun مُمدندا ۔ مالوت جِنس کے میمل جانوروں کی معدُوم انواع میں سے کوئی ایک جو ہاتھی سے مُشابہ مگر اِس سے بڑی ہے ۔ |
| 1456. | Mastodonic | Adjective مُمدنِدا کا ۔ |
| 1457. | Mastography | Greek مَمّو گَرافی |
| 1458. | Mastoid | Adjective زائدہ حلمیہ سے مُتَعلِّق ۔ کنپٹی کی ہڈی اور اِس سے مُتَعلقہ حِصّوں کے اُبھار سے مُتَعلِّق ۔ Greek حَلمَہ نُما ۔ پَستان نُما ۔ نِپَّل نُما |
| 1459. | Mastoidectomy | Noun زائدہ حلمیہ براری ۔ کنپٹی کی ہڈّی کے حِصّے کا آپریشن کے ذریعہ اِخراج ۔ Greek عظم حَلمیَہ بَراری ۔ مَسٹائیڈ ہَوا خُلیوں کی صَفائی |
| 1460. | Mastoiditis | Noun ورم عظم حلمیہ ۔ کنپٹی کی ہڈی کے کِسی حِصّہ کو سوجن ۔ |
| 1461. | Mastoidotomy | Greek ٹَمپورَل ہَڈّی کے مَسٹائڈ زائد سے شَگاف |
| 1462. | Masts | n. 1. مستول۔ بلا۔ ستون۔ شہتیر 2. ایک قسم کی پھل۔ جوز Noun مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔ |
| 1463. | Masturbate | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
| 1464. | Masturbated | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
| 1465. | Masturbates | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
| 1466. | Masturbating | v. a. جلق لگانا۔ ہتھ رس کرنا۔ مشت زنی کرنا Verb جلق لگانا ۔ ہتھ رس کرنا ۔ مُٹھ مارنا ۔ مُشت زنی کرنا ۔ |
| 1467. | Masturbation | n. جلق، مٹھولے بازی۔ ہتھ رس۔ دست کاری۔ (مشت زنی) Latin مُشت زَنی ۔ تولیدی اعضا کو رَگَڑ کَر جِنسی خَواہِش پَیدا کَرنا Noun جلق ۔ مٹھولے بازی ۔ ہتھ رسی ۔ مُشت زنی ۔ n. Noun انزالِ خارجی ۔ مُشت زنی ۔ مُباشرت کو دوران انزال سے پہلے خروج ۔ جلق ۔ عزل ۔ |
| 1468. | Masturbational | Adjective جلقی ۔ جلق سے مُتَعلِّق ۔ |
| 1469. | Masturbations | n. جلق، مٹھولے بازی۔ ہتھ رس۔ دست کاری۔ (مشت زنی) Latin مُشت زَنی ۔ تولیدی اعضا کو رَگَڑ کَر جِنسی خَواہِش پَیدا کَرنا Noun جلق ۔ مٹھولے بازی ۔ ہتھ رسی ۔ مُشت زنی ۔ |
| 1470. | Masturbator | Noun جلق زن ۔ مٹھولے باز ۔ مُشت زن ۔ جلق لگانے والا ۔ |
| 1471. | Masurium | Noun مسوریم ۔ میگنیز سے مُشابہ ایک فرضی عنصر جِس کی جگہ اب دوری جدول میں ٹکنیشیئیم نے لے لی ہے ۔ |
| 1472. | Mat | v. a. 1. چٹائی یا بوریابچھانا، لگانا یا منڈھنا 2. چٹاوي کی طرح بننا۔ گونتھنا۔ سانٹنا n. بوریا۔ چٹائی۔ سیتل پاٹی۔ زیرانداز چَٹائی ۔ بورِیا زير انداز ۔ سیتل پاٹی Adjective بے آب ۔ بے چمک ۔ ماند ۔ Noun بوریا ۔ چٹائی ۔ زہر انداز ۔ سیتل پاٹی ۔ |
| 1473. | Matachin | n. ایک طرح کا ناچ |
| 1474. | Matador | Noun ثور اُفگن ۔ میٹڈار ۔ بیل سے لڑنے والا ۔ |
| 1475. | Matapyrone test | Noun پیچُوایٹری اور رینَل فعل کا ٹیسٹ |
| m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.