English to Urdu Translation

u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next
1451.Unjusteradj.
بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف
Adjective
غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔
1452.Unjustestadj.
بےجا۔ بے انصاف۔ غیر واجب۔ نامناسب۔ غیر منصف
Adjective
غَیر مُنصفانَہ ۔ اِنصاف اور سَچّائی کے بَرخَلاف ۔ ناواجَب ۔ بے جا ۔ جابرانہ ۔
1453.Unjustifiableadj.
غیر واجب۔ ناجائز۔ ناروا
Adjective
بے جا ۔ جِسے صَحیح ثابَت نہ کیا جا سَکے ۔ ناروا ۔ ناجَواز ۔ غَیر واجَب ۔ ناجائز ۔
1454.UnjustifiablenessNoun
ناواجبیت ۔ ناروا کیفیت ۔
1455.Unjustifiablyadv.
غیر واجبی طور پر
Adverb
بے جا طَور پر ۔ ناروا طَور پر ۔ غَیر واجبی طَور پر ۔
1456.Unjustlyadv.
ناحق۔ بے انصافی سے۔ بے جا۔ ظلم سے۔ ادھرم سے۔ انیت سے۔ انیاؤ سے
1457.UnjustnessNoun
نااِنصافی ۔ زیادتی ۔ غَیر واجبیت ۔
1458.UnkemptAdjective
جِس کی کَنگھی نہ کی گئی ہو ۔ ناشائستَہ ۔ پھوہَڑ ۔ بے تَرتیب ۔ ناہَموار ۔
1459.UnkennelVerb
غار سے نِکالنا ۔ بھَٹ سے زَبَردَستی نِکال باہِر کَرنا جَیسے حیوانوں کو ۔ ظاہِر کَرنا ۔ افشا کَرنا ۔ سَگ خانہ ۔
1460.Unkenuelv. a.
بھٹ سے کتوں کو چھوڑنا۔ غار سے نکالنا
1461.Unkindadj.
بے درد۔ بے شفقت۔ نامہربان۔ نردئی۔ بے رحم
Adjective
بے مہر ۔ نامہربان ۔ بے دَرد ۔ بے رحم ۔ بے مَرَوّت ۔ بَد لحاظ ۔
1462.Unkinderadj.
بے درد۔ بے شفقت۔ نامہربان۔ نردئی۔ بے رحم
Adjective
بے مہر ۔ نامہربان ۔ بے دَرد ۔ بے رحم ۔ بے مَرَوّت ۔ بَد لحاظ ۔
1463.Unkindestadj.
بے درد۔ بے شفقت۔ نامہربان۔ نردئی۔ بے رحم
Adjective
بے مہر ۔ نامہربان ۔ بے دَرد ۔ بے رحم ۔ بے مَرَوّت ۔ بَد لحاظ ۔
1464.Unkindlinessn.
جفا۔ نامہربانی۔ بے رحمی
1465.UnkindnessNoun
بے مہری ۔ بے رحمی ۔ نامہربانی ۔
1466.Unkingv. a.
بادشاہت سے معزول کرنا۔ گدی یا تخت سے اتارنا
1467.UnknitVerb
بَل کھولنا ۔ اُدھیڑنا ۔ کھولنا ، جَیسے بُنائی یا گِرہ کا ۔ کھُل جانا ۔ اُدھَڑ جانا ۔
1468.UnknotVerb
سُلجھانا ۔ گانٹھیں کھولنا ۔ گِرہیں کھولنا ۔ پیچ نِکالنا ۔
1469.Unknowv. a.
بھلانا۔ یاد سے دور کرنا
1470.Unknowableadj.
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
Adjective
ناقابِلِ ادراک ۔ فہم سے باہِر ۔ ادراک سے باہِر ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔
1471.UnknowablenessAdjective
ماورائیتِ فہم ۔ ناقابِلِ ادراک ہونے کی حالَت ۔
1472.Unknowablesadj.
سمجھ سے باہر۔ ناقابل ادراک
Adjective
ناقابِلِ ادراک ۔ فہم سے باہِر ۔ ادراک سے باہِر ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔
1473.UnknowablyAdverb
ناقابِلِ ادراک طَور پَر ۔ ناواقَف ۔ جاہَل ۔
1474.UnknowingAdjective
ناواقَف ۔ جاہَل ۔
1475.Unknowinglyadv.
نادانستہ۔ انجانے۔ نامعلوم
Adverb
ان جانے طَور پر ۔ نامعلُوم طَور پر ۔ نادانِستَہ طَور پر ۔
u found in 2,711 words & 109 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.