English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next
1451.Viperishadj.
موذی۔ خبیث۔ دغا باز
1452.Viperousadj.
افعی سیرت۔ موذی۔ ظالم
1453.ViperouslyAdverb
افعی کے انداز میں ۔ کینہ توزی سے ۔
1454.Vipersn.
1. زہریلا سانپ۔ ناگ۔ افعی
2. عدو۔ موذی۔ ظالم
وائی پر ۔ افعی سانپ ۔
Noun
ناگ ۔ افعی ۔ قدیم دُنیا کا کوئی سا زہریلا سانپ خاص طور سے عام افعی ۔
1455.ViraemiaNoun
خُون میں وائرَس کی موجُودگی
1456.Viragon.
1. مردانہ عورت۔ زن مرد صفت
2. کرکسا۔ لڑاکا عورت۔ بدمزاج عورت۔ ہڑدنگی
Noun
شیر زن ۔ مرد صفت عورت ۔ دلیر مردانی عورت ۔ لڑاکا عورت ۔
1457.Viragoesn.
1. مردانہ عورت۔ زن مرد صفت
2. کرکسا۔ لڑاکا عورت۔ بدمزاج عورت۔ ہڑدنگی
Noun
شیر زن ۔ مرد صفت عورت ۔ دلیر مردانی عورت ۔ لڑاکا عورت ۔
1458.Viragosn.
1. مردانہ عورت۔ زن مرد صفت
2. کرکسا۔ لڑاکا عورت۔ بدمزاج عورت۔ ہڑدنگی
Noun
شیر زن ۔ مرد صفت عورت ۔ دلیر مردانی عورت ۔ لڑاکا عورت ۔
1459.ViralAdjective
زہریلے مادے کا ۔ زہریلے مادے سے مُتعلِّق ۔ سمی مادے کا ۔ سم آلُود ۔
1460.VirelyNoun
ایک قِسم کی قدیم فرانسیسی مُختصِر نظم جِس کے ہر بند میں صرف دو مِصرعے ہم قافیہ ہوں ۔
1461.Virentadj.
سرسبز۔ تروتازہ۔ ہرا۔ شاداب
1462.VireoNoun
سبز سہرہ ۔ سبز چِڑیا ۔ امریکا کا ایک چھوٹا کِرم خور پرندہ ۔
1463.VireonineNoun, Adjective
ویریوکا ۔ ویریو سے مُتعلِّق ۔ ویریو سے مُشابہ پرِند ۔
1464.VirescenceNoun
ہرا پَن ۔ سبزی پَن ۔ سبزی مائل ہونے کا عمل ۔
1465.VirescentAdjective
سبزی مائل ۔ دھانی ۔ غیر طبعی طور پر ہرا ہو جانے والا ۔
1466.VirgaNoun
بادلوں سے تقاطر کی دھاریاں جو زمین تک پہنچنے سے پہلے ہی بھاپ بن کر اُڑ جاتی ہیں ۔
1467.VirgateAdjective
راست ۔ چھڑیلا ۔ ڈنڈے کی شکل کا ۔ سیدھا اور پتلا ۔
Noun
زمین کی پیمائش کی ایک قدیم انگریزی اکائی جو رقبے میں تقریباً تیس ایکڑ کے برابر ہوتی تھی ۔
1468.Virginadj.
1. پتی برتا۔ پاکدامن۔ پارسا۔ باعصمت۔ حیادار
2. اچھوتا۔ ان چھیڑ
n.
1. کنواری۔ کنیا۔ دوشیزہ۔ باکرہ۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ چیرا بند
2. کنیا۔ سنبلہ
ورجن ۔ کنواری ۔ دوشيزہ ۔ کنيا
Noun
عقیقہ ۔ دوشیزہ ۔ عذرا ۔ کنیا ۔ باکرہ ۔
1469.Virgin birthNoun
یہ عقیدہ کہ حضرت عیسیٰ کا اِن کی کنواری ماں حضرت مریم کو معجزانی طور پر حمل رہ گیا ۔
1470.Virgin maryNoun
مریم عذرا ۔ حضرت عیسیٰ کی والدہ حضرت مریم جِن کے نام سے پہلے عموماً انگریزی کا لفظ دی لِکھا جاتا ہے ۔
1471.Virgin woolNoun
غیر معمُولہ ۔ غیر عمل شُدہ اُون ۔ وہ اُون جو ابھی تیار کیا جانے والا ہو ۔
1472.Virgin, s-bowerNoun
تلسی کی مُختلِف بیلوں میں سے کوئی ایک بیل جِس میں چھوٹے چھوٹے سفید پُھولوں کے گُچھے لگتے ہیں ۔
1473.Virginaladj.
مثل دوشیزہ۔ باکرانہ۔ کنواری۔ دوشیزگانہ
Adjective
کنواری کا ۔ کنوار پنے کا ۔ باکرانہ ۔ دوشیزگانہ ۔
Noun
ایک طرح کا بے بایوں کا مضراب سے بچنے والا ساز جو میز پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔
1474.VirginallyAdverb
کنواریوں کی طرح سے ۔
1475.Virginalsadj.
مثل دوشیزہ۔ باکرانہ۔ کنواری۔ دوشیزگانہ
Adjective
کنواری کا ۔ کنوار پنے کا ۔ باکرانہ ۔ دوشیزگانہ ۔
Noun
ایک طرح کا بے بایوں کا مضراب سے بچنے والا ساز جو میز پر رکھ کر بجایا جاتا تھا ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    54    55    56    57    58    59    60    61    62    63    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.