English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next | ||
1476. | Acting judge | Noun قائم مقام جج ۔ |
1477. | Actings | adj. Noun حرکت ۔ عمل ۔ چال ۔ Noun عقيقُ البَحَر ۔ لالَہٴ دَريائی ۔ ايک جانوَر ۔ سَمَندَر پھُول ۔ |
1478. | Actinic | Adjective کيمِيا شُعاعی ۔ شُعاعوں سے مُتَعلِق ۔ |
1479. | Actinic ray | Noun (طَبِعيات) کيمِيائی شُعاع ۔ بالا بَنَفشی شُعاع ۔ روشنی کی شُعاع ۔ |
1480. | Actinic rays | Noun کیمیائی شُعاعیں ، سُورج کی وہ شُعاعیں جِن میں بالا بنفشی اثرات خاص طَور پَر بہت زیادہ ہوتے ہیں ۔ |
1481. | Actinide series | Noun (کيمِيا) شُعاعی سِلسِلَہ ۔ تابکار عناصَر کا ايک گِروہ ۔ |
1482. | Actiniform | Adjective شُعاعِيَہ ۔ لالَہ دَرِيائی ۔ عَقيقُ البَحَر سے مِلتا جُلتا ۔ تابکاری صُورَت ميں ۔ شُعاع دار ۔ |
1483. | Actinism | سورج کی کرنوں کا گن یا اثر Noun کیمیائی شُعاعیت ۔ طیفی شُعاعوں کا کیمیائی عمَل ۔ موسَمِ گَرما میں جِسَم پَر گَرمی دانوں کا نِکَل آنا Noun (کيمِيا) حَرارَت يا روشنی کی شُعاع کاری ۔ |
1484. | Actinium | Noun (کيمِيا) ايک تابکار عنصَر ۔ |
1485. | Actino | Noun کِرن ۔ سِتارہ ۔ مثلاً سِتارے سے مُشابہ شُعاعیت پیما ۔ |
1486. | Actino-metric | Adjective شُعاعِيَت پيمائی يا اُس کے اِستَعمال سے مُتَعلِق ۔ |
1487. | Actinobiology | تنویری حیاتیات ۔ جانداروں پر اشعاع کے اثرات کا مُطالِعہ |
1488. | Actinograph | n. کرن ناپ Noun شُعاع نِگار ۔ شَمسی شُعاعوں کے کيمِيائی نَفُوذ کو ناپنے اور ثَبت کَرنے کا آلَہ ۔ |
1489. | Actinoid | Adjective شُعاع صُورَت ۔ شُعاعوں کا سا ۔ تابناک ۔ |
1490. | Actinolite | Noun کِرن پَتھَر ۔ سَبَز سَنکھِيا ۔ ايک خاکستَری يا سَبَز جھَلَک دينے والا مَعدَن ۔ |
1491. | Actinolitic | Adjective مَذکُورَہ دھات سے مُتَعلِق ۔ |
1492. | Actinology | n. کیمیائی شعاعیات Noun کيمِيا شُعاعِيَت ۔ عِلمِ کيمِيا شُعاعی ۔ |
1493. | Actinometer | n. کرن ناپ Noun شُعاعِيَت پيما ۔ عمَل شُعاع پيما ۔ شُعاعوں کی شِدَّت کی پيمائش کَرنے والا آلَہ ۔ |
1494. | Actinomorphic | Adjective کِرَن شَکَل ۔ سِتارَہ شَکَل ۔ قَطری تَناسَب دار ۔ |
1495. | Actinomyces | Noun جِنس کِرن فطر ۔ کھُمبی جِس کی شکل سِتارے سے مُشابہ ہوتی ہے ۔ Noun طُفَیلی اجسام کی ایک قِسَم جو اینٹی بائیوٹِک ادویات کی تیاری میں مُعَاوَن |
1496. | Actinomycete | Noun (جَرثُومِيات) شُعاع فِطَر ۔ جِس ميں ريشَہ دار سَلاخ نُما جَراثيم ہوتے ہيں۔ |
1497. | Actinomycine | Noun ايکٹينومائسين ۔ اينٹی بائيوٹِک کی ايک قِسَم ۔ |
1498. | Actinomycosis | لٹی دار جَبڑا ۔ کِرن فِطریّت ۔ ایکٹینو مائی سیز کی وجہ سے پَیدا ہونے والی بیماری جو سب سے زیادہ پھیپھڑے جَبڑے اور آنت کو مُتاثَر کَرتی ہے ۔ ناسُور گَندھکی دانوں پر مُشتَمِل گاڑھی چِکنی پیپ خارَج کَرتے ہیں |
1499. | Actinon | Noun ايک تابکار گيس دار ، جامِد عنصَر جو صِرَف چَند سيکِنڈ تَک باقی رہتا ہے ۔ |
1500. | Actinotherapy | کیمیا شُعاعی عِلاج ۔ الٹراوائلٹ یا اِنفراریڈ شُعاعوں سے عِلاج |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.