English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.Employeen.
ملازم۔ نوکر۔ چاکر
Noun
ملازم ۔ اجیر ۔ وہ شخص جو تنخواہ کے عوض آجر کے لیے کام کرتا ہو ۔ نوکر ۔
Noun
ملازم ۔ اجير ۔ نوکر ۔ تنخواہ کے عوض کام کرنے والا
1477.Employeesn.
ملازم۔ نوکر۔ چاکر
Noun
ملازم ۔ اجیر ۔ وہ شخص جو تنخواہ کے عوض آجر کے لیے کام کرتا ہو ۔ نوکر ۔
Noun
ملازم ۔ اجير ۔ نوکر ۔ تنخواہ کے عوض کام کرنے والا
1478.Employern.
سوامی۔ آقا۔ مالک۔ خاوند
Noun
آجر ۔ ملازم رکھنے والا ۔ آقا ۔ مالک ۔
Noun
مالک ۔ آقا ۔ آجر ۔
1479.Employer's liabilityذمہ داریِ مالک ۔
1480.Employersn.
سوامی۔ آقا۔ مالک۔ خاوند
Noun
آجر ۔ ملازم رکھنے والا ۔ آقا ۔ مالک ۔
Noun
مالک ۔ آقا ۔ آجر ۔
1481.Employingn.
نوکری۔ خدمت
v. a.
1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
4. بھرنا۔ وقت گزارنا
Verb
مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Verb
استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا
1482.Employmentn.
1. کام۔ دھندا۔ پیشہ۔ کاروبار شغل۔ ادم
2. علاقہ۔ منصب۔ آسامی۔ عہدہ
3. سیوا۔ چاکری۔ نوکری۔ خدمت۔ ملازمت
Noun
ملازمت ۔ نوکری ۔ روزگار ۔ پیشہ ۔
Noun
روزگار ۔ ملازمت ۔ نوکری ۔ پيشہ
1483.Employment exchangeمحکمہ فراہمی روزگار
1484.Employment governmentسرکاری ملازمت ۔
1485.Employment casualاتفاقی ملازمت ۔ عارضی روزگار ۔
1486.Employment lawsقوانينِ ملازمت ۔ سرکاری خدمات
1487.Employment of childrenبچوں کو جبری ملازمت پر لگانا ۔ ماموریِ اطفال
1488.Employment rulesقواعدِ ملازمت ۔ ضوابطِ ملازمت ۔
1489.Employment standing ordersملازمت کے احکامِ جاريہ
1490.Employment, at willمُلازمَت بَر رضا ۔ روزگار بَر مرضی ۔ (جو مالک کی مرضی پر ہو)
1491.Employment, hazardousانتہائی اہميت والا کام ۔ انتہائی توجہ اور مہارت والی ملازمت
1492.Employmentsn.
1. کام۔ دھندا۔ پیشہ۔ کاروبار شغل۔ ادم
2. علاقہ۔ منصب۔ آسامی۔ عہدہ
3. سیوا۔ چاکری۔ نوکری۔ خدمت۔ ملازمت
Noun
ملازمت ۔ نوکری ۔ روزگار ۔ پیشہ ۔
Noun
روزگار ۔ ملازمت ۔ نوکری ۔ پيشہ
1493.Employsn.
نوکری۔ خدمت
v. a.
1. کام میں لانا یا لگانا۔ چلانا۔ برتنا۔ اٹھانا۔ صرف یا استعمال میں لانا
2. کام یا دھندے میں لگانا۔ مصروف کرنا۔ لگانا
3. رکھنا۔ مقرر کرنا۔ متعین کرنا۔ تعینات کرنا۔ لگانا۔ دھندے سے لگانا
4. بھرنا۔ وقت گزارنا
Verb
مُلازم رکھنا ۔ اپنی خدمت میں لینا ۔ کام دھندے سے لگانا ۔ کسی کی خدمت سے کام لینا ۔
Verb
استعمال ميں لانا ۔ خدمات لينا ۔ ملازم رکھنا ۔ کام پر لگانا
1494.EmpoisonVerb
کان بھرنا ۔ زہر گھولنا ۔ تلخی پیدا کرنا ۔ خوشی کو خاک میں ملا دینا ۔ گمراہ کرنا ۔
1495.EmpoisonmentNoun
تلخی ۔ بدمزگی ۔
1496.Emporian.
منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار
Noun
کاروباری مقام ۔ منڈی ۔ تجارتی مرکز ۔ کوئی بڑا تجارتی مرکز ۔
1497.Emporiumn.
منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار
Noun
کاروباری مقام ۔ منڈی ۔ تجارتی مرکز ۔ کوئی بڑا تجارتی مرکز ۔
1498.Emporiumsn.
منڈی۔ دساور۔ تجارت گاہ۔ مخزن سوداگری۔ بازار
Noun
کاروباری مقام ۔ منڈی ۔ تجارتی مرکز ۔ کوئی بڑا تجارتی مرکز ۔
1499.Empoverishv. a.
1. مفلس، غریب، فقیر، تنگ دست یا کنگال کرنا
2. کمزور کرنا۔ ناطاقت، بلہین یا نربل کرنا
1500.Empowerv. a.
ادھکار، اختیار یا طاقت دینا۔ مالک یا مختار کرنا۔ قابل یا لائق کرنا
Verb
مختار بنانا ۔ مجاز کرنا ۔ اختیار دینا ۔ پروانہ اختیار عطا کرنا ۔
Verb
اختيار دينا ۔ مختار کرنا ۔ مجاز کرنا ۔ عام اختيار دينا
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.