English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.Patina .Noun
زنگار ۔
1477.Patina, patineNoun
زنگار ۔ نفیس زرد رنگ ۔
1478.PatineNoun
زنگارہ ۔ ایک قدیم رومی قاب ۔
Noun
زنگارہ ۔
1479.PatioNoun
صحن ۔ آنگن ۔ جسے کسی گھر کا ۔
1480.Patiotic .Adjective
وطن دوست ۔ مُحّبِ وطن ۔ وطن پرستانہ ۔
1481.Patiotically .Adverb
مُحّبِ وطن انداز میں ۔
1482.Patlyadv.
باموقع۔ جیسا چاہیے۔ ٹھیک۔ حسب موقع۔ واجبی۔ مناسب
1483.Patner .Noun
ساتھی ۔ ہم راہی ۔ حصّہ دار ،
1484.PatnessNoun
مہارت ۔ مطابقت ۔ مناسبت ۔ موزونیت ۔ پُرجستگی ۔
Noun
مہارت ۔مطابقت ۔مناسبت ۔موزونیت ۔
1485.PatoisNoun
عوامی بولی ۔ ایسی مقامی بولی جو ملک کی معیاری زبان سے مختلف ہو ۔
1486.Patois .Noun
عوامی بولی ۔
1487.Patriachaten.
مشائخ دین کا عہدہ، اختیار یا مسکن۔ بطریقی۔ عہدہٴ بطریقی
1488.Patriarchn.
1. بڑا بوڑھا۔ رئیس قبیلہ۔ بزرگ خاندان۔ سردار قبیلہ۔ بزرگ
2. مجتہد۔ منی۔ رشی۔ لاٹھ پادری۔ پیر کبیر
Noun
بڑا بوڑھا ۔ رئیس قبیلہ ۔ بزرگ خاندان ۔ سردار قبیلہ ۔ مُنی ۔ رشی ۔ بطریق ۔
1489.Patriarch .Noun
بڑا بوڑھا ۔ رنیس ۔
1490.Patriarchaladj.
1. رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق
2. مشائخانہ۔ مجتہدانہ
1491.Patriarchal crossNoun
سر قبیلی صلیب ۔
1492.Patriarchal cross .Noun
سَر قبیلی صلیب ۔
1493.PatriarchateNoun
بطریقی ۔ عہدہ بطریق ۔ مسیحی پادری کا عہدہ ۔ وقار ۔ دائرہ اختیارات ۔
1494.Patriarchate .Noun
بطریقی ۔عہدہ بطریق ۔
1495.Patriarchicadj.
1. رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق
2. مشائخانہ۔ مجتہدانہ
1496.Patriarchsn.
1. بڑا بوڑھا۔ رئیس قبیلہ۔ بزرگ خاندان۔ سردار قبیلہ۔ بزرگ
2. مجتہد۔ منی۔ رشی۔ لاٹھ پادری۔ پیر کبیر
Noun
بڑا بوڑھا ۔ رئیس قبیلہ ۔ بزرگ خاندان ۔ سردار قبیلہ ۔ مُنی ۔ رشی ۔ بطریق ۔
adj.
1. رئیس قبیلہ یا بزرگ خاندان کے متعلق
2. مشائخانہ۔ مجتہدانہ
1497.PatriarchyNoun
بدر شاہی حکومت ۔ سر قبیلی نظامِ حکومت ۔
n.
مشائخ دین کا عہدہ، اختیار یا مسکن۔ بطریقی۔ عہدہٴ بطریقی
1498.Patricianadj.
میر۔ نجیب۔ شریف
Adjective
قدیم روما میں سینٹ جیسے نظامِ حکومت سے متعلق ۔ شریف خاندان کا ۔ اعیان زادہ ۔ شریف ۔
1499.Patrician .Adjective
شریف خاندان کا فرد ۔
1500.Patriciansadj.
میر۔ نجیب۔ شریف
Adjective
قدیم روما میں سینٹ جیسے نظامِ حکومت سے متعلق ۔ شریف خاندان کا ۔ اعیان زادہ ۔ شریف ۔
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.