English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.TeosinteNoun
میکسیکو اور وسطی امریکا میں اُگنے والی لمبی گھاس جو انڈین اناج کے پودے کی طرح ہوتی ہے ۔ اور اسے چارے کے لیے کاشت کیا جاتا ہے ۔
1477.Tep-by-stepAdjective
درجہ بدرجہ ۔ مرحلہ وار ۔ قدم بہ قدم ۔ رفتہ رفتہ
1478.Tepee , teepee , tipiNoun
امریکی طرز کا انڈین مخروطی شکل کا خیمہ جو چمڑے کا بنا ہوتا تھا ۔
1479.Tepefyv. a.
نیم گرم کرنا
1480.Tephrigamn.
نقشہٴ حرارت
1481.Tephriten.
آتش فشانی چٹان
1482.Tepidadj.
نیم گرم۔ شیر گرم۔ گنگنا۔ سیل گرم۔ کنکنا۔ سسم
Adjective
نیم گرم ۔ کنکنا ۔ دھیما یا ہلکا ۔
1483.Tepideradj.
نیم گرم۔ شیر گرم۔ گنگنا۔ سیل گرم۔ کنکنا۔ سسم
Adjective
نیم گرم ۔ کنکنا ۔ دھیما یا ہلکا ۔
n.
گنگنا پن۔ سیل گرمی۔ اعتدال
1484.Tepidestadj.
نیم گرم۔ شیر گرم۔ گنگنا۔ سیل گرم۔ کنکنا۔ سسم
Adjective
نیم گرم ۔ کنکنا ۔ دھیما یا ہلکا ۔
n.
گنگنا پن۔ سیل گرمی۔ اعتدال
1485.Tepidity , tepidnessNoun
کنکنا پن ۔ دھیما پن ۔ نیم گرمی ۔ اعتدال ۔
1486.Tepidity, teporn.
گنگنا پن۔ سیل گرمی۔ اعتدال
1487.TepidlyAdverb
نیم گرم طور پر ۔ گرمجوشی کے بغیر ۔
1488.Tepidnessn.
گنگنا پن۔ سیل گرمی۔ اعتدال
1489.TequilaNoun
میکسیکو کی امریکی صِبر سے کشید کی ہوئی شراب ۔ صِبر یا ایلوا کا پودا ۔
1490.TeraiNoun
دوہرے چندوے اور چوڑے چھبے والی فیلٹ ہیٹ ۔
1491.TeraphNoun
گھروں میں رکھے ہوئے بت یا پُتلے جنھیں قدیم یہودی مقدس سمجھتے تھے ۔
1492.Teraphimn.
دیوتا۔ ٹھاکر۔ مورت
1493.TeratogenNoun
پیٹ میں بَچّے کی نَشوونُما میں خَلَل پَیدا کَرنے کے قابَل ۔ اِس سے بَچّے کی بَنَاوَٹ میں خَرَابی پَیدا ہو جاتی ہے ۔۔
1494.TeratologicalAdjective
خرقیاتی ۔ اعجوبیاتی ۔
1495.TeratologistNoun
ماہر خرقیات ۔ عالم اعجوبیات ۔
1496.TeratologyNoun
اعجوبیات ۔ خرقیات ۔ اعجوبیات کا علم ۔ غیر طبعی پودوں اور جانوروں کا مطالعہ ۔
1497.TeratomaNoun
سَلعَہ ثَلَاثی ۔ جَنَینی ماخَذ کی رَسولی جو مُختَلِف ساختوں بَشَمُول ایپی تھَیلیَل اور رابطی بافتوں پَر مُشتَمَل ہوتی ہے ۔ بَیضَہ دانیوں اور خُصیوں میں عام ہوتی ہے
1498.Terberatev. a.
برمانا۔ سالنا۔ چھیدنا
1499.TerbiumNoun
عنصر ۔ دھات ۔ نادر ارضی سلسلے کا ایک دھاتی عنصر ۔
1500.TerceNoun
گرجا کے اوقات عبادت کا تیسرا گھنٹہ ۔ جو صحیح نو بجے بجتا ہے ۔
دِن کے تِيسرے گھَنٹے کی عِبادَت ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.