English to Urdu Translation
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next | ||
1476. | Unknowingness | Noun ناواقفیت ۔ جَہالَت ۔ |
1477. | Unknown | adj. غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور Adjective نامَعلُوم ۔ نامانُوس ۔ اجنَبی ۔ انجانا ۔ انجان ۔ |
1478. | Unknown soldier | Noun نامَعلُوم سِپاہی ۔ گُمنام سِپاہی ۔ پہلی جَنگِ عظیم میں مارا جانے والا ایسا سِپاہی جِس کی شَناخت نہ ہو سَکی ہو ۔ |
1479. | Unknowns | adj. غیر معروف۔ انجان۔ نامعلوم۔ بے خبر۔ غیر مشہور Adjective نامَعلُوم ۔ نامانُوس ۔ اجنَبی ۔ انجانا ۔ انجان ۔ |
1480. | Unlaboured | adj. 1. بے مشقت۔ بے محنت 2. طبع خیز۔ بلا تکلف |
1481. | Unlace | v. n. بند یا ڈوری کھولنا Verb تَسمَہ ڈھیلا کَرنا ۔ تَسمَہ کھولنا ۔ تَسمے کی گِرہ ڈھیلی کَر کے کھول دینا ۔ بَند کھول دینا ۔ ڈوری کھول دینا ۔ |
1482. | Unlaced | v. n. بند یا ڈوری کھولنا Verb تَسمَہ ڈھیلا کَرنا ۔ تَسمَہ کھولنا ۔ تَسمے کی گِرہ ڈھیلی کَر کے کھول دینا ۔ بَند کھول دینا ۔ ڈوری کھول دینا ۔ |
1483. | Unlaces | v. n. بند یا ڈوری کھولنا Verb تَسمَہ ڈھیلا کَرنا ۔ تَسمَہ کھولنا ۔ تَسمے کی گِرہ ڈھیلی کَر کے کھول دینا ۔ بَند کھول دینا ۔ ڈوری کھول دینا ۔ |
1484. | Unlacing | v. n. بند یا ڈوری کھولنا Verb تَسمَہ ڈھیلا کَرنا ۔ تَسمَہ کھولنا ۔ تَسمے کی گِرہ ڈھیلی کَر کے کھول دینا ۔ بَند کھول دینا ۔ ڈوری کھول دینا ۔ |
1485. | Unlade | v. a. کشتی یا جہاز سے بوجھ اتارنا Verb بار اُتارنا ۔ سامان کا اُتارنا جَیسے بحری جَہاز سے ۔ اُتارنا جَیسے مال کا ۔ |
1486. | Unladylike | Adjective بیگمات کے عادات و اطوار کے خَلاف ۔ بیگمات کے غَیر شایانِ شان ۔ |
1487. | Unlamented | adj. بے رنج۔ بے ماتم Adjective جِس کا کوئی رونے والا نَہ ہو ۔ بے ماتَم ۔ جِس کا ماتَم نَہ کیا گیا ہو ۔ |
1488. | Unlash | Verb کھولنا ۔ ڈھیلا کَرنا جَیسے کِسی بَندھی ہُوئی چیز کا ۔ |
1489. | Unlatch | Verb کُنڈا اُٹھا کَر کوئی دَروازہ کھولنا ۔ چَٹخَنی کھولنا ۔ کھُلا ہونا ۔ |
1490. | Unlaundered | Adjective بے دھُلا ۔ دھوبی سے نَہ دھُلا ہُوا ۔ |
1491. | Unlawful | adj. 1. خلاف شرع۔ غیر شرعی۔ حرام۔ ناجائز۔ ناروا۔ خلاف قانون 2. حرامی۔ کموت Adjective خلافِ قانُون ۔ ناجائز ۔ ناجائز اولاد ۔ حَرامی ۔ حَرامزادہ ۔ کَموت ۔ |
1492. | Unlawfully | adv. ناجائز طور پر۔ خلاف شرع Adverb خَلافِ شَرَع ۔ ناجائز طَور پَر ۔ خَلافِ قانُون طَریقے سے ۔ |
1493. | Unlawfulness | n. ان ریت۔ خلاف شرع Noun لاقانُونیت ۔ ناجائز ہونے کی حالَت ۔ |
1494. | Unlawfulnesses | n. ان ریت۔ خلاف شرع Noun لاقانُونیت ۔ ناجائز ہونے کی حالَت ۔ |
1495. | Unlay | Verb بَل نِکالنا ۔ پیچ نِکالنا ۔ سُلجھانا ۔ کھولنا ۔ لَڑیں کھولنا ۔ بَل کھولنا ۔ |
1496. | Unleaded | Adjective جِس میں سیسہ نہ مِلایا گیا ہو ۔ سیسے کی پَٹّیوں سے جُدا نَہ کیا گیا جَیسے ٹائپ کی سَطریں ۔ |
1497. | Unlearn | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
1498. | Unlearned | adj. ناخواندہ۔ ان پڑھ۔ جاہل۔ کپڈھ Adjective غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ جاہَل ۔ ان پَڑھ ۔ غَیر اِکتسابی ۔ v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
1499. | Unlearnedly | Adverb غَیر عالمانہ طَور پَر ۔ جاہلانہ طَور پَر ۔ |
1500. | Unlearning | v. a. بھولنا۔ فراموش کرنا Verb سَبَق بھُول جانا ۔ فَراموش کَرنا ۔ بھُلا دینا ۔ عِلم کو بھُلا دینا ۔ |
u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.