English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next
1476.Virginia cowslipNoun
ایک سدا بہار بوٹی جو شَمالی امریکا کے مشرقی حِصّے میں پائی جاتی ہے ۔
1477.Virginia creeperNoun
ورجینی بیل ۔ شَمالی امریکا کے بڑے پتّوں کی ایک انگُوری بیل جو آرائش کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
1478.Virginia fenceNoun
سانپ روک جنگلا ۔ سانپ نُما جنگلا ۔ ورجینی جنگلا ۔
1479.Virginia reelNoun
امریکا کا ایک دیہاتی رقص جِس کے شرکا دو قطاروں میں ایک دُوسرے کے بالمقابِل ہو کر ۔
1480.Virginitiesn.
کوارپت۔ دوشیزگی۔ بکارت
Noun
بِکارت ۔ دوشیزگی ۔ کنوار پَن ۔ کنواریت ۔ خالِص ۔
1481.Virginityn.
کوارپت۔ دوشیزگی۔ بکارت
Noun
بِکارت ۔ دوشیزگی ۔ کنوار پَن ۔ کنواریت ۔ خالِص ۔
1482.VirginiumNoun
ایک عنصر کا قدیم نام جو آج کل فرنیشیم کے نام سے مشہُور ہے ۔
1483.Virginsadj.
1. پتی برتا۔ پاکدامن۔ پارسا۔ باعصمت۔ حیادار
2. اچھوتا۔ ان چھیڑ
n.
1. کنواری۔ کنیا۔ دوشیزہ۔ باکرہ۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ چیرا بند
2. کنیا۔ سنبلہ
ورجن ۔ کنواری ۔ دوشيزہ ۔ کنيا
Noun
عقیقہ ۔ دوشیزہ ۔ عذرا ۔ کنیا ۔ باکرہ ۔
1484.Virgon.
کنیا۔ سنبلہ
1485.VirgulateAdjective
ساق نُما ۔ چھڑیلا ۔ ڈنڈے کی شکل کا ۔ ورگیٹ ۔
1486.VirguleNoun
تِرچھی لکیر ۔ ایک تِرچھی لَکیر جو دو مُتبادِل ظاہِر کرے ۔
1487.ViricidalAdjective
قاطع سمیات ۔
1488.ViricideNoun
ورسی کُش ۔ سمیات کُش ۔ سمّی مادے کے اثرات رفع کرنے والا ۔
1489.ViridAdjective
سبز ۔ شوخ سبز خاص طور سے نِباتات کا سبز ۔
1490.ViridescenceNoun
شادابی ۔ تازگی ۔ سرسبزی ۔ براپن ۔ سبزی ۔
1491.ViridescentAdjective
قدرے سبز ۔ سبزی مائل ۔
1492.ViridianNoun
فیروزی رنگ ۔ نیلگوں سبز رنگ جو آبی کرمیم آکسائیڈ پر مُشتمِل ہوتا ہے ۔
1493.Viridityn.
ہریاول۔ سبزی۔ شادابی
Noun
ہرا پَن ۔ ہریالی ۔ سرسبزی ۔ شادابی ۔ سبزی ۔
1494.Virileadj.
نرینہ۔ مرد صفت۔ مرد کا۔ مردانہ
Adjective
مردانہ ۔ مرد کی خصوصیت ۔ مردانہ قُوَّت ۔
1495.VirilismNoun
مردیت زَن ۔ نریت ۔ مادہ کے بڑھاپے میں نَر کی بعض خصوصیات جیسے چہرے پر بالوں کی پیدائش کی بیماری ۔
1496.VirilisumNoun, Adjective
نَریَت ۔ مَادَّہ میں نَر خَصُوصیات کا ظَہُور
1497.Virilitiesn.
1. رجولیت۔ مردمی۔ مردانگی
2. قوت تولید۔ قوت باہ۔ قوت مردانہ
Noun
قُوَّت مردمی ۔ رجولیت ۔ مردانہ قُوَّت رکھنے کی حالت ۔
1498.Virilityn.
1. رجولیت۔ مردمی۔ مردانگی
2. قوت تولید۔ قوت باہ۔ قوت مردانہ
Noun
قُوَّت مردمی ۔ رجولیت ۔ مردانہ قُوَّت رکھنے کی حالت ۔
1499.VirionNoun
وائرین ۔ مُکمل طور پر مُتعدی وائرسی ذرَّہ ۔
1500.VirologicalAdjective
سمیاتی ۔ سمی مادوں اور اِن سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے شُعبہ عِلم سے مُتعلِّق ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    55    56    57    58    59    60    61    62    63    64    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.