English to Urdu Translation
| bro found in 249 words & 10 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
| 151. | Bronchospasm | Adjective, Greek دیواروں میں غَیر اِرادی عُضلے کے سُکَڑنے کی وجہ سے بَرونکَل نالیوں کی اچانَک کَنسٹرَکشَن |
| 152. | Bronchospirometer | Noun, Adjective, Greek, Latin پھیپھڑے کی اہلیت کو ناپنے کا ایک آلہ |
| 153. | Bronchostenosis | Adjective, Greek بَرونکَس کا تَنگ ہونا |
| 154. | Bronchus | Noun دو بَڑی سانس نالِيوں ميں سے کوئی ايک نالی ۔ |
| 155. | Bronco | Noun گھوڑا جِس پَر سَواری کَرنا مُشکِل ہو ۔ |
| 156. | Broncobuster | Noun اڑيَل گھوڑوں کو سِدھانے والا شَخَص ۔ |
| 157. | Broncopneumonia | Adjective, Greek نَمُونیہ کی ایک قِسَم ۔ پھیپھڑوں کی مُختَلِف حِصّے آپَس میں مِل جاتے ہَیں لیکِن لوبَر تَقسیم نَہیں ہوتی |
| 158. | Bronto | Noun گرج ۔ رعد سوسمار ۔ عہد قدیم کی بہت بڑی چھپکلی ۔ |
| 159. | Bronx cheer | Noun برونَکس شور ۔ نَفرَت يا کَراہَت کا اِظہار کَرنے والا۔ بے ہودہ شوروغُل ۔ |
| 160. | Bronze | v. a. کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا Noun کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |
| 161. | Bronze age | Noun کانسی کا عہد ۔ تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کا زمانہ جب اِنسان کو لوہے کی موجُودگی کا عِلم نہیں تھا اور وہ کانسی کے اوزار اِستعمال کرتا تھا ۔ Noun کانسی کا زَمانَہ ۔ پَتھَر اور دھات کا دَرمِيانی دَور ۔ |
| 162. | Bronze star | Noun (عسکری) کانسی کا تَمغَہ ۔ |
| 163. | Bronzed | adj. کانسی کا سا رنگ پھرا ہوا ۔ دھوپ کا جلا ہوا v. a. کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا Noun کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |
| 164. | Bronzes | v. a. کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا Noun کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |
| 165. | Bronzing | v. a. کانسی کا رنگ کرنا یا پھیرنا Noun کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔ |
| 166. | Brooch | n. جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا Noun جُگنی ۔ جَڑاو پِن ۔ |
| 167. | Brooches | n. جگنی ۔ دھکدھکی ۔ ٹکڑا Noun جُگنی ۔ جَڑاو پِن ۔ |
| 168. | Brood | v.n. n. جھول ۔ بیانت Noun, Adjective جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔ |
| 169. | Brooded | v.n. n. جھول ۔ بیانت Noun, Adjective جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔ |
| 170. | Brooder | Noun جھُولدان ۔ |
| 171. | Broodiness | Noun سوچ کی کيفِيَت ۔ عالمِ خَيال ۔ |
| 172. | Brooding | v.n. n. جھول ۔ بیانت Noun, Adjective جھُول ۔ جھُنڈ ۔ بَيانَت ۔ پالنے پوسنے کے لِيے ۔ |
| 173. | Broodingly | Adverb انڈے سِيتے ہُوئے ۔ غور کرتے ہُوئے ۔ |
| 174. | Broodmare | n. بیانت کی گھوڑی |
| 175. | Broodmares | n. بیانت کی گھوڑی |
| bro found in 249 words & 10 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.