English to Urdu Translation
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
151. | Catenarian | adj. زنجیر کی طرح ۔ سلسلہ وار ۔ مسلسل |
152. | Catenary | Noun (ریاضی) زنجیرہ ۔ لیزہ ۔ لیزم ۔ |
153. | Catenate | Verb زَنجیری بَنانا ۔ زنجیر دار کرنا ۔ مربوط کرنا ۔ |
154. | Catenation | n. سلسلہ ۔ تسلسل ۔ لگاؤ Noun حَلقوں کا تسلسل ۔ تسلسل حلقات ۔ |
155. | Catenulate | Adjective زنجیری ۔ مُسلسل ۔ زنجیر آسا ۔ |
156. | Cater | n. کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا Verb حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔ |
157. | Catercousin | n. بے تکلف ۔ یار غار ۔ دلی دوست |
158. | Catered | n. کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا Verb حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔ |
159. | Caterer | n. خانساماں ۔ بھنڈاری Noun حاجت رساں ۔ فراہم کُنِندہ ۔ خواہش کو پوری کرنے والا ۔ |
160. | Caterers | n. خانساماں ۔ بھنڈاری Noun حاجت رساں ۔ فراہم کُنِندہ ۔ خواہش کو پوری کرنے والا ۔ |
161. | Cateress | Noun فَراہم کرنے والی ۔ کھانا دینے والی ۔ |
162. | Catering | n. کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا Verb حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔ |
163. | Caterpillar | Noun سُنڈی ۔ لاروا ۔ سُرفہ ۔ |
164. | Caterpillar club | Noun ہوائی عملے کے اراکین ہوائی چتھری سے اُترنے میں کامیاب ہوئے ھوں ۔ |
165. | Caterpiller | n. جھانجھا ۔ بوٹ کا کیڑا |
166. | Caters | n. کھانا دینا ۔ کھانے کا بندوبست کرنا Verb حاجت رفع کرنا ۔ حسب دلخواہ بنانا ۔ خیال رکھنا ۔ |
167. | Caterwaul | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
168. | Caterwauled | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
169. | Caterwauling | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
170. | Caterwauls | v.n. ہیاؤ ۔ ہیاؤ کرنا ۔ مستائی بلی کا سا ۔ شوروغل کرنا Verb مستانہ میاوٴں کرنا۔ پرشوراور ناگوار آوازیں نکالنا۔ |
171. | Cates | pl.n. موہن بھوگ ۔ ترمال ۔ نقد مال ۔ نعمت ۔ لذیذ کھانا ۔ پرساد ۔ پکوان ۔ من و سلویٰ |
172. | Catfish | Noun گربہ ماہی۔ فراخ سر مچھلی۔ کھپروں کے بغیر مچھلی۔ |
173. | Catgut | n. تانت ۔ رودہ Noun تانت۔ زہ۔ بھیڑ یا دوسرے جانوروں کی آنتیں۔ Noun زَخَم کو سینے کا ایک مَخصُوص دھاگہ ۔ بھیڑ کی آنتوں سے تیار شُدہ سیُوچَر اور لیگچَر کی ایک قِسَم ۔ |
174. | Catguts | n. تانت ۔ رودہ Noun تانت۔ زہ۔ بھیڑ یا دوسرے جانوروں کی آنتیں۔ Noun زَخَم کو سینے کا ایک مَخصُوص دھاگہ ۔ بھیڑ کی آنتوں سے تیار شُدہ سیُوچَر اور لیگچَر کی ایک قِسَم ۔ |
175. | Catharses | n. اسہال ۔ دست ۔ اظہار جذبہ کا موقع ڈرامے کے ذریعے سے Noun اسہال۔ تنقیہ۔ صفائی۔ Noun تَنقیہ نَفس ۔ نَفسیات میں مَریض کے ذہن سے مَعلُومات نِکالنا |
cat found in 240 words & 10 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.