English to Urdu Translation

cl found in 667 words & 27 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Class dialectNoun
علاقائی لہجے کے بر عکس وہ لہجہ اور لفظیات جو ایک ہی لِسانی سماج میں ایک مخصوص سماجی طبقہ میں رائج ہو۔
152.Class hatredNoun
طبقاتی منافرت ۔
153.Class legislationNoun
طبقاتی قانون سازی ۔
154.Class of casesNoun
قسم مقدمات ۔
155.Class of proceedingsNoun
قسم کاروائی ۔
156.Class of propertyNoun
قسم جائیداد ۔
157.Class roomNoun
کمرہ جماعت۔ کلاس رُوم۔ اطاق درس۔
158.Class struggleNoun
طبقاتی تنازُع۔ طبقاتی جِدّوجہد۔ طبقاتی تصادُم۔
Noun
طبقاتی جدوجہد ۔
159.Class-fellowکلاس فيلو ۔ ہم جماعت ۔
160.ClassableAdjective
قابل درجہ بندی۔ درجوں کے قابل۔
161.Classedv. a.
ترتیب دینا ۔ ترتیب وار رکھنا ۔ باترتیب کرنا ۔ سجانا ۔ باقاعدہ لگانا
Noun
زُمرہ۔ درجہ۔ رُتبہ۔
Noun
گروہ ۔ نوع ۔ طبقہ ۔ درجہ ۔
162.Classesv. a.
ترتیب دینا ۔ ترتیب وار رکھنا ۔ باترتیب کرنا ۔ سجانا ۔ باقاعدہ لگانا
Noun
زُمرہ۔ درجہ۔ رُتبہ۔
Noun
گروہ ۔ نوع ۔ طبقہ ۔ درجہ ۔
163.Classicn.
مستند کتاب یا مصنف
adj.
1. اول قسم کا ۔ مستند ۔ معتمد ۔ اعلیٰ درجے کا ۔ کلاسیکی
2. یونانی ۔ رومی
3. شائستہ ۔ فصیح
Adjective
اوّلین۔ اعلٰی ترین درجہ۔ معیار۔
Adjective
اعلٰی ۔ بہترین ۔ عمدہ ۔
164.ClassicalAdjective
اعلٰی درجے کا۔ مستند۔ ٹکسالی۔
Adjective
اونچا ۔ معیاری ۔
n.
مستند کتاب یا مصنف
adj.
1. اول قسم کا ۔ مستند ۔ معتمد ۔ اعلیٰ درجے کا ۔ کلاسیکی
2. یونانی ۔ رومی
3. شائستہ ۔ فصیح
Adjective
اوّلین۔ اعلٰی ترین درجہ۔ معیار۔
Adjective
اعلٰی ۔ بہترین ۔ عمدہ ۔
165.Classical collegeNoun
فرانسیسی کینیڈا میں ایک تعلیمی ادارہ۔ کلاسیکی ادب و فن۔
166.ClassicallyAdverb
قدیم یونانی اسلوب و طرز کے اعتبار سے۔ ٹکسالی طور پر۔
167.Classicismn.
یونانی اور لاطینی طرز تحریر کی تقلید ۔ قدیم ادب کی تقلید ۔ یونانی اور لاطینی ادبیات میں مہارت، فضل و کمال ۔ یونانی اور لاطینی تعلیم کی حمایت ۔ لاطینی محاورہ
Noun
کلاسیکیّت۔ کلاسیکی اصولوں سے وابستگی۔ قدیم ادب کی تقلید۔
168.Classicismsn.
یونانی اور لاطینی طرز تحریر کی تقلید ۔ قدیم ادب کی تقلید ۔ یونانی اور لاطینی ادبیات میں مہارت، فضل و کمال ۔ یونانی اور لاطینی تعلیم کی حمایت ۔ لاطینی محاورہ
Noun
کلاسیکیّت۔ کلاسیکی اصولوں سے وابستگی۔ قدیم ادب کی تقلید۔
169.ClassicistNoun
کلاسیکی ادبیات کا عالم۔ کلاسیکیّت کا مقلد۔
170.ClassicisticAdjective
کلاسیکی۔
171.Classicizev.
قدیم اساتذہ کے رنگ میں لکھنا ۔ قدیم رنگ کی تقلید کرنا
Verb
کلاسیکی اسلوب کی تقلید کرانا۔ قدیم اساتذہ کے رنگ میں لکھنا۔ کلاسیکی اسلوب استعمال کرنا۔
172.Classicsn.
یونانی اور رومی مستند کتابیں ۔ ادب عالیہ
Noun
قدیم یُونان کی ادبیّات۔ رومی مستند کتابیں۔
n.
مستند کتاب یا مصنف
adj.
1. اول قسم کا ۔ مستند ۔ معتمد ۔ اعلیٰ درجے کا ۔ کلاسیکی
2. یونانی ۔ رومی
3. شائستہ ۔ فصیح
Adjective
اوّلین۔ اعلٰی ترین درجہ۔ معیار۔
Adjective
اعلٰی ۔ بہترین ۔ عمدہ ۔
173.ClassifiableAdverb
درجہ بندی کے قابل ۔
Adjective
قابل درجہ بندی۔ قابل زُمرہ بندی۔
174.Classificationn.
ترتیب ۔ سلسلہ بندی ۔ جنس واری ۔ تجنیس ۔ تقسیم
Noun
صنف بندی۔ زُمرہ بندی۔ قسم بندی۔
Noun
ترتیب ۔
175.Classification of chargesNoun
درجہ بندی الزامات ۔
cl found in 667 words & 27 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.