English to Urdu Translation

for found in 519 words & 21 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Fore yardNoun
اَگلے مَستول کا نِچلا حِصّہ يا سَرن ۔
152.Fore- sailNoun
چوکور ۔ بادبان ۔ مَستُولی جَہاز کے اَگلے مَستُول حِصّے سے بَندھا ہُوا بُنيادی بادبان ۔ بَڑا بادبان ۔
153.Fore-and-aftAdjective
طولاً ۔ مَتوازی ۔ جَہاز کے ساتھ ساتھ ۔ طُولاً جَہاز کے مَتوازی ۔
154.Fore-fingerانگلیِ شہادت ۔ شہادت کی انگلی ۔
155.Foreadmonishv.n.
پہلے سے نصیحت کرنا۔ پہلے ہی سمجھانا
156.Foreagev.n.
چارا جمع کرنا یا تلاش کرنا۔ لوٹ کھانا۔ تاراج کرنا
157.Forearmv. a.
آستین چڑھانا۔ ضرورت سے پہلے مستعد ہونا
n.
پہنچے سے کہنی تک ہاتھ۔ ہاتھ
Verb
حَملَہ کرنے سے پَہلے اَپنے آپ کو تَيّار کرنا ۔ مُسَلّح کرنا ۔ ليَس کرنا ۔
Noun
بانہہ ۔ بازُو کا وہ حِصّہ جو کونی اور کلائی کے دَرمِيان ہوتا ہے ۔
158.Forearmedv. a.

159.Forearmingv. a.

160.Forearmsv. a.

161.Forebear, forbearNoun
اَسلاف ۔ مُورثِ اعلٰی ۔ باپ دادا ۔ اَباو اَجداد
162.Forebodev. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
163.Forebodedv. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
164.ForeboderNoun
پَيش گو ۔ پَشِين گو ۔ اِطّلاع گو ۔
165.Forebodesv. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
166.ForebodingNoun, Adjective
پَيش گوئی ۔ شَگُون ۔ اِنتَباہ ۔ شُدنی ۔ دھَڑکا ۔ کھَٹکا ۔
v. a.
1. آگے سے یا پہلے سے خبر دینا۔ آگم کہنا۔ آگے سے جتانا۔ پیشن گوئی کرنا۔ غیب کی کہنا
2. پہلے سے دل کو معلوم ہونا۔ پیش بینی کرنا
167.ForebodinglyAdverb
اِنتَباہ کرتے ہُوے ۔ اِطّلاع کرتے ہُوے ۔ خَبَر کرتے ہُوے ۔
168.ForebrainNoun
پَيش دِماغ ۔ بَين دِماغ ۔ بَعد دِماغ ۔ دِماغ کے حِصّوں کے مُتعَلِق ۔
169.Forecastv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
170.Forecastedv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
171.ForecasterNoun
موسمی پَيش گوئی کرنے والا ۔
172.Forecastingv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
173.Forecastlen.
جہاز کا اگلا حصہ
Noun
عَرشَہ ۔ جَہاز کی اَگلی جانِب ايک چھوٹا سا اُبھَرا ہُوا عَرشَہ ۔ جَہاز کا اَگلا حِصّہ جَہاں مَلّاحوں کے کمرے ہوتے ہيں ۔ عَرشے کی اُوپَر کی جانِب کا ڈھانچا ۔
174.Forecastlesn.
جہاز کا اگلا حصہ
Noun
عَرشَہ ۔ جَہاز کی اَگلی جانِب ايک چھوٹا سا اُبھَرا ہُوا عَرشَہ ۔ جَہاز کا اَگلا حِصّہ جَہاں مَلّاحوں کے کمرے ہوتے ہيں ۔ عَرشے کی اُوپَر کی جانِب کا ڈھانچا ۔
175.Forecastsv.n.
آگا باندھنا۔ پیش بندی کرنا
n.
v. a.
for found in 519 words & 21 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.