English to Urdu Translation

met found in 242 words & 10 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
151.MethaneNoun
میتھین ۔ دَلدَلی گیس ۔ بے رَنگ بے بُو آتش گیر گیس
Noun
قُدرَتی گَیس کا لازمی جُزو ۔ اِس کے بَغَیر قُدرَتی گَیس نا مُکَمَّل ہے
152.Methane series, alkane series, paraffin seriesNoun
ہائیڈرو کاربن کی ہم اصل گیسوں کا سِلسِلہ
153.Methanol, methyl alcohal, wood alcoholNoun
میتھنول ۔ رُوحِ چوب ۔ آتشگیر ۔
154.Methaphysicallyadv.
بقاعدہٴ الٰہیات۔ بطور نظریات۔ (معقول یا مجرد حیثیت سے۔ مابعد الطبیعیات میں۔ از روئے الٰہیات)
155.Methemoglobin, methaemoglobinNoun
میٹ ہیمو گلوبن ۔ آکسیجن اور ہیمو گلوبن کا بھُورا مُرکّب
156.Methenamine, hexamethylenetetramineNoun
متھینمین ۔ ہائیڈروکاربن جو دافع عفُونت وُلکاو کو تیز کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے
157.MethinksVerb
میرا خیال ہے ۔ مُجھے لگتا ہے ۔ مُجھے محسُوس ہوتا ہے
158.MethionineNoun
قُدرتی یا مصنُوعی امائینو ایسڈ جو جِگر کی بیماریوں کے عِلاج کے لیے کام آتا ہے
159.Methodn.
1. وضع۔ طریق۔ طرح۔ طور۔ طرز۔ ڈول۔ قاعدہ۔ سلیقہ۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب
2. انتظام۔ بندوبست۔ دستور۔ ڈھنگ۔ ترتیب۔ تقسیم۔ تفریق
Noun
طریقہ ۔ اسلُوب ۔ سلیقہ ۔ طرز ۔ منصُوبہ ۔ قاعِدہ
160.Methodicadj.
باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول)
161.Methodicaladj.
باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول)
162.Methodical, methodicAdjective
باسلیقہ ۔ باضابطہ ۔ باقاعِدہ ۔ بااُصُول ۔ مُنَظَّم صُورَت میں
163.MethodicallyAdverb
مُنَظَّم طَریقےسے ۔ ضابطہ کار کے طور پر
164.MethodicalnessNoun
نَظَم ۔ ضابطگی ۔ ترتیب
165.Methodismn.
عیسائی مذہب کا ایک خاص طریقہ
Noun
اصُولیت ۔ ضابطہ پَرَستی ۔ طریقت ۔
166.Methodistn.
1. عیسائیوں کے ایک خاص طریقے کا پیرو
2. متشرع۔ پابند۔ کٹا۔ پکا۔ صوفی
167.MethodistNoun, Adjective
میتھو ڈَسٹ ۔ کَٹّر اصُولی ۔ ضابطہ پرست ۔ جون ویزلی کے عیسائی فِرقے کا پیرو کار ۔ اصُولوں پر سَختی سے کاربند
168.MethodisticAdjective
اصُولی ۔ ضابطہ پَرَستانہ
169.Methodizev. a.
ترتیب دینا۔ باترتیب کرنا
Verb
ضابطے کی حَد تک کم کرنا ۔ ترتیب دینا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنا
170.MethodizerNoun
پابَند طریق کرنے والا ۔ طریقے کے مُطابَق تیار کرنے والا
171.MethodologicalAdjective
طریقیاتی
172.MethodologicallyAdverb
طریقیاتی طور پر
173.MethodologistNoun
ماہرِ طریقیات
174.MethodologyNoun
اُصُولیات ۔ طریقیات ۔ مَنہاجِیات ۔
175.Methodsn.
1. وضع۔ طریق۔ طرح۔ طور۔ طرز۔ ڈول۔ قاعدہ۔ سلیقہ۔ طریقہ۔ ڈھنگ۔ ڈھب
2. انتظام۔ بندوبست۔ دستور۔ ڈھنگ۔ ترتیب۔ تقسیم۔ تفریق
Noun
طریقہ ۔ اسلُوب ۔ سلیقہ ۔ طرز ۔ منصُوبہ ۔ قاعِدہ
adj.
باقاعدہ۔ باترتیب۔ باسلیقہ۔ بااسلوب۔ ترتیب وار۔ (باضابطہ۔ بااصول)
met found in 242 words & 10 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.