English to Urdu Translation
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
151. | Mulling | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
152. | Mullion | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
153. | Mullioned | Adjective سلاخ دار ۔ حاشیہ دار ۔ میان پٹی والا ۔ n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
154. | Mullioning | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
155. | Mullions | n. کھڑکی کا کھڑا ڈنڈا۔ گز Noun میان پٹی ۔ گز ۔ سلاخ ۔ کھڑکیاں ۔ پردوں یا دروازوں کی درمیانی عمودی تقسیم ۔ |
156. | Mullite | Noun تالیفی ایلومینم سِلی کیٹ جو اونچے درجہ حرارت اور کٹاو کے مقابلے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ |
157. | Mulls | v. a. 1. مسالا دینا۔ نرم کرنا۔ 2. سسُت کرنا۔ بے ہمت کرنا Noun, Verb مطالعہ کرنا ۔ غور و فکر کرنا ۔ کسی چیز کو ناکام بنانا ۔ |
158. | Multangular | adj. کثیرالزوایا Adjective کئی زاویوں والا ۔ کثیر الزوایا ۔ کثیر پہلُو ۔ |
159. | Multi media | Noun کثیر ذرائع ابلاغ ۔ |
160. | Multi-ply | Adjective تہ دار ۔ تہ در تہ ۔ برت دار ۔ کئی تہوں یا برتوں سے بنی ہوئی ۔ |
161. | Multicellular | Adjective کئی خلیوں والا ۔ کثیر الخلیات ۔ |
162. | Multicolor | Noun, Adjective کئی رنگوں والا ۔ ڈیزائن یا ترتیب ۔ رنگا رنگ نقش ۔ |
163. | Multicolored | Adjective دو یا دو سے زیادہ رنگوں کا ۔ بج رنگا ۔ رنگا رنگ ۔ |
164. | Multidimensional | Adjective کئی سمتوں والا ۔ کثیرالاطراف ۔ ہمہ جہت ۔ ہمہ پہلو ۔ کثیرالابعاد ۔ |
165. | Multieolour | adj. پچ رنگا۔ رنگارنگ۔ بوقلموں۔ |
166. | Multifarious | adj. رنگ برنگ۔ گوناگوں۔ مختلف۔ بھانت بھانت کا۔ انیک طرح کا۔ بوقلموں۔ انواع و اقسام کا۔ (متنوع۔ کثیر الانواع) Adjective کئی قسموں کا ۔ کئی مختلف حصوں سے بنا ہوا ۔ رنگ برنگ ۔ قسم قسم کی ۔ طرح طرح کی ۔ کئی طرح کی ۔ |
167. | Multifariously | adv. بہ انواع واقسام۔ مختلف طرح سے۔ (مختلف انداز سے) Adverb مختلف انداز سے ۔ مختلف طرح سے ۔ تنوع سے ۔ |
168. | Multifariousness | n. رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ انواع واقسام Noun رنگا رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ تنوع ۔ |
169. | Multifariousnesses | n. رنگ برنگی۔ بوقلمونی۔ انواع واقسام Noun رنگا رنگی ۔ رنگ برنگی ۔ تنوع ۔ |
170. | Multifid | Adjective کئی حصوں میں بٹا ہوا ۔ کثیر شگاف ۔ شگافوں کے ذریعے کئی حصوں میں منقسم ۔ |
171. | Multifidly | Adverb کثیر الحِصص طور پر ۔ کثیر شگافی طور پر ۔ |
172. | Multiflora rose | Noun کثیر گُلہ گلاب ۔ خاردار گلاب کی بیل ۔ جس میں خوشہ دار خوشبودار پُھول لگتے ہیں ۔ |
173. | Multiflorous | Adjective کثیر گُلہ ۔ کثیر الازہار ۔ جس میں بہت سے پھول لگتے ہوں ۔ بہت سے پھولوں والا ۔ |
174. | Multifold | Adjective ہمہ پہلو ۔ تہ در تہ ۔ رنگا رنگ ۔ بھانت بھانت کا ۔ |
175. | Multiform | Adjective کثیر الاشکال ۔ قسماقسم کا ۔ انواع و اقسام کا ۔ گوناگوں ۔ adj. رنگ برنگ۔ گوناگوں۔ مختلف۔ بھانت بھانت کا۔ انیک طرح کا۔ بوقلموں۔ انواع و اقسام کا۔ (متنوع۔ کثیر الانواع) Adjective کئی قسموں کا ۔ کئی مختلف حصوں سے بنا ہوا ۔ رنگ برنگ ۔ قسم قسم کی ۔ طرح طرح کی ۔ کئی طرح کی ۔ |
mu found in 566 words & 23 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.