English to Urdu Translation

pas found in 210 words & 9 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    Next
151.Pasterization .Noun
عملِ پاسچر ۔پاسچری طریقے سے علاج کرنا ۔
152.Pasternn.
گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا حصہ۔ گامچھی۔ ٹھیونا۔ گوٹھی
Noun
گامچھی ۔ ٹھیونا ۔ کوٹھی ۔ کِسی گھوڑے کے پاوٴں کا کا وہ حِصّہ جو ٹَخنے کے اُوپر کے جوڑ کے درمیان ہوتا ہے ۔
153.Pastern .Noun
گامچھی ۔ٹھیونا ۔
154.Pasternsn.
گھوڑے کے سم اور ٹخنے کے بیچ کا حصہ۔ گامچھی۔ ٹھیونا۔ گوٹھی
Noun
گامچھی ۔ ٹھیونا ۔ کوٹھی ۔ کِسی گھوڑے کے پاوٴں کا کا وہ حِصّہ جو ٹَخنے کے اُوپر کے جوڑ کے درمیان ہوتا ہے ۔
n.
ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی
155.Pastesn.
1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ
2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا
3. لیہی۔ اہار۔ لئی
4. جھوٹا جواہر
2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا
v. a.
لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا
Verb
شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔
Noun
گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔
156.Pasteur treatmentNoun
بعض مخصوص امراض بالخصوص جنونِ سگ گزیدگی ۔ کتے کے کاٹے کو روکنے کے لیے ایک علاج جس میں وائرس کے ٹیکے ۔ بتدریج بڑھنے والی قوت کے ساتھ مسلسل لگائے جاتے ہیں ۔
Noun
بعض مخصوص امراض ۔
157.PasteurellaNoun
جَراثیم کی ایک جِنس ۔ یہ نُوع پیسٹِس طاعُون کی ذِمَّہ دار ہے
158.PasteurizationNoun
تَطہیر حَرارتی ۔ جُذوی طَور پَر پاک کَرنا ۔ خَصُوصاً دُودھ کو اِتنے دَرجَہ حَرارَت تَک گَرَم کیا جاتا ہے کہ جَراثیم مَر جائیں لَیکِن جَراثیم کے بَذرے خَتَم نَہیں ہوتے ۔
159.PasteurizeVerb
پاسچرانا ۔ مخصُوص مشینی عمل سے گُزار کے اُن جراثیم کو مارنا جو تخمیری عمل پیدا کرتے ہیں ۔
160.Pasteurize .Verb
پاسچرانا ۔
161.PasteurizerNoun
پاسچر عامِل ۔ تطہیری حرارت دینے والا ۔ یہ عمل کرنے والا آلہ یا مشین ۔ پاسچر کے طریقے سے صاف کرنے والا آلہ یا مشین ۔
162.Pasteurizer .Noun
پاسچر عامِل ۔تطہیری حرارت دینے والا ۔
163.Pastiche .pasticco .Noun
فنِ لطیفہ ۔
164.Pastiche, pasticcioNoun
فنِِ لطیفہ ۔ موسیقی یا ادب کا فن کار جس کا منصوبہ اور اسالیب فن دوسرے فن پاروں سے لیے گئے ہوں ۔ اُن عناصر کا ایک طنزیہ استعمال۔ عناصر کا ایک غیر منظم آمیزہ۔ معجون مرکب ۔ ملغویہ ۔
165.Pastiern.
کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری
adj.
گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار
Adjective
لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔
Noun
قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔
166.Pastiesn.
کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری
adj.
گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار
Adjective
لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔
Noun
قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔
167.Pastiestn.
کچوری۔ سموسہ۔ پیسٹری
adj.
گندھا آٹا سا۔ لئی کا سا۔ لیسدار
Adjective
لبدی ۔ لئی ۔ لیہی جیسا ۔ ان اشیا کے گاڑھے پن کے برابر گاڑھا ۔ زرد رو ۔
Noun
قیمہ بھرا ہوا سموسہ ۔ پیٹی ۔ مغربی طرز کا ایک کھانا ۔
168.Pastiln.
ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی
169.Pastillen.
ایک قسم کی مرکب خوشبو جو کمرے کی ہوا صاف کرنے کے واسطے جلاتے ہیں۔ ایک قسم کی مٹھائی۔ خوشبو کی بتی
170.Pastille , pastil .Noun
میٹھی ٹکیہ ۔ میٹھی گولی ۔
171.Pastille, pastilNoun
میٹھی ٹکیہ ۔ میٹھی گولی ۔ خوشبو کی بتی ۔ اگر بتی ۔ ایک میٹھی لوز جس میں عموماً دوا شامل ہو ۔ گول ٹکیہ ۔
172.Pastimen.
کھیل کود۔ بازی۔ کھیل تماشا۔ فرصت کا مشغلہ
Noun
کھیل کود ۔ بازی ۔کھیل تماشا ۔ فرصت کا مشغلہ ۔ وہ چیز جو خوش کرتی ہو ۔
173.Pastime .Noun
کھیل کود ۔بازی ۔کھیل تماشا ۔
174.Pastimesn.
کھیل کود۔ بازی۔ کھیل تماشا۔ فرصت کا مشغلہ
Noun
کھیل کود ۔ بازی ۔کھیل تماشا ۔ فرصت کا مشغلہ ۔ وہ چیز جو خوش کرتی ہو ۔
175.Pastingn.
1. گارا۔ گوندھی ہوئی مٹی۔ گلابہ
2. خمیر۔ گندھا ہوا آٹا
3. لیہی۔ اہار۔ لئی
4. جھوٹا جواہر
2. روٹی بیلنے کا چکلا۔ چکلا
v. a.
لیہی سے جوڑنا یا چپکانا۔ اہارنا۔ چپکانا۔ چیپنا۔ چسپاں کرنا
Verb
شدید سختی کے ساتھ ضرب لگانا ۔ گھونسا مارنا ۔
Noun
گُندھی ہوئی لئی ۔ خمیر ۔ گلابہ ۔ لُبدی ۔
pas found in 210 words & 9 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.