English to Urdu Translation
ret found in 215 words & 9 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 Next | ||
151. | Retrieved | v. a. 1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔ 2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔ 3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔ Verb ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ |
152. | Retriever | n. شکاری کتا۔ Noun جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔ |
153. | Retrievers | n. شکاری کتا۔ Noun جان بچانے والا ۔ ہوش میں لانے والا ۔ شکاری کا کتا جو شکار کو اُٹھا کر لے آئے ۔ |
154. | Retrieves | v. a. 1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔ 2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔ 3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔ Verb ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ |
155. | Retrieving | v. a. 1. پھر پانا۔ پھر حاصل کرنا۔ 2. تھامنا۔ سنبھالنا۔ درست یا ٹھیک کرنا۔ 3. ٹوٹا بھرنا۔ بھرنا۔ تلافی کرنا۔ Verb ہوش میں لانا ۔ جان بچانا ۔ پھر سے حاصل کر لینا ۔ سنبھالنا ۔ مرمت کرنا ۔ تلافی کرنا ۔ |
156. | Retro-ocular | Adjective آنکھ کے پیچھے |
157. | Retroact | v. n. رد عمل کرنا۔ جوابی عمل کرنا۔ گزرے ہوئے زمانے پر نافذہونا۔ |
158. | Retroaction | Noun عمل رجعی ۔ مخالف یا معکوس عمل یا حرکت ۔ کسی گزشتہ یا سابقہ چیز پر کام ۔ |
159. | Retroactive | adj. کسی امر یا زمانہ گذشتہ پر مؤثر۔ رجعی۔ ردعمل کا نافذ در زمانہ گذشتہ۔ Adjective عامل رجعی ۔ ردِ عمل کا ۔ حرکت کے لیے بنایا گیا ۔ |
160. | Retroactively | Adverb موثر بہ ماضی ۔ ردِ عمل کے طور پر ۔ زمانہ گزشتہ کے لیے ۔ |
161. | Retroactivity | Noun عملیت رجعی ۔ مخالف یا معکوس حرکت ۔ ردِ عمل ۔ جوابی عمل ۔ |
162. | Retrobulbur | Noun عقب مَقلَہ ۔ آنکھ کے گولے کی پُشت کے مُتَعلِق |
163. | Retrocaecal | Noun پَس اعوری ۔ سیکَم کے پیچھے |
164. | Retrocede | v. پیچھے ہٹنا۔ملک واپس دے دینا۔ Verb پیچھے ہو جانا ۔ واپس جانا ۔ فارغ ہو جانا ۔ اندرونی ہونا ۔ واپس چلے جانا ۔ |
165. | Retrocession | n. برگشتگی۔ عود۔ رجعت۔ واپسی۔ باز گشت۔ الٹی حرکت۔ Noun پیچھے کی طرف حرکت ۔ اُلٹی حرکت ۔ واپسی ۔ فراغت ۔ الٹی چال ۔ |
166. | Retroflex , retroflexed | Adjective پُشت کوز ۔ پس خمیدہ ۔ پشت خمیدہ ۔ ایسی آواز جو زبان کو موڑ کر نکالی جائے ۔ |
167. | Retroflexion | Noun پُشت کُوزی ۔ پِچھلی طَرَف مُڑنے کی حَالَت ۔ دوہرا ہونا ۔ اندرُونی مُعائنَہ میں بَچّے دانی یا یُوٹرَس کی پوزیشَن اِس طَرَح دَیکھی جا سَکتی ہے |
168. | Retroflexion , retroflection | Noun کُوزہ پُشت ۔ پشت خمیدگی ۔ زبان کی نوک تالو کے قریب یا ساتھ کرکے آواز نکالنے کا عمل ۔ |
169. | Retrogradation | n. نچھتروں کی وکری رجعت۔حرکت معکوس۔ پیچھے کی طرف ہٹنا۔گراؤ۔تنزل الٹی حرکت۔ Noun اُلٹی حرکت ۔ حرکتِ قہقری ۔ پس خرامی ۔ حرکتِ معکوس ۔ |
170. | Retrograde | adj. 1. الٹا۔ معکوس۔ معدولہ۔ پیچھے کی طرف۔ منقلب۔ 2. زوال پزیر۔ گھٹتی کا۔ تنزل پزیر۔ 3. وکری Adjective اُلٹی حرکت کرنے والا ۔ پس خرام ۔ اُلٹ یا پیچھے کی جانب حرکت پذیر ۔ پیچھے ہٹ جانا ۔ |
171. | Retrograded | adj. 1. الٹا۔ معکوس۔ معدولہ۔ پیچھے کی طرف۔ منقلب۔ 2. زوال پزیر۔ گھٹتی کا۔ تنزل پزیر۔ 3. وکری Adjective اُلٹی حرکت کرنے والا ۔ پس خرام ۔ اُلٹ یا پیچھے کی جانب حرکت پذیر ۔ پیچھے ہٹ جانا ۔ |
172. | Retrogrades | adj. 1. الٹا۔ معکوس۔ معدولہ۔ پیچھے کی طرف۔ منقلب۔ 2. زوال پزیر۔ گھٹتی کا۔ تنزل پزیر۔ 3. وکری Adjective اُلٹی حرکت کرنے والا ۔ پس خرام ۔ اُلٹ یا پیچھے کی جانب حرکت پذیر ۔ پیچھے ہٹ جانا ۔ |
173. | Retrograding | adj. 1. الٹا۔ معکوس۔ معدولہ۔ پیچھے کی طرف۔ منقلب۔ 2. زوال پزیر۔ گھٹتی کا۔ تنزل پزیر۔ 3. وکری Adjective اُلٹی حرکت کرنے والا ۔ پس خرام ۔ اُلٹ یا پیچھے کی جانب حرکت پذیر ۔ پیچھے ہٹ جانا ۔ |
174. | Retrogress | v. n. واپس ہونا۔ پیچھے ہٹنا۔ لوٹنا۔ مراجعت کرنا۔ تنزل ہونا۔ انحطاط ہونا۔ Verb پیچھے کی طرف رواں ہونا ۔ پشت کی جانب ہونا ۔ واپس لوٹنا ۔ اُلٹ چال چلنا ۔ |
175. | Retrogressed | v. n. واپس ہونا۔ پیچھے ہٹنا۔ لوٹنا۔ مراجعت کرنا۔ تنزل ہونا۔ انحطاط ہونا۔ Verb پیچھے کی طرف رواں ہونا ۔ پشت کی جانب ہونا ۔ واپس لوٹنا ۔ اُلٹ چال چلنا ۔ |
ret found in 215 words & 9 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.