English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.The hypocrites [ al-munafiqoon ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ َ الَمُناَفِقُوَن ، قُرانِ پاک کی تریسٹھویں [ ٦۳ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں { ۲۸ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ اس کی آٹھویں آیت کی روشنی میں ہے۔ یہ سُورۃ چوتھی صدی ہجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی۔ بعض مکاتیبِ فکر کے مُطابق پانچویں صدی ہجری ہے۔ اس سُورۃ میں کُل گیارہ آیات ہیں۔
152.The incidence of diseaseکِسی شُعاع کا سطح پر گِرنے کا عمل ۔
153.The indian penal codeVerb
تعزیرات ہند ۔
154.The jig is up (عوامی) اب مَزيد کوئی موقَعہ نَہيں ہے ۔ تَمام اُميديں خَتَم ہو گَئی ہيں ۔
155.The land of the vikings زَمين جو قَبضے کا موضُوع خَيال کی جائے ۔
156.The last leg of the trip کِسی راستے يا سَفَر کا کوئی واضِع حِصَّہ يا مَرحَلَہ ۔
157.The last word(بول چال) حَتمی بات ۔ آخری شے ۔ طے شُدَہ امَر ۔ حَرفِ آخَر ۔
158.The law of god , the law of nature طَرزِ عمَل کا صَحيح قاعدَہ يا اصُول جِسے مَنشائے خُداوَندی کا اِظہار يا جو ضَمير، عقَل ، يا فِطرَت سے ماخُوذ سَمجھا جائے ۔
159.The law of survival قانُون نافَذ کَرنے والا ۔جيسے پوليس ميں ۔
160.The leaf kissed the window pane مُحَبَّت کے اِظہار کے لِيے ہونٹوں کو ہَلکا مَس کَرنا يا چھُونا ۔
161.The leaven of reform کوئی عامِل جو بَتَدريج تَبديلی يا اِصلاح پيدا کَرے ۔
162.The letter لَفظی مَعنی ۔ مَصدَری مَنی ۔
163.The life of the party جو چيز زِندَہ يا بَحال رَکھتی ہو ۔
164.The light of knowledgeذہنی يا رُوحانی تَنوير يا بَصيرَت ۔
165.The lord of majesty and generosity [ dhu`l-jalal, wa`l- ikram ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
ذوُالجلاَل وَ الاُکِراَم ، { شان اور رَحمتوں والا } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالے کا ایک صِفاتی نام ہے جو ، اَ لجلیِل ، کانَعم البَدل ہے۔ سُورۃ اَلرحمن۱ کی ۷۸ ویں آیت یُوں ہے :۔ تُمہارا اللّہ تعالیٰ مُبارِک و مُتبَرک ہے جو ذوُالجَلال وَ الاکِراَم ہے ۔: اس صِفاتی نام کی مزید ترجمانی کرنے والی آیات یہ ہیں :۔ سُورۃ الرحمن۱ کی ۲۷ ویں ، اَ لحج کی ۷۷ ویں ، اور اَ لسراء کی ۷۰ ویں آیت۔ نیز ، احادیِثِ نبوی { صَحیح مُسلم اور دارقُوطنی شریف } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔
166.The lord of the kingdom [ maliku `l - mulk ]Noun, Adjective, Name, Holy Quranic
مَا لِکُ اَ لمُلک ،{ شہنشاہِ سَلطنَت } قُرانِ پاک میں پایا جانے والا اللّہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام ہے ۔ سُورۃ آل عمران کی ۲٦ وین آیت یُوں ہے :۔ اَے اللّہ تعالیٰ ! تُو ساری سَلطنَت کا حاکِمِ اعلی۱ ہے ۔: سُورۃ البقرہ کی ۱۰۷ ویں اور ۱۱۲ ویں ، اور اَلرعد کی ۱۵ ویں آیت اسی صفاتی نام کی ترجمان ہے۔ نیز ، حدیِثِ نبوی ﷺ { صَحیح مُسلم } میں بھی یہ صِفاتی نام مَوجُود ہے ۔
167.The lowlandsاسکاٹ لينڈ کے نشيبی علاقے
168.The mansions of the stars [ the zodiacal signs ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الِبُرُ و جِ ، قُرانِ پاک کی پچاسویں [ ۸۵ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت میں موجُود لفظ ، ٍ اَلبِرُوُج ٍ ، کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور سُورۃ نمبر ۹۱ سے مُشابہ ہے۔ اس کا نفسِ مضمُون ، ٍ اللہ تعالیٰ کے پیرَوکاروں کی اذیّت ، ٍ ہے۔ یہ سُورۃ ۲۲ آیات پر مُشمل ہے۔
169.The manyکَثرَتِ تَعداد ۔ انبوہ ۔ بھیڑ ۔
170.The mark of a gentlemanمُمتاز خاصیت ۔ کِردار ۔ خَصلَت ۔
171.The massesعوامُ الناس ۔ جَمہور ۔
172.The method, the stanislavski method, the stanislavski systemNoun
اسٹینسِلوِسکی اداکاری کی تکنیک کا نَظرِیہ
173.The militant churchمُتشَدَّد ۔ جارحیّت پَسَند۔
174.The morning hours [ the glorious morning light ]...ad-duhaaNoun, Name, Holy Quranic
سُورۃ ا لضِّحیً۱، قُرانِ پاک کی ترانو ویں [ ۹۳ ] سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃِ مُبارکہ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی آیت کی مُناسبت سے ہے۔ اس سُورۃ کا نفسِ مضمُون، پِچھلی سُورۃ کے ساتھ کما حقہ مربُوط ہے ۔ اُمید تاریکی میں صُبحِ صادِق کی مانند نمُو دار ہوتی ہے اور اُس اِلہی۱ نُور کی پیروی کرو۔ یہ اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور گِیارہ آیات پر مُشتمل ہے۔
175.The mostسب سے زیادہ ۔ سب سے بڑا ۔ بہترین ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.