English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next | ||
1501. | Actinouranium | Noun يُورينِيَم کا آئسوٹوپ جِس کا ايٹمی وَزَن ۲۳۵ ہوتا ہے ۔ |
1502. | Actinozoan | Noun مَرجان ۔ مُونگا ۔ بَحری مَرجانی جانوَروں کی ايک قِسَم ۔ |
1503. | Actinum | Noun ایک تابکار عنصر ۔ |
1504. | Actio | Noun عمل ۔ حق دعویٰ مطالبہ ۔ |
1505. | Actio personalis moritur cum persona | Noun موت کے ساتھ ہی ذاتی حق کا خاتمہ ۔ |
1506. | Action | n. 1. فعل 2. چال ۔ حرکت 3. چوٹ ۔ اثر ۔ صدمہ ۔ حادثہ 4. لڑائی 5. بھاؤ ۔ نرت ۔ ادا 6. لگاتار ۔ برتانت ۔ سلسلہ وار ماجرا 7. دعویٰ ۔ مقدمہ ۔ نالش فعل ۔ عمَل ۔ اعضا کی حَرکَت ۔ اِرادی عمَل ۔ جِسَم کے کِسی حِصّے کا فعل ۔ وظيفہ،بے اُصولی بات،بدمعاملگی،کام Noun کام ۔ عمل ۔ فعل ۔ Noun عمَل ۔ فعل ۔ حَرکَت ۔ اثَر ۔ دَعویٰ ۔ کاروائی ۔ |
1507. | Action de dic in diem | Noun روزانہ کا عمل ۔ مطالبہ جو جاری رہے ۔ |
1508. | Action in personam | Noun خلافِ دعویٰ ۔ |
1509. | Action in rem | Noun تعیمی نالش ۔ |
1510. | Action, bring an | Noun مقدمہ قائم کرنا ۔ |
1511. | Action, cause of | Noun بنائے دعویٰ ۔ |
1512. | Action, civil | Noun دیوانی نالش ۔ دعویٰ دیوانی ۔ |
1513. | Action, criminal | Noun فوجداری نالش ۔ |
1514. | Action, ground of | Noun وجہ نالشی ۔ |
1515. | Action, penal | Noun فوجداری کاروائی ۔ |
1516. | Action, plenary | Noun مکمل سماعت ۔ مکمل کاروائی ۔ |
1517. | Action, real | Noun دعویٰ نسبت جائیداد ۔ |
1518. | Actionable | adj. سزا طلب ۔ عدالتی ۔ نالش کے لائق ۔ نالش دائر کرنے کے قابل Adjective قابل مواخذہ ۔ قابلِ گرفت ۔ Adjective دَعویٰ طَلَب ۔ لائقِ اِقدام ۔ قابِلِ چارَہ جوئی ۔ |
1519. | Actionable claim | Adjective دعویٰ قابلِ نالش دعویٰ ۔ |
1520. | Actionable claim, transfer of | Adjective منتقلی دعویٰ قابلِ ارجاع نالش ۔ |
1521. | Actionable wrongs | Adjective افعال بے جا قابلِ ارجاع نالش ۔ |
1522. | Actionably | Adverb دَعویٰ طَليانَہ ۔ مَذکُورَہ بالا انداز سے ۔ |
1523. | Actions | n. 1. فعل 2. چال ۔ حرکت 3. چوٹ ۔ اثر ۔ صدمہ ۔ حادثہ 4. لڑائی 5. بھاؤ ۔ نرت ۔ ادا 6. لگاتار ۔ برتانت ۔ سلسلہ وار ماجرا 7. دعویٰ ۔ مقدمہ ۔ نالش فعل ۔ عمَل ۔ اعضا کی حَرکَت ۔ اِرادی عمَل ۔ جِسَم کے کِسی حِصّے کا فعل ۔ وظيفہ،بے اُصولی بات،بدمعاملگی،کام Noun کام ۔ عمل ۔ فعل ۔ Noun عمَل ۔ فعل ۔ حَرکَت ۔ اثَر ۔ دَعویٰ ۔ کاروائی ۔ |
1524. | Activate | v. حرکت دینا Verb حَرکَت ميں لانا ۔ افزُودَہ کَرنا ۔ مُتحَرَک کَرنا ۔ |
1525. | Activated | v. حرکت دینا Verb حَرکَت ميں لانا ۔ افزُودَہ کَرنا ۔ مُتحَرَک کَرنا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.