English to Urdu Translation
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next | ||
1501. | Disparateness | Noun اختلاف ۔ تفاوُت ۔ اختلاف نوع ۔ اختلافِ اصل ۔ عدمِ مساوات ۔ بے جوڑ پن۔ |
1502. | Disparity | Noun اختلاف ۔ تفاوُت ۔ عدمِ مساوات ۔ اختلاف نوع ۔ اختلاف اصل ۔ فرق ، بے جوڑ پن ، درجے میں تمیز۔ Noun عدم مساوات ۔ فرق ۔ تفاوت |
1503. | Dispart | v.n. جدا کرنا ۔الگ کرنا |
1504. | Dispassion | Noun غیر جانبداری ۔ عدمِ تعصُّب ۔ عدمِ طرفداری ۔ بے تعصبی ۔ جذبات سے ماورا ہونے کی صفت ۔ حِلم ۔ |
1505. | Dispassionate | adj. Adjective غیر جانبدار ۔ غیر متعصب ۔ بے تعصُّب ۔ جذبات سے ماورا ۔ حلیم ۔ راستباز ۔ مُنصِف ۔ Adjective صبر سے ۔ ٹھنڈے دل سے ۔ غير جانبداری سے ۔ سکون سے |
1506. | Dispassionately | adv. عادلانہ۔حلم سے۔بلاطرفداری۔انصافاً۔بلانفسیانیت Adverb غیر جانبداری سے ۔ عدمِ تعصّبی کے نقطہ نظر سے |
1507. | Dispatch | Verb بھیجنا ۔ ارسال کرنا ۔ ترسیل کرنا ۔ روانہ کرنا ۔ قتل کرنا ۔ مارنا۔ ختم کرنا۔ |
1508. | Dispatch, despatch | Verb بھيجنا ۔ ارسال کرنا ۔ مراسلہ |
1509. | Dispatcher | Noun مُرسِل ۔ ارسال کُنِندہ ۔ ترسیل کُنِندہ ۔ ترسیل کار ۔ بھیجنے والا ۔ مراسلات روانہ کرنے والا ۔ |
1510. | Dispauper | Verb حکمِ مفسلی کو ختم کرنا ۔ حکمِ ناداری کو منسوخ کرنا |
1511. | Dispel | v. a. دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا Verb زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔ |
1512. | Dispelled | v. a. دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا Verb زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔ |
1513. | Dispelling | v. a. دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا Verb زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔ |
1514. | Dispels | v. a. دور کرنا۔ رفع دفع کرنا۔ نکال دینا۔ بھگانا۔ مٹانا۔ اڑانا۔ ناس کرنا Verb زائل کرنا ۔ رفع کرنا ۔ دُور کرنا ۔ بادلوں ، شُہادت کا خاتمہ کرنا ۔ |
1515. | Dispensability | Noun قابلیّتِ استثنا ۔ استثنا پذیری ۔ غیر ضروری پن ۔ تقسیم پذیری بطور دوا ۔ |
1516. | Dispensable | adj. چھوڑدینے قابل۔تیاگنے جوگ۔جس کے بغیر حرج نہ ہو۔ چھوڑنے جوگ Adjective قابلِ استثنا ۔ استثنا پذیر ۔ جس کے بغیر گزارا ہو سکے ۔ غیر ضروری ۔ تقسیم پذیر بطور دوا ۔ |
1517. | Dispensaries | n. خیراتی شفا خانہ۔دواخانہ۔وہ جگہ جہاںمفت دوا بٹے۔ڈسپنسری Noun فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔ |
1518. | Dispensary | n. خیراتی شفا خانہ۔دواخانہ۔وہ جگہ جہاںمفت دوا بٹے۔ڈسپنسری Noun فروش گاہ ادویہ ۔ دواخانہ ۔ ڈسپنسری ۔ شفا خانہ ۔ دوا فروش کی دُکان ۔ عَطار کی دُکان ۔ |
1519. | Dispensation | n. 1. انتشار۔پیھلاؤ۔بانٹ۔تقسیم۔بٹوارہ۔حصہ رسدی 2. بھاگ۔قسمت ۔نصیب۔بخت۔تقدیر 3. معافی ۔چھٹی۔رہائی۔بریت۔نجات۔خلاصی ۔چھٹکارا Noun تقسیم بطورِ دوا ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ بٹوارا ۔ بانٹی جانے والی شے ۔ نظم و نسق اور انتظام کا منصوبہ اور نظام ۔ تقدیر ۔ Noun معافی ۔ استثناء |
1520. | Dispensational | Adjective متعلّق بہ تقسیم ۔ متعلّق بہ تقدیر ۔ بانٹ بہ تقسیم ۔ متعلّقِ اوامر و نواہی ۔ |
1521. | Dispensations | n. 1. انتشار۔پیھلاؤ۔بانٹ۔تقسیم۔بٹوارہ۔حصہ رسدی 2. بھاگ۔قسمت ۔نصیب۔بخت۔تقدیر 3. معافی ۔چھٹی۔رہائی۔بریت۔نجات۔خلاصی ۔چھٹکارا Noun تقسیم بطورِ دوا ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ بٹوارا ۔ بانٹی جانے والی شے ۔ نظم و نسق اور انتظام کا منصوبہ اور نظام ۔ تقدیر ۔ Noun معافی ۔ استثناء |
1522. | Dispensative | adj. بمو جب کسی قانون کے رہائی کر نے والا |
1523. | Dispensatory | adj. قرض سے بری کرنے والا Noun کتاب الادویہ ۔ قرابادین ۔ |
1524. | Dispense | v.a. 2. نافذکرنا۔جاری کرنا۔عمل کرنا۔بجالانا Verb تقسیم کرنا ۔ بانٹنا ۔ دوا وغیرہ دینا۔ حصّے کر کے بانٹنا ۔ قوانین وغیرہ کا اطلاق کرنا ۔ دوا تیّار کرنا۔ دوا دینا۔ Verb کے بغير کام چلانا ۔ ترک کر دينا ۔ موقوف کر دينا ۔ معاف کرنا |
1525. | Dispense of justice | Verb عدل گستری کرنا ۔ انصاف کرنا ۔ عدل کرنا |
di found in 2,167 words & 87 pages. Previous 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.