English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next
1501.Terceln.
شکرا۔ نر باز۔ شاہین
1502.Tercel , tiercel , terceletNoun
ٹرسیل ۔ نرباز ۔ شاہین ۔ شکار کرنے والا ۔ قُوش نر ۔
1503.TercentenaryNoun
سہ صد سالہ جشن ۔ کسی واقعے کی سہ صد سالہ یاد ۔ تین سو سالہ جشن ۔
1504.TercetNoun
تین ہم قافیہ مصرعوں کی نظم ۔ تین سُر جو دو سُُروں کے تال پر گائے یا بجائے جائیں ۔
1505.TerebeneNoun
تربین ۔ تربینی مرکب جو ادویہ میں استعمال ہوتا ہے ۔
1506.TerebicAdjective
ٹیربیک ۔ ایسا تیزاب یا اس سے متعلق ۔ جو تارہین کے تیل اور گندھک کے ترکیبی عمل سے بنتا ہے ۔
1507.Terebinthn.
گندے بروزے یا تارپین کا پودا۔ بطم
Noun
تارہین کا درخت ۔ بطم ۔ تارہین کے تیل کا اصل ماخذ ۔
1508.Terebinthinaeadj.
بروزہ آمیز
1509.TerebinthineAdjective
تارہین کے درخت کا یا اس سے متعلق ۔ تارہین کا ۔ تارہین سے تعلق رکھنے والا ۔
adj.
بروزہ آمیز
1510.Terebran.
برما
1511.TeredoNoun
جہازی کیڑا ۔ ایک قسم کا کیڑا جو جہازوں میں چھید یا سوراخ کر دیتا ہے ۔ برما کیڑا ۔
1512.TereteAdjective
اسطوانی ۔ پتلا اور ہموار ۔ گول عرضی جانب والا ۔ ستونی ۔
1513.Tergaladj.
پشت کا۔ظہری
Adjective
پشت کی ہڈی ۔ ظہر حلقی ۔
1514.Tergiversatev.n.
حیلہ کرنا۔ بہانہ کرنا۔ ٹلنا۔ منحرف ہونا۔ پہلو بدلنا
Verb
خیالات بدلنا ۔ مرتد ہونا ۔ اپنی رائے بدلنا ۔
1515.Tergiversationn.
1. حیلہ حوالہ۔ ہیراپھیری۔ ٹال مٹول۔ آلا بالا
2. تلون مزاجی۔ انحراف۔ ارتداد۔ عقیدے کی تبدیلی
Noun
انحراف ۔ ارتداد ۔ مسلک یا عقیدے کی تبدیلی ۔ ٹال مٹول ۔
1516.TergiversatorNoun, Adjective
منحرف ۔ مرتد ۔ حیلے بہانے کرنے والا ۔ ایک بات پر قائم نہ رہنے والا ۔ آلہ بالہ ۔
1517.TergumNoun
ظہر حلقہ ۔ پشتیہ ۔ جوڑ کے ہر حصّے پر ابھری ہوئی پلیٹ ۔ پشت کی ہڈی ۔
1518.Termn.
1. حد۔ احاطہ۔ انت۔ اوڑ
2. مدت معینہ۔ مقررہ وقت۔ میعاد۔ عرصہ۔ زمانہ
3. ایام تعلیم۔ میقات
4. انتہا
5. ایام دورہ۔ ایام جلسہٴ عدالت
6. طرف۔ مبتدایا خبر
7. اصطلاح۔ روزمرہ۔ فقرہ۔ لفظ
8. بات۔ سخن۔ شرط۔ پیرایہٴ بیان
9. مقدار۔ رقم
10 ایام۔ پھول۔ ایا حیض
11 شرط۔ قرار۔ وعدہ
v. a.
نامزد کرنا۔ کہنا۔ نام رکھنا۔ موسوم کرنا
Noun
اصطلاح ۔ اصطلاحی لفظ ۔ فقرہ جو بولا جائے ۔ خاص لفظ ۔ خاص فقرہ ۔
1519.Term insuranceNoun
میعادی بیمہ ۔ بیمے کی ایک قسم جس کی رو سے مقررہ میعاد کے اندر کوئی نقصان ہو ۔
1520.Term paperNoun
تفویضی مقالہ ۔ ایک لمبی رپورٹ جو طالب علم کو اس کے نصاب کے بارے میں تحریر کرنے کے لیے سمسٹر کے دوران تفویض کی جاتی ہے ۔
1521.Termagancyn.
فساد۔ کھلبلی۔ دنگا۔ شرارت۔ شورہ پشتی
1522.Termagangn.
لڑاکا عورت۔ کرکسا۔ کلی ہاری۔ کلہ دراز
1523.Termagantadj.
لڑاکا۔ دنگئی۔ دنگے باز۔ فسادی۔ جھگڑالو
Noun, Adjective
زبان دراز اور لڑاکا عورت ۔ فسادی عورت ۔ جھگڑالو ۔
1524.TermagantlyAdverb
مفسدانہ طور پر ۔ شرارت کے ساتھ ۔ ہڑدنگے پن سے ۔
1525.Termagantsadj.
لڑاکا۔ دنگئی۔ دنگے باز۔ فسادی۔ جھگڑالو
Noun, Adjective
زبان دراز اور لڑاکا عورت ۔ فسادی عورت ۔ جھگڑالو ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.