English to Urdu Translation

un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next
1501.Unparadisev. a.
خوشی دور کرنا۔ رنجیدہ کرنا
1502.Unparagonedadj.
بے نظیر۔ بے مثال۔ لاثانی
1503.UnparalleledAdjective
جس کا کوئی ثانی نہ ہو ۔ بے مثل ۔ بے نظیر ۔ بے مثال ۔ لاثانی ۔
1504.Unpardonableadj.
ناقابل عفو۔ جو معافی کے لائق نہ ہو۔ نر چھما۔ غیر معذور
Adjective
ناقابِلِ مُعافی ۔ جو مُعاف کیے جانے کے قابِل نہ ہو ۔
1505.UnparliamentarilyAdverb
غَیر پارلیمانی طَور پَر ۔
1506.UnparliamentarinessNoun
غَیر پارلیمانی کیفیت ۔ غَیر پارلیمانی صُورت ۔
1507.UnparliamentaryAdjective
غیر پارلیمانی ۔ پارلیمنٹ جماعتوں کے دستور کے خلاف ۔ پارلیمانی جماعتوں کے آداب کے خلاف ۔
1508.Unpatrioticadj.
غیر وطن دوست۔ خلاف حب وطن۔ منافیٴ حب وطن
1509.Unpatronizedadj.
سرپرستی یا امداد سے محروم
1510.UnpavedAdjective
جِس پر فَرش نہ لگا ہو ۔ غَیر فَرشی ۔
1511.Unpeacefuladj.
بے امن۔ بے سکون۔ پر شورش۔ پر اضطراب۔ غیر صلح پسندانہ
1512.UnpeasablyAdverb
غَیر تَسکین پَذیری سے ۔ غَیر تَشَفّی پَذیری سے ۔
1513.Unpegv. a.
کھونٹے سے کھولنا۔ کھونٹی اکھاڑنا
Verb
کھونٹی اکھیڑنا ۔ کھونٹی نِکالنا ۔ میخ نِکالنا ۔ کھولنا ۔
1514.Unpeoplev. a.
غیر آباد کرنا۔ ویران کرنا۔ اجاڑنا
Verb
کِسی جگہ سے بَسنے والوں کو نِکال دینا ۔ غَیر آباد کرنا ۔
1515.UnperceivableAdjective
ناقابِلِ تَصَوُّر ۔ جِسے دیکھا نہ جا سَکے ۔ جِسے محسُوس نہ کیا جا سَکے ۔ ان دیکھا ۔ سَمَجھ سے باہِر ۔ ناقابِلِ ادراک ۔
1516.Unperceivedadj.
نامعلوم۔ ان دیکھا۔ غیر محسوس
1517.UnperfectAdjective
ادُھورا ۔ ناقَص ۔ نامُکمَّل ۔ خام ۔
1518.Unperformedadj.
تمام۔ بلا انصرام۔ بلا تعمیل
1519.UnperturbedAdjective
مُطمئن ۔ غَیر مُضطرَب ۔ پُرسَکُون ۔ پَریشانی سے مُبَرّا ۔
1520.Unphilosophicadj.
خلاف عقل۔ خلاف حکمت۔ نامعقول
1521.Unphilosophicaladj.
خلاف عقل۔ خلاف حکمت۔ نامعقول
1522.UnpileVerb
ڈھَیر سے اُٹھا لینا ۔ انبار سے اُٹھا لینا ۔ ڈھَیر سے ہَٹا لینا ۔
1523.UnpinVerb
پِنوں میں سے نِکال دینا ۔ پِن نِکال کر کھول دینا ۔ ایک چیز کو دُوسری سے الگ کَر دینا ۔
1524.Unpitiedadj.
جس پر رحم نہ ہوا ہو
1525.Unplannedadj.
نقشے یا خاکے سے خارج۔ بے اصول۔ بے منصوبہ
un found in 2,103 words & 85 pages.
  Previous    56    57    58    59    60    61    62    63    64    65    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.