English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next
1526.Activated carbonNoun
افزُودَہ کاربَن ۔
1527.Activated carbonNoun
موثر کردہ کاربن ۔ لکڑی کو اِس طرح جلا کر کوئلہ کر دینا کہ اِسے ہوا نہ مِلنے پاۓ ۔
1528.Activated moleculeNoun
ایسا مالی کیول جِس نے توانائی جذب کر لی ہو ۔
1529.Activated sludgeNoun
سلج ۔ شہروں وغیرہ میں گندے نالوں کی گاڑھی چِکنی مٹّی جو تہہ میں جم جاتی ہے ۔
Noun
تَکنیکی طَریقَہ سے ہَوا پَیدا کَرنا
1530.Activatesv.
حرکت دینا
Verb
حَرکَت ميں لانا ۔ افزُودَہ کَرنا ۔ مُتحَرَک کَرنا ۔
1531.Activatingv.
حرکت دینا
Verb
حَرکَت ميں لانا ۔ افزُودَہ کَرنا ۔ مُتحَرَک کَرنا ۔
1532.ActivationNoun
مُتحَرَک کاری ۔ تاب کار سازی ۔ افزُودگی ۔
1533.Activatorمُحَرَّک ۔ عامل کار ۔ دُوسرے کے عمل کو تیز کَرنے والا ۔ خامرہ کے عمَل کو تیز کَرنے والا اینزائم کہلاتا ہے ۔ خامرہ اور ہارمُون سے مُتعَلِق
1534.Activeadj.
1. کرتا ۔ فعل
2. متبدل
3. حرکت دینے والا
4. کارگر ۔ گنی ۔ موثر
5. کام کاجو ۔ سرگرم ۔ محنت پسند ۔ محنت کش ۔ محنتی ۔ مصروف ۔ مشغول
6. پھرتیلا ۔ چرپرا ۔ تیز ۔ چالاک
7. برتاؤ ۔ برتانے جوگ ۔ کرنے جوگ ۔ متعلق کاروبار ۔ استعمال ۔ عملی
8. سکرمک ۔ متعدی
9. ترت دوڑنے والی ۔ تیز ۔ سریع الاثر ۔ سریع التاثیر
مُستَعد ۔ سرگَرم ۔ عامل ۔ سریع التاثیر ۔ طاقتور ۔ قَوّی عمَل ۔ قُوَّتِ مُدافِعَت
لام پر،سرگرم،چُست،مستعد ذندگی،عملی حصہ لينا
Adjective
سرگرم ۔ ہوشیار ۔ چست ۔ پھرتیلا ۔
Adjective
فَعال ۔ عامِل ۔ زِندَہ ۔ قُوَت کار ۔ صَلاحِيَت کار ۔
1535.Active 6.adj.
چپل
Adjective
چُست؛ پُھرتیلا؛ چالاک؛ تیز ذہن؛
1536.Active bondAdjective
جو تاریخ اجزا سے قبل ادا ہو ۔
1537.Active deptAdjective
سودی قرضہ ۔ قرض ۔ جس کا سودا ادا شدہ ہو ۔
1538.Active dutyNoun
حاضَرِ خِدمَت ۔
1539.Active immunizationNoun, Adjective
اعفائیت ۔ شدید ۔ کِسی مُتعدی مرض سے محفُوظ کرنے کے لیے اِس کے مُردہ جراثیم کو غیر مُضرت رساں بنا کر اِن کا ٹیکہ لگانا تاکہ وہ خُون میں مُدافعتی رد عمل پیدا کریں ۔
1540.Active partnerAdjective
عملی شریک ۔
1541.Active principleNoun
کِسی دوا کا وہ جُزو جو صِحَت بخش اثر رکھتا ہو ۔
1542.Active satelliteNoun
فَعال سَيارچَہ ۔ وہ سَيارَہ جو خُورد امواج کے اشارات وَصُول کَرتا ہے ۔
1543.Active trustAdjective
عملی وقف ۔
1544.Activelyadv.
پھرتی سے ۔ جلدی ۔ تیز
1545.ActivenessNoun
عاملِيَت ۔ فَعالِيَت پَذيری ۔ مُستَعدی ۔ تَوانائی ۔
1546.Activesadj.
1. کرتا ۔ فعل
2. متبدل
3. حرکت دینے والا
4. کارگر ۔ گنی ۔ موثر
5. کام کاجو ۔ سرگرم ۔ محنت پسند ۔ محنت کش ۔ محنتی ۔ مصروف ۔ مشغول
6. پھرتیلا ۔ چرپرا ۔ تیز ۔ چالاک
7. برتاؤ ۔ برتانے جوگ ۔ کرنے جوگ ۔ متعلق کاروبار ۔ استعمال ۔ عملی
8. سکرمک ۔ متعدی
9. ترت دوڑنے والی ۔ تیز ۔ سریع الاثر ۔ سریع التاثیر
مُستَعد ۔ سرگَرم ۔ عامل ۔ سریع التاثیر ۔ طاقتور ۔ قَوّی عمَل ۔ قُوَّتِ مُدافِعَت
لام پر،سرگرم،چُست،مستعد ذندگی،عملی حصہ لينا
Adjective
سرگرم ۔ ہوشیار ۔ چست ۔ پھرتیلا ۔
Adjective
فَعال ۔ عامِل ۔ زِندَہ ۔ قُوَت کار ۔ صَلاحِيَت کار ۔
1547.ActivismNoun
(فَلسَفَہ) فَعال پَذيری ۔ فعلی اِرادِيَت ۔
1548.ActivistNoun, Adjective
فَعالِيَت پَسَند ۔ اِرادِيَت پَسَند ۔ سَر گَرم ِعمَل ۔
1549.Activitiesn.
1. پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ تیزی
2. چال ۔ حرکت ۔ حرکت جسمانی یا روحانی ۔ مشق
Adjective
عمل ۔ مستعدی ۔سرگرمی ۔
1550.Activityn.
1. پھرتی ۔ ترت پھرت ۔ تیزی
2. چال ۔ حرکت ۔ حرکت جسمانی یا روحانی ۔ مشق
Adjective
عمل ۔ مستعدی ۔سرگرمی ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    57    58    59    60    61    62    63    64    65    66    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.